The Northern Way

The Northern Way Information Sharing/ Entertainment

کیا لکھا ہے بتائیں  ؟؟
22/12/2024

کیا لکھا ہے بتائیں ؟؟

22/12/2024

گلگت بلتستان کے لوگوں کو روڈ پر ٹنل بنوانے کی مہم شروع کر نے پر فیس بک انجینئر ز کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

22/12/2024
22/12/2024

Thank you for 37K incredible supporters! 🦋 Your encouragement inspires me daily to craft meaningful stories that resonate. Together, let’s explore the breathtaking dynamics of Gilgit-Baltistan—its culture, landscapes, and untold tales. This journey is just getting started! ❤️




"

SheCare

22/12/2024
Posting of ACs
01/12/2024

Posting of ACs

30/11/2024
24/11/2024

*اطلاع عام*

چلاس ۔ شاہراہِ قراقرم ہائی وے تتہ پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند روڈ کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے عارضی طور پر کھول دیا گیا تھا مگر دوبارہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اور روڈ پر دراڑ پڑھنے پر شاہراہِ قراقرم ہائی وے تتہ پانی کے مقام پر تمام ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے اوپر سے مسلسل پتھر گرنے سے کام نہیں ہوسکتا کام کرنے والی ٹیموں کو دشواری کا سامنا مسلسل اپر سے پتھر گرنے کا سلسلہ جاری ہے تھلیچی سے اور چلاس سے ٹریفک کو روک دیاگیا ہے
دوسری طرف ہربن کوہستان کے مقام پر انتظامیہ اور متاثرین کے مذاکرات تاحال جاری ہیں اور متاثرین ہربن کا دھرنا بدستور جاری ہے۔

لہٰذا تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ KKH پر سفر سے گریز کریں

ضلعی انتظامیہ دیامیر

22/11/2024

غذر روڈ 23 /24 نومبر کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند رہے گا

22/11/2024

گلگت شندور روڈ میں ٹنل بلاسٹنگ کے بعد روڈ کھلنے میں ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں
RADC
Highlight

22/11/2024

گلگت شندور روڈ کئی جگہوں پر بند رہے گا
RADC

22/11/2024

متا ثرین دیامر بھاشہ ڈیم کے احتجاج کی وجہ سے KKHہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند

22/11/2024

گلگت غذر روڈ بوجہ بلاسٹنگ 2 دن کے لئے ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند رہے گا
RADC

اوتھ کمشنر سے بیان حلفی تصدیق کروا کر صرف 30 روپے دیا کریں۔ نہ ان کی عادتیں خراب کریں اور نہ ہی خود ماحول کو آلودہ کرنے ...
09/11/2024

اوتھ کمشنر سے بیان حلفی تصدیق کروا کر صرف 30 روپے دیا کریں۔ نہ ان کی عادتیں خراب کریں اور نہ ہی خود ماحول کو آلودہ کرنے میں معاون و مددگار بنا کریں۔ شکریہ

07/11/2024

این سی پی نظام غریب کے لئے نعمت ہے

Address

Northern Areas
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Northern Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share