GB Digital

GB Digital Tv Channel

28/11/2023

خطرناک منظر ، غذر داہیمل کے مقام پر شاہراہ میں سلائڈنگ کا کام جاری

گلگت ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سعیدہ میرباز خان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زریعے گلگت بلتستان کی ماتحت عدالت میں سول جج تعین...
28/11/2023

گلگت
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سعیدہ میرباز خان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے زریعے گلگت بلتستان کی ماتحت عدالت میں سول جج تعینات

27/11/2023

سلام جی بی پولیس ♥️

گلگت ۔حمیداللہ میر نمبردار اعلیٰ جگلوٹ سئی کے سربراہی میں وفدکا ڈی آئی جی گلگت رینج راجہ مرزہ حسن سے ملاقات۔ملاقات میں س...
27/11/2023

گلگت ۔
حمیداللہ میر نمبردار اعلیٰ جگلوٹ سئی کے سربراہی میں وفدکا ڈی آئی جی گلگت رینج راجہ مرزہ حسن سے ملاقات۔
ملاقات میں سب ڈویژن جگلوٹ کی مجموعی صورت حال اور امن و عامہ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
جاری کردہ:-
ترجمان محکمہ پولیس گلگت رینج۔

سوست گوجال: آج ایف آئی اے سوست کے حکام نے مجرم چینی شہری کو ضروری کاروائی مکمل کر کے چائنا کے لئے روانہ کر دیا ۔ ایف آئی...
27/11/2023

سوست گوجال: آج ایف آئی اے سوست کے حکام نے مجرم چینی شہری کو ضروری کاروائی مکمل کر کے چائنا کے لئے روانہ کر دیا ۔ ایف آئی اے سوست کے اہلکار چینی شہری کو چائنیز پولیس کے حوالے کریں گے ۔

شعبہ تعلقات عامہ قراقرم یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر امجد علی نے چارج سنھبال لیا ۔امجد علی انتظامی امور کے علاؤہ درس تدریس ...
27/11/2023

شعبہ تعلقات عامہ قراقرم یونیورسٹی کے نئے ڈائریکٹر امجد علی نے چارج سنھبال لیا ۔

امجد علی انتظامی امور کے علاؤہ درس تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے ہیں۔وہ کے آئی سکردو کیمپس کے فاؤنڈر ڈائریکٹر رہ چکے ہیں جسے اب بلتستان یونیورسٹی کا درجہ مل چکا ہے

27/11/2023

خطرناک حادثہ ، چترال ایکسپریس وے کام کے دوران سلائیڈنگ سے گاڑی زد میں آگئی

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category