25/09/2023
Great job Team ASF
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan Farmers Association GBFA, Digital creator, Gilgit, Gilgit.
(1)
Great job Team ASF
US Ambassador Visit Nine Star Women Farmers Cooperative society Lmited Oshikhandass along with Agribusiness Support Fund - ASF team
APFP FO4A in Pakistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
گلگت: FO4A پروجیکٹ کے تحت ایگری بزنس سپورٹ فنڈ نے تیسرے ایگریکلچر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا۔ اس مکالمے کا مقصد ماہرین، پالیسی سازوں، اور زرعی شعبے سے تعلق رکھنے والے اسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کرنا تھا تاکہ اہم پالیسی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے اور اختراعی حل تلاش کیا جا سکے۔ یہ پالیسی ڈائیلاگ جی بی کے کسانوں کے لیے مستقبل کے لیے پائیدار پالیسیوں اور حکمت عملیوں کی تشکیل کے لیے تعاون اور خیالات کا تبادلہ کرنے کا ایک موقع تھا۔ ہمارے مہمان خصوصی کے طور پر وزیر زراعت انجینئر محمد انور خان کی موجودگی نے بات چیت میں بے پناہ اضافہ کیا اور اس شعبے میں حکومت کے وژن اور اقدامات کے بارے میں بصیرت فراہم کی۔ ڈی جی پی اے آر سی، ایف ایس سی اینڈ آر ڈی کے نمائندے، ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ گلگت، ڈی ڈی ایگریکلچر، رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز اور قائم مقام وی سی کے آئی یو نے اس تقریب میں شرکت کی اور اپنی قیمتی رائے دی۔ صدر قراقرم فارمر کوآپریٹو نیٹ ورک اور تینوں علاقائی کسانوں کوآپریٹو تنظیموں کی انتظامیہ نے شرکت کی اور اس وقت مقامی چھوٹے کسانوں کو درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اپنی قیمتی رائے دی۔
Agribusiness Support Fund - ASF
International Fund for Agricultural Development (IFAD)
ETI-GB
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
سکردو: کسان مارکیٹ سکردو کا باقاعدہ افتتاح بدست مبارک کمشنر بلتستان ریجن جناب شجاع عالم نے کیا۔ کسان مارکیٹ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سکردو سے ASF اور RFO Baltistan نے بلتستان کے 62 رجسٹرڈ کوآپریٹیوز کے لئے لیا ہے جس میں بلتستان کے کوآپریٹیوز اپنے پھلوں اور سبزیوں کو فروخت کرینگیں
Agribusiness Support Fund - ASF
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Assistant Commissioner/ SDM Skardu Baltistan
Digital Literacy Training for women in collaboration with Agribusiness support fund-ASF and Circle Women. Members found the training useful for digital marketing. Participants are very thankful to ASF for arranging Digital literacy training for rural women
Agribusiness Support Fund - ASF
Nine Star Women Farmers Cooperative society Lmited Oshikhandass
International Fund for Agricultural Development (IFAD)
ETI-GB
More than 30 members were trained in Digital Literacy Training for women in collaboration with Agribusiness support fund-ASF and Circle Women. Members found the training useful for digital marketing.
Agribusiness Support Fund - ASF
Nine Star Women Farmers Cooperative society Lmited Oshikhandass
استور زراعت ETI-ASF کی بہترین کارکردگی استور میں سال 2022 میں ہزاروں من کھیرے ، ٹماٹر، فرینچ بین ،مٹر اور آلو کی اجناس کی پیدار ہوئی ۔ جس سے 5 ہزار سے زائد کسان مالی طور پر مستحکم ہوئے۔۔۔ جبکہ اس حساب سے 15 ہزار سے زائد گھرانوں کی معاشی حالت مالی طور پر بہتر ہوئی۔۔۔۔ان کسانوں کا متعلقہ محکمیں کے اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ وہ اس پراجیکٹس کو مزید ایکسٹینشن دے۔۔تاکہ مزید کسان مستفید ہونگے۔۔۔ اس پراجیکٹس کے زمہ دار ادریس بٹ خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہے۔۔۔۔
Office of the Chief Office of the Chief Secretary, Gilgit BaltistanOffice of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan
ETI-GB
APFP in Pakistan
International Fund for Agricultural Development International Fund for Agricultural Development (IFAD)International Fund for Agricultural Development (IFAD)International Fund for Agricultural Development (IFAD)
Small farmers of Gilgit Baltistan have been organized into Farmer Business Cooperatives by the Government of Gilgit-Baltistan, with financial support by IFAD and technical assistance by ASF.
According to chief secretary Gilgit-Baltistan these farmers are now benefiting from collective sourcing of agricultural inputs, training on improved farming practices for sustainability and food security and collective marketing of their increased yields.
ASF's Farmer Business Cooperatives will be bringing their best products to showcase at the GB Harvest Festival in Gilgit City soon!
Office of the Chief Office of the Chief Secretary, Gilgit BaltistanOffice of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan
APFP in Pakistan
ETI-GB
آئی پی ایم اور سیڈ سرٹیفکیشن ٹیم کا وزٹ اور تمام 163 کوآپریٹوز پر الزامات قابل مذمت اور ناقابل قبول یے، تمام کوآپریٹوز کی ایگریمنٹ کے مطابق کام چلانے نیز کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہونے کے بعد آزاد خودمختار ادارے ہیں،
یاد رہے، جہاں ائ ٹی آئی 55 فیصد شئیر دے رہی ہے، وہاں ہم کسان بھی 45 فیصد شئیر دے رہے ہیں، حکومتی اہلکاروں کی منمانیاں اور انکی منفی بیوروکریٹک سٹائل 46 ہزار گلگت بلتستان کے انٹرپرونیورز کی توہین ہیں، آپ لوگوں سے زیادہ ہمیں ہماری زمینوں کی فکر ہے.
The business cooperatives of Gilgit Baltistan are using internationally approved Pesticides, Fungicides and Growth Regulators.
Info-deptt GBInfo-deptt GBInfo-deptt GB
ETI-GBETI-GBETI-GB
Regional farmers organisation Diamer meeting underway
Regional farmers gathering
Progress Review meeting of Regional Farmers organisation of Gilgit Region
Mr shad Muhammad CEO ASF
Mr Ishfaq Ahmed GM GBRSP
Chair the meeting
President of Pakistan Dr Arif Alvi visited Nine star women farmers cooperative society stall in Islamabad
آج 2 دسمبر 2021 کو اوشکھنداس میں ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ , جی بی آر ایس پی, ای ٹی آئی ایفاد, اے ایس ایف, سونی جواری اور کے آئی یو کے اعلی آفیسران کا گندم کی بیچ سوسائٹیز میں تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
دیا مر فارمرز کوآپریٹو سوسائٹیز کے نمائندوں کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو
گلگت: گلگت بلتستان فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کا VCTAT کے نمائندوں سے میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو
گلگت بلتستان فارمرز کوآپریٹو سوسائٹیز کے نمائندوں کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو
:
ای ٹی آئی اور پلاننگ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے پیش آنے والے مشکلات کے حوالے سے کسانوں کی طرف سے میڈیا کو بریفنگ
پریس ریلیز!
آج بلتستان فارمرز آرگنائیزیشن کے وفد جناب صدر بلتستان فارمرز آرگنائیزیشن جناب اعجاز حسین صاحب اور چئیرمین گلگت بلتستان فارمرز آرگنائیزیشن جناب رضاالحق مدنی کی قیادت میں کمشنر بلتستان سے ملاقات کی۔
وفد نے ائ ٹی آئی سے غیر ضروری روکے گئے فنڈز کی جلد اجرا کیلئے اپنی مطالبات سامنے رکھے، نیز کمشنر کی وساطت سے جناب چیف سکریٹری سے اپیل کی ہے کہ وہ پلاننگ ڈپارٹمنٹ اور ائ ٹی آئی کے مابین ڈیڈلاک اور تناو کو جلد ختم کرنے اور ساٹھ ہزار گلگت بلتستان کے کسانوں کے حقوق کی تحفظ کی استدعا کی ہے۔
اس سے پہلے بھی وفد نے سی ایم گلگت بلتستان چیف سکریٹری گلگت بلتستان سے اپیل کی ہے۔
تاہم اگر ہزاروں کسانوں کی معاشی ترقی کے اس جامع پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کسی نے کوشش کی تو وہ قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی مترادف ہونگے۔
اس پر گلگت بلتستان کے تمام کسان احتجاج پر مجبور ہونگے۔
Daily Ausaf GB
چیف سکریٹری سے ملاقات کے بعد ۔۔۔ گلگت بلتستان کوآپریٹو سوسائٹیز کےصدر متعلقہ۔۔ڈسٹرک نمائندہ کوآپریٹو ممبران VCTAT کے نمائندوں کے ساتھ اظہار خیال کر رہے ہیں
#ایڈمن: 4نومبر 2021
گلگت بلتستان فارمرز ایسوسی ایشن کا GC ھوٹل گلگت اجلاس
اجلاس میں گلگت بلتستان صوبائی لیول کے BOD کا چناو عمل میں آیا
گلگت بلتستان فارمرز کوآپریٹو سوسائیٹیز کے وفد چئیرمین جی بی فارمرز آرگنائیزیشن جناب رضاالحق مدنی کی قیادت میں چیف سکریٹری سے ملاقات گلگت بلتستان میں فارمرز کی جملہ مسائل پالیسی سازی میں شراکت داری اور نیشنل اور انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی میں حکومت اور کوآپریٹوز کی ورکنگ ریلیشنز پر گفتگو کی گئی۔
چیف سکریٹری، پی این ڈی، ای ٹی آئی اور کوآپریٹوز اس بابت جلد ایک مشترکہ اجلاس منعقد کریگی، جس میں موجودہ ایشوز پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر مسائل کو حل کی طرف لیکر جائیں گے۔
#ایڈمن
سونی جواری حکومت گلگت بلتستان کے پالیسی ساز ادارے کیساتھ ایک شاندار پروڈیکٹو سیشن!
جناب اظہار ہنزائی صاحب ڈپٹی سکریٹری عباس صاحب کیساتھ تفصیلی نشت،
ای ٹی آئی اور گلگت بلتستان کوآپریٹوز کے مابین پینڈنگ معاملات، پالیسی میٹرز، اور مستقبل کے ورکنگ ریلیشنز کے بابت تبادلہ خیالات۔
کوآپریٹوز کو مستحکم اور پائیدار بنیادوں پر استوار نیز حکومتی اور غیر حکومتی اداروں کیساتھ اشتراک عمل سمیت موجودہ ایفاد اور ویلیو چین پلس کوآپریٹوز کے معاملات پر گفتگو۔
جناب ہنزائی صاحب آگے کی جملہ معاملات پر لیڈنگ رول پلے کریگی۔
گلگت بلتستان کے رجسٹرڈ 162 کوآپریٹوز کو پالیسی سازی میں اشتراک رکھیں گے۔
ابتک دوسالہ شاندار ای ٹی آئی ویلیو چین کی کارکردگی نیز اے ایس ایف کی انتھک محنت نیز موجودہ اچانک بحران پر کوآپریٹوز کو آن بورڈ رکھا جاے گا۔
World Food Day
Gilgit
Gilgit
15100
Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Farmers Association GBFA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.