My Danyore

My Danyore Danyore is the nearest valley of the capital city Gilgit District the Gilgit-Baltistan of Pakistan

اگر فر بی کسی کو شہک ہے تو پہلے اپنھے کانوں کی علاج کروا کے فر أس ویڈیو کو دوبارا سون لے ،
07/09/2023

اگر فر بی کسی کو شہک ہے تو پہلے اپنھے کانوں کی علاج کروا کے فر أس ویڈیو کو دوبارا سون لے ،

23/08/2023

بلتستان والوں نے لولو سر ، بابوسر ، چلاس سے لاشیں اٹھائی اور ڈاکہ ذنی روز کا معمول ہے پھر بھی کسی مسلک یا علاقے سے نفرت کا اظہار نہیں کیا ، پچھلے سال کوہستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شیعہ مسلک کو ننگی ننگی گالیاں اور بلتستان کے مسافروں کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہم نے کوئی رد عمل نہیں دیا بلکہ سکردو سے پنڈی جانے والے بیشتر گاڑیاں کوہستان والوں کی ہے
سکردو میں اس وقت تین پیٹرول پمپ کے مالک چلاسی ہے یہاں تک ایک شخص اخوند بن کر سکردو میں تعویز گنڈے کا کام بھی کر رہے ہیں
پچھلے سال چلاس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سکردو ہسپتال سے ایک نومولود بچی کو چرائی گئی تھی بلتستان والوں نے اس خاتون کو معاف کردیا تھا
کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا الیکشن میں بلتستان والوں نے چلاس سے تعلق رکھنے والا رحمت اللہ کو ووٹ دیکر صدر بنایا ہے
اب آغا باقر حسین الحسینی کا غیر مصدقہ تقریر کے آڑ میں رود بلاک کرنا مسلک کو گالیاں دینا یہاں تک کھلے عام قتل کا دھمکی دینا مناسب نہیں ہے
اس تقریر کا نہ سکردو کے اہل سنت برادری ، نہ غواڑی کے اور نہ ہی گلاب پور سے تعلق رکھنے والے کسی اہل سنت برادری نے سنی ہے
خدا را عقل و شعور سے کام لے اور گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی کوشش نہ کریں
ہم بھی انسان ہے ممکن ہے پھر بلتستان سے بھی رد عمل آئے

Agreed 👍
23/08/2023

Agreed 👍

سلطان آباد علی آباد کے مقام پر موٹر سائیکل اور لینڈکورزر گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیج میں دو طلباء زخمی زخمیوں کو نذریکی ...
22/08/2023

سلطان آباد علی آباد کے مقام پر موٹر سائیکل اور لینڈکورزر گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیج میں دو طلباء زخمی زخمیوں کو نذریکی آغاخان میڈیکل سنٹر علی آباد پہنچایا گیا۔ موقع مناسبت اور عینی شایدین کے مطابق موٹر سائیکل الٹی سائیڈٹیک کے کے ایچ پر گاڑی کے سامنے ٹکرا گئی جبکہ لینڈکروزر کے ساتھ ایک کار بھی گلگت کی طرف جارہی تھی کار تاہم کار ڈرائیور نے بغیر روکے حادثے موقع سے نکالا ہے پولیس مذکورہ کو پکڑنے کے لئے ہنزہ اور نگر کے حدود میں پولیس چوکیوں کو بھی اطلاع دے رکھی ہے۔ابتدائی پولیس رپورٹ۔
پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں طلباء کا تعلق ایک کریم آباد سے اور دوسرا حیدر آباد سے بتایا جا رہا ہے اور وہ خطرے سے باہر ہے۔

دنیور میں واقع  سپیشل کمیونیکیشن  آرگنائزیشن کے مرکز کے باہر عوام کا شاہراہ قراقرم پر احتجاج۔محرم الحرام  کے تقدس کا خیا...
16/08/2023

دنیور میں واقع سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کے مرکز کے باہر عوام کا شاہراہ قراقرم پر احتجاج۔
محرم الحرام کے تقدس کا خیال رکھا جائے دنیور بھر میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے علاقہ مکین

30/07/2023


27/07/2023

8ṭĥ
.s

Agree
22/07/2023

Agree

22/07/2023

8 روزہ جسمانی ریمانڈ علم حضرت عباس علیہ السلام لگانے کے جرم میں۔
حکومت حوش کے ناخن لے ورنہ اگلی باری وزیر اعلیٰ ہاؤس پر علم حضرت عباس علیہ السلام نصب ہوگا انشااللہ۔


Mola salamat rakhay .



22/07/2023

Hum shukar guzar han A.C danyore , ka usny khud personal khada hoky kam shuruu karaya

انتظامیہ حرکتوں سے باز آئے چھلمش داس میں اگر کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش بھی کی گئی تو چھلمش داس کی طرف ایک نیا جلوس علم و ...
22/07/2023

انتظامیہ حرکتوں سے باز آئے چھلمش داس میں اگر کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش بھی کی گئی تو چھلمش داس کی طرف ایک نیا جلوس علم و عزا اور ایک نیا طاغوت شکن اور یذید شکن اجتماع کی بنیاد ڈالی جائے گی جو قیامت تک جاری رہے گا
لہٰذا بے جا رکاوٹوں اور تنازعات سے انتظامیہ باز رہے پر امن ماحول کو خراب نہ کرے

21/07/2023

گلگت:
چھلمش داس نیو پل چوک پر لگے علم پاک کو انتظامیہ کی جانب سے اتارنے کی کوشش، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

انتظامیہ حرکتوں سے باز آئے۔
چھلمش داس میں اگر کوئی ڈرامہ رچانے کی کوشش بھی کی گئی تو چھلمش داس کی طرف ایک نیا جلوس علم و عزا اور ایک نیا طاغوت شکن اور یذید شکن اجتماع کی بنیاد ڈالی جائے گی جو قیامت تک جاری رہے گا ۔
لہٰذا بے جا رکاوٹوں اور تنازعات سے انتظامیہ باز رہے پر امن ماحول کو خراب نہ کرے

11/06/2023
اٹے کی کٹوتی کے خلاف دنيور شاہ راے قراقرم پر خواتین کا علامتی دھرنا۔ حقومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ۔
29/05/2023

اٹے کی کٹوتی کے خلاف دنيور شاہ راے قراقرم پر خواتین کا علامتی دھرنا۔ حقومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ۔

27/05/2023
عیدالفطر کی نماز شیخ مرزہ علی کی اقتدا میں سلطان آباد میں ادا کی گئی۔
22/04/2023

عیدالفطر کی نماز شیخ مرزہ علی کی اقتدا میں سلطان آباد میں ادا کی گئی۔

فیملی پارک یا عید گاہ دنیور کے عوام کی جانب سے عید گاہ کے لیے زمین فراہم کرنے کا مطالبہ تھا نہ کہ پارک بنانے کا۔ فیملی پ...
20/04/2023

فیملی پارک یا عید گاہ
دنیور کے عوام کی جانب سے عید گاہ کے لیے زمین فراہم کرنے کا مطالبہ تھا نہ کہ پارک بنانے کا۔ فیملی پارک بنائے یا عید گاہ دنیور کے حدود میں بننا چاہیئے ۔ فیملی پارک کے نام پر جوتل کی زمین پر قبضہ کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ انتظامیہ نے بغیر مشاورت کے موضع جوتل میں فیملی پارک بنانے کا بورڈ نسب کر کے سلطان آباد دنیور کا نام دینا جوتل کے ساتھ زیادتی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دنیور، ڈپٹی کمشنر گلگت، کمشنر گلگت اور حلقے کے منتخب نمایندہ وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوراً پارک کو دنیور سلطان آباد کی حدود میں منتقل کریں یا پارک کا نام جوتل کے ساتھ مبسوب کریں۔ ہم کسی صورت جوتل کی زمین کو قبضہ ہونے نہیں دینگے۔۔
Copied

05/03/2023

Rajaki work at My Danyore water supply

Rajaki working at My Danyore nalah
05/03/2023

Rajaki working at My Danyore nalah

26/02/2023

Ajj danyore baig market area ma hony walay kaam k khalaf awam uth khadi hogaie ,
Bagar notice
Bagar permission k ya kam hona galat ha .


&

26/02/2023



17/02/2023

Ramal Wood Arts
craft your desire.

feel free to contact us to doctorate interiors of your business spot and home according to modern aspects.

we are always here to serve you.

https://fb.watch/iLvmR1LcH2/

Address

Danyore Gilgit
Gilgit
058114

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Danyore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Danyore:

Videos

Share

Category


Other Magazines in Gilgit

Show All