Siraj Chilasi

Siraj Chilasi ملا کے ہاتھ جو بچھڑے تو دکھ ہوا یارو !
لگا ایسا کہ بیابان ہو گیا یہ دل

خالص آفتابہ سلاجیت دستیاب ہے Conduct No:03470288707
20/08/2023

خالص آفتابہ سلاجیت دستیاب ہے
Conduct No:
03470288707

06/06/2023

" وَكَفى بِاللَّهِ وَكيلًا "
جو اپنا معاملہ اپنے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں
اللہ انکو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا،

17/05/2023

علماء دیوبند کا مقابلہ کرنے کے لئے جہاں میں کسی ماں نے ایسا بیٹا پیدا نہیں کیا ہے

غرورِ ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتےکسی کی آنکھوں کا نور ہو کر کسی کے دل کا قرار بن کر  ♥️❣️❣️❣️❣️🥀🌹💐🌷🌹🌹🥀    ...
07/04/2023

غرورِ ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتے
کسی کی آنکھوں کا نور ہو کر کسی کے دل کا قرار بن کر


♥️
❣️
❣️
❣️
❣️
🥀
🌹
💐
🌷
🌹
🌹
🥀

07/03/2023

خدا تعالیٰ ہمیں آج رات اپنے بارگاہِ الٰہی میں سربسجود ہونے کا شرف عطاء فرما آمین ثم آمین

06/03/2023

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
تو آب ہوا کو سمجھا اگر چارہ نہیں

14/02/2023

11/02/2023

وقت ایسا بھی آئے گا ناداں











10/02/2023

زندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا پیسہ آسائشیں تو خرید سکتا ہے لیکن سکون اور خوشیاں نہیں

Today's best photo










06/02/2023

یا اللہ تو رحم فرما آمین
😭😭😭😭

06/02/2023

پرویز مشرف کی موت پر دعائے مغفرت کرنے والے پرویز مشرف کے ظلم و ستم کی صرف یہی اک داستان سن لیجیے ۔

06/02/2023

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں

05/02/2023

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا

02/02/2023

کیوں پریشان ہوتے ہو اگر کوئی تمہارے ساتھ غلط کر کے خوش ہے
کیا تم نے پڑھا نہیں؟
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں

30/01/2023

ہمیشہ صبح ہوتے ہی ارادہ رکھتا ہوں کہ آج کا دن خوشی سے گزاروں لیکن ساتھ ہی کسی کی یاد خوشی سے گزانے نہیں دیتی ہے بس پورا دن الم میں گرتا ہے

30/01/2023

یا رب العالمین تو ہماری حال پر رحم فرما

29/01/2023

تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑنا

27/01/2023

تم بادشاہِ حُسن ہو



26/01/2023
15/01/2023

صدیق رض سلام کا محسن ہے

14/01/2023

یہ ہوتا ہے استاد اور شاگرد کا رشتہ

13/01/2023

کیا تجهے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کی حکمرانی اللہ ہی کےلئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں

10/01/2023

پیاری ماں عائشہ

خالص آفتابی سلاجیت اگر کسی بھائی کو ضرورت پڑی تو رابطہ کر سکتے ہیں واٹس ایپ 03415544425
31/12/2022

خالص آفتابی سلاجیت اگر کسی بھائی کو ضرورت پڑی تو رابطہ کر سکتے ہیں واٹس ایپ 03415544425

30/12/2022

میں ایسی قوم کا حصہ ہوں جو کامنٹس پڑھ کے ایک دوسرے کو مینشن کرتے ہیں
😂🤣
اس لئے تو آسمان سے سیلاب گر رہا ہے

30/12/2022

💞ﷺ●═●❀ﷺ❀●

جمعہ کی فضیلت !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj Chilasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category



You may also like