21/12/2024
ٹھیکدار نصیر بھائی اور نعیم کے بھائی سدھیر کے ٹریفک حادثے میں رحلت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے۔ دکھ کی اس گھڑی میں نعیم بھائی اور نصیر بھائی کے ساتھ اظہار ہمدردی اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم بھائی کو اپنے جوار رحمت عطا فرمائے۔ آمین🤲
رحمت اللہ، صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان