Muzahir Aliツ

Muzahir Aliツ views of Gilgit-Baltistan

نا ممکن کچھ بھی نہیںخود پر اعتماد کرنا سیکھواور ضدی بن جاو
21/10/2023

نا ممکن کچھ بھی نہیں
خود پر اعتماد کرنا سیکھو
اور ضدی بن جاو

I stand with palestine 🇵🇸
10/10/2023

I stand with palestine 🇵🇸

‏اس کے لہجے میں برف تھی لیکن چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے⚡️
24/09/2023

‏اس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے⚡️

14/01/2023
23/09/2021
21/09/2021

والی بال میچ دیکھنا بھی آسان نہی 😄😄

06/09/2021

مر جاؤ گے جل جل کے عزاء ختم نہ ھوگی
عباس (ص) کے بابا(ص) کی اذاں ختم نہ ھوگی

اَشّہَداَنَّ امیٓرَالْمُومنیّنَ وَ اِمْامَ الْمُتّقینَ عَلیِاّ وَْلِی اللہِﷻ وَ وَصِیُْ رَسُول اللّہﷻ واخَلیفَۃُ بِلافَصل؁۞

28/08/2021

علامہ آصف رضا علوی اور شہنشاہ حسین نقوی کا منہ توڑ جواب۔۔۔۔۔

26/08/2021
24/08/2021

رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا زنجيری ماتم کے حوالے سے واضح فتاوی کی روشنی میں آغا سید راحت حسین الحسینی کا روز عاشور زنجیر زنی پر مکمل پابندی کا اعلان

18/08/2021
💔 ‏اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام 💔
17/08/2021

💔 ‏اَلّلھُمَ لَعَنَ قَتلَتَ اَلحُسَیِنَؑ َوَ اُولاَدُ الَحُسِینؑ وَ اَصحَابُ الحُسینؑ علیہ السّلام 💔

16/08/2021
28/04/2021
26/04/2021

بلاچی گاؤں ضلع استور کا سب سے دوردراز اور پسماندہ گاؤں ہے ۔ یہ گاؤں گلگت بلتستان كے خوبصورت علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ قدرتی حسن سے مالامال یہ علاقہ سکردو روڈ سے پیدل تقریبآ 8 گھنٹے کا سفر کے بعد آتا ہے اِس گاؤن کے آبادی تقریباً 105گھرانو پر مشتمل ہے لیکن بنادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ اکثر لوگ دیگر علاقوں کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان میں زیادہ تر لوگ کرئے کے مکاوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
اس علاقے کے لوگوں کے ساتھ کے ساتھ ناانصافی یہ ہے کہ گاؤں میں ایک ڈسپنسری ہے اُس میں ڈسپنسر تو یہاں کا لوکل ہے لیکن چوکیدار اور سویپر نان لوکل ہے چوکیدار احسان علی ساکن پریشنگ ،عباس علی ساکن ہرچو استور کو چور دروازے سے کب اپوائمنٹ کیا ہے پتہ نہیں۔ ان دونوں افراد نے آج تک اس ڈسپنسر کا شکل تک نہیں دیکھا ہے اور بلاچی ڈسپنسری کے نام پہ گھر بٹھ کے تنخوا لاتے ہیں۔ محکمہ صحت استور کے زمیدروں سے جب اس سلسلے میں پوچھا گیا تو جواب یہ آیا کہ اگر چھوٹے پوسٹوں میں اگر کسی غيرمقامی افراد كو لگا جائے تو اپ قانون کے دروازے کھٹکھٹا سکتے ہو۔
اصولاً چوکیدار ,گریڈ ون اور سویپر جس بندے نے ڈسپنسری کے لیے زمین دیا ہے اُس کو لگایا جاتا ہے یا تو کوئی دوسرا لوکل بندے کو لگاتے ہیں۔ بلاچی کے ان پوسٹوں میں غيرمقامی افراد كو لگا کر قانون کی پامالی اور بولاچی جسے پسماندہ علاقے کے ساتھ ناانصافی کیا ہے اور بولاچی کے عوام کو یہ حق حاصل ہے کی وہ قانون کہ دروازے کھٹکتائے۔
ہم گاؤں کے لوگ احکام بالا سے گذارش کرتے ہیں۔ان دو افراد کو ڈیوٹی پہ حاضر کرائے۔ جب تک کہ یہاں کے کوئی لوکل بندے کی تقرری نہیں ہوں جاتی۔جو ہی لوکل کی تقرری ہو جائے ان دونوں کو اپنے علاقے میں واپس ٹرانسفر کیا جائیں۔بصورت دیگر لوکل کورٹ کے دروازے کھٹکھٹانے پہ مجبور ہوں گے۔اور جو بھی صورت حال ہو گی اُس کا زمہ دار محکمہ صحت استور ہوں گی۔

*اہلیان بولاچی*

28/03/2021
09/01/2021

View of Bulachi.

09/01/2021

▂▄▄▓▄▄▂
◢◤█▀████▄▄▄▄▄▄◢◤
█😭😭😭█▀▀▀▀▀▀╬
◥█████◤
══╩══╩══

07/01/2021

بجلی بوشتہ کون نشی ہئن ۔ ذوالفقار فوجی بجلی پر پھٹ پڑے ۔

03/01/2021

دنیا میں سب سے بہترین حکومت میر ے مولا حضرت علی ع نے کی۔۔۔

31/12/2020

Good bay 2020!!!

09/12/2020

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
اَللّٰهُ اَكْبَر

08/12/2020

Views of Gilgit-Baltistan

امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی ، کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں
30/11/2020

امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی ، کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

17/11/2020

Ppp

Address

Gilgit
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzahir Aliツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzahir Aliツ:

Videos

Share

Category