سٹیٹ مخالف بیانیہ ہمارے ایجنڈے کا حصہ نہیں ۔ہم جمعہ کے نمازیوں کا انتظار نہیں کرتے عنقریب جمعہ کے علاؤہ احتجاج کرینگے اور دیکھا دینگے کہ ہم مضبوط کمیٹی ہے۔متحدہ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیکریٹری جنرل راجہ شھزاد حسن کا بادشمال کو انٹرویو
گلگت بلتستان کا ثقافتی کھیل
گٹل پولو فائنل۔
گلگت بلتستان کے سیاسی مسائل اور ان کا حل
گلگت میں چوری کہ وارداتوں میں اضافہ۔۔
سلطان آباد سے لاکھوں مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر چوری ۔۔
اس حوالے سے الشمس دہی تنظیم کے صدر کی بادشمال سے گفتگو۔۔۔
گلگت بلتستان میں پاور سیکٹر کو پروائٹ لوگوں کو دیکر عوام کو لٹنے کی سازش ہورہی۔۔۔
بجلی کے بحران کا ذمہ دار حکمران طبقہ اور بیورو کریٹس ہیں۔۔۔
15 دن تک مطالبات منظور نیں کئے گئے تو عوام کو سڑکوں پر لاینگے۔۔۔
احسان ایڈووکیٹ کی گفتگو۔۔۔۔
اشکومن کا پسماندہ گاوں دوار داس قرمبر ویلی تا بازار کٹو کے لیے 16مارچ 2021 کو سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی جانب سے ایمرجنسی منصوبوں میں شامل 4 کروڑ لاگت کی سڑک چار سال میں بھی مکمل نہیں ہوا بالائی علاقوں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے رہنما تحریک انصاف گلگت بلتستان ظفر شادم خیل اور مقامی عمائدین اس منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے منتخب صدر ارشد ولی اور کابینہ سے حلف لیں رہے ہیں
ہنزہ حسین میں ٹریفک حادثے کا شکار گاڈی 112 نگر اور حسین آباد کے نوجوانوں نے ریسکیو کرلیا۔۔۔
گاڈی آج صبح حادثے کا شکار ہوئی تھی۔۔
جس میں ایک فیملی سوار تھی اور گاڈی میں سوار افراد زخمی ہوئے ہیں
شناکی ہنزہ کے عوام کے ساتھ گلبر حکومت کا فراڈ۔۔۔
4 دفعہ افتتاح تو کیا گیا مگر عملی کام نہ ہونے کے برابر۔۔
عوام کا مطالبہ ایکسپریس وے مگر حکومت نے لنک روڈ کی منظوری دی۔۔۔
تفصیلات بادشمال ٹی وی کے اس رپورٹ میں۔۔۔۔#everyonefollowers #everyone
نیشنل پریس کلب اسلام آباد
ہنزہ عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے سخت سردی میں دھرنا دیا اور بات حکومت سے منوائی۔حکومت اب وعدہ وفا کرے ورنہ پورے گلگت بلتستان کے عوام سڑکوں پر ہونگے ۔متحدہ عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد قاسم خان اور سیکریٹری جنرل راجہ شھزاد حسن کا میڈیا سے گفتگو
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی میڈیا ٹاک