NAger News

NAger News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAger News, News & Media Website, Nager gilgit baltistan, Gilgit.

24/08/2022

ہوپر نگر
آج کا خوفناک طغیانی جس سے محلہ براکوشل میں امام بارگاہ شہید اور متعدد گھر تباہ ہوئی 24.08.2022

یہ لڑکا PHQہسپتال گلگت  میں ایڈمیٹ ہے تعلق نگر سے بتایا  جارہا ہے  اگر کوٸی بندہ اس کو جانتا ہو تو گھر والوں  کو اطلاع د...
17/08/2022

یہ لڑکا PHQہسپتال گلگت میں ایڈمیٹ ہے تعلق نگر سے بتایا جارہا ہے اگر کوٸی بندہ اس کو جانتا ہو تو گھر والوں کو اطلاع دیں۔ شکریہ

06/08/2022
ضلع نگر فخر نگر ,فرزند نگر,فاتح K2 جناب واجداللہ نگری کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹیK2 کامیابی سے سر کرنے کے بعد اپنے آ...
29/07/2022

ضلع نگر
فخر نگر ,فرزند نگر,فاتح K2
جناب واجداللہ نگری کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹیK2 کامیابی سے سر کرنے کے بعد اپنے آبائی وطن سرزمین نگر آمد پر راکاپوشی کے دامن میں غلمت کی نمائندہ تنظیم کے
زمہ داروں اور عوام الناس نے خوش آمدید کرتے ہوئے اپنے مایہ ناز فرزند کو گلگت بلتستان اور نگر کا نام روشن کرنے اندار استقبال کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا۔
نگر کے بہادر سپوت کو سلام

واجد اللّٰہ نگری اس وقت k2 مہم پہ ہیں انکی کامیابی اور صحت و سلامتی کے لیے دعا کریں اللّٰہ کامیابی عطا فرمائے آمین یارب ...
29/06/2022

واجد اللّٰہ نگری اس وقت k2 مہم پہ ہیں انکی کامیابی اور صحت و سلامتی کے لیے دعا کریں اللّٰہ کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Wajid Ullah Nagri


وفاق نے گندم سبسڈی کے 4 ارب روپے کاٹ دئیے                    اب یکم جولائ سے فی بوری گندم تقریباً 3 ہزار کی ہو جائیگی   ...
29/05/2022

وفاق نے گندم سبسڈی کے 4 ارب روپے کاٹ دئیے
اب یکم جولائ سے فی بوری گندم تقریباً 3 ہزار کی ہو جائیگی
گلگت بلتستان کے لوگوں پہ ظلم

‏‎گلگتقیدی کی خودکشی کا معاملہ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل مناور نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے 7 پر اہلکاروں کو معطل کر دیا
19/05/2022

‏‎گلگت
قیدی کی خودکشی کا معاملہ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل مناور نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے 7 پر اہلکاروں کو معطل کر دیا

نگر !گلگت نلتستان کا ضلع نگر جو خوبصورتی میں بے مثال ہےایسے ہی یہاں کے میوے بھی بے مثال ہیں ٠ 💖💖🌹
17/05/2022

نگر !
گلگت نلتستان کا ضلع نگر
جو خوبصورتی میں بے مثال ہے
ایسے ہی یہاں کے میوے بھی بے
مثال ہیں ٠
💖💖🌹

پاک چین بارڈر خنجراب گزشتہ تین سالوں سے بند ہونے کی وجہ سے مقامی تاجروں کا احتجاج ۔۔۔مطالبات حل نہ ہونے پر  سی پیک روڑ ک...
17/05/2022

پاک چین بارڈر خنجراب گزشتہ تین سالوں سے بند ہونے کی وجہ سے مقامی تاجروں کا احتجاج ۔۔۔مطالبات حل نہ ہونے پر سی پیک روڑ کو بند کرنے کی دھمکی دے دی

گلگت ۔ نامور کوہ پیما عبدل جوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔گلگت ۔ عبدل جوشی نے بارہ غیر ملکی ساتھیوں...
16/05/2022

گلگت ۔ نامور کوہ پیما عبدل جوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔

گلگت ۔ عبدل جوشی نے بارہ غیر ملکی ساتھیوں کے ہمراہ چوٹی کو سر کیا ۔

ریسکیو آلرٹ۔چلاس۔صبح کے تقریبآ 4.40بجے ہوڈور موڑ کے قریب ایک سبزیوں سے لدی مزدہ جو کہ گلگت کی طرف آرہی تھی اچانک بے قابو...
16/05/2022

ریسکیو آلرٹ۔
چلاس۔صبح کے تقریبآ 4.40بجے ہوڈور موڑ کے قریب ایک سبزیوں سے لدی مزدہ جو کہ گلگت کی طرف آرہی تھی اچانک بے قابو ہوکر دریا میں جا گری۔ حادثے میں دو افراد جانبحق ہوئے گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسزریسکیو1122دیامر کے اہلکاروں کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینس سمیت جاٸےحادثے پر پہنچ گئے۔ اور لاشوں کو کھائی سے نکال کر آر ایچ کیو ہسپتال چلاس منتقل کر دیا۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق جانبحق افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جا رہا ہے ۔

گلگت بلتستان کو گندم کا کوٹہ پورہ ملے گا نوٹیفکیشن جاری
13/05/2022

گلگت بلتستان کو گندم کا کوٹہ پورہ ملے گا نوٹیفکیشن جاری

معروف کوہ پیما واجد اللہ نگری جولائی کے مہینے میں  دنیا کی دوسری بلند چوٹی K2 پر مہم جوئی کریں گے اور سر کرنے کی کوشش کر...
11/05/2022

معروف کوہ پیما واجد اللہ نگری جولائی کے مہینے میں دنیا کی دوسری بلند چوٹی K2 پر مہم جوئی کریں گے اور سر کرنے کی کوشش کریں گے-

A Group of      are experiencing the most charming and serenic views of the Mighty   Nagar while Riding  the world Highe...
11/05/2022

A Group of are experiencing the most charming and serenic views of the Mighty Nagar while Riding the world Highest . News wats to extend our deepest Gratitude for having Trust in .

DomDass Nager valley ❤️
11/05/2022

DomDass Nager valley ❤️

نگر:پھکر ٹو شایار روڑ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا۔کارپیٹنگ کا منصوبہ کئی سالوں سے التوا کا شکار۔ چار کلومیٹر کا سفر چال...
10/05/2022

نگر:پھکر ٹو شایار روڑ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا۔
کارپیٹنگ کا منصوبہ کئی سالوں سے التوا کا شکار۔ چار کلومیٹر کا سفر چالیس منٹ میں طے ہونے لگا۔
علاقہ مکین بلخصوص مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
روڑ آدھے سے بھی کم حصے پر انتہائی ناقص میٹیرئیل کا استعمال کیا گیا ہے۔
جو کسی وقت کسی بڑے سانحے کا سبب ہو سکتا ہے
اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ روڑ کا کام جلد مکمل کیا جائے بصورت شاہرائے قراقرم پر مطالبات کے حل ہونے تک سخت احتجاج کیا جائے گا۔

 #ضلع  #نگرنگر یوتھ خصوصا غلمت یوتھ نے والی وال ٹورنامنٹ کے نام پر علاقے کے یوتھ کو جسمانی ورزش کیساتھ آپس میں اخوت بھائ...
10/05/2022

#ضلع #نگر
نگر یوتھ خصوصا غلمت یوتھ نے والی وال ٹورنامنٹ کے نام پر علاقے کے یوتھ کو جسمانی ورزش کیساتھ آپس میں اخوت بھائی چارہ گی کاماحول مہیا کرکے آپس کے اختلافات اور دوریوں کو مٹا کر گھل مل کر ایک دوسرے سے اپنے خیالات شیئر کرنے کے مواقع فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کی جاتی ھے۔آج کے اس ھنزہ نگر دوستانہ میچ میں بحیثت مہمان خصوصی منیجر الحبیب بنک سید #اعجاز #شاہ #کاظمی صاحب اور ساتھ جناب مدرس وتاریخ دان جناب صالح صاحب و صوبیدار محمد علی صاحب موجود تھے۔
#کھلاڈی جہاں کہیں کا بھی ھو امن کا سفیر کہلاتا ھے ۔آج کا کھیل ھنزہ کلب اور بڈلس چھلت نگر کلب کے درمیان دوستانہ انداز میں کھیلا گیا۔جس سے یہ تاثر ملنے میں مدد ملتی ھے کہ ھنزہ نگر یک جان دو قالب ہیں آپس کی اختلافات کی کوئی گنجائش نہیں ھے۔اسطرح کے دوستانہ ماحول فراھم کرکے پیار محبت کا پیغام عام کیا جاسکتا ھے۔
نگر یوتھ سے اپیل ھے کہ اپنے مہمانوں کا خاطر خواہ احترام وعزت دے کر اپنے نگر کے روایات کو برقرار رکھے۔شکریہ

09/05/2022

نگر کے بیدار جوانوں کو
سلام
نگرکژ قوم کوسلام
پرامن نگر کو سلام

ہنزہ انتظامیہ خصوصی طور پر ڈسٹرک پولیس ہنزہ سیاحوں کو  بزریعہ ساس ویلی بزیعہ ہنزہ پولیس بحفاظت ہنزہ منتقل کرنے کی آڈ میں...
08/05/2022

ہنزہ انتظامیہ خصوصی طور پر ڈسٹرک پولیس ہنزہ سیاحوں کو بزریعہ ساس ویلی بزیعہ ہنزہ پولیس بحفاظت ہنزہ منتقل کرنے کی آڈ میں منشیتات کی شمگلنگ کرنا بند کرے دسٹرک انتظامہ ہنزہ کی گاڈیوں میں باقاعدہ منشیات مرتضیٰ آباد سے بر کر ہنزہ کے دیگر علاقوں کے ہوٹلوں کے لیے لیجایا جارہا ہے.نیز قراقرم ہائی وے حسن آباد و علی آباد واحد رابطہ پل کے ٹوٹنے کے بعد منشیات کو ہنزہ کے دیگر علاقوں کے ہوٹلوں تک بلاتعخیر پہنچانے کا واحد راستہ بزریعہ ساس ویلی ہے.

 #نگرکژنگر کے زمہ دار اداروں سے سوال تو بنتا ھے ھنزہ کی انتظامیہ کی طرف سے اس پرس ریلیز کا کیا مطلب؟افسوس ؟ کیا نگر میں ...
08/05/2022

#نگرکژ
نگر کے زمہ دار اداروں سے سوال تو بنتا ھے
ھنزہ کی انتظامیہ کی طرف سے اس پرس ریلیز کا کیا مطلب؟
افسوس ؟ کیا نگر میں دہشت گرد ہیں؟
کیا نگر کژ سے مسافروں اور سیاحوں کو خطرہ ھے؟
کیا نگر کی انتظامیہ نہیں ھے؟
کیا نگر نو گو ایریاء بنے جارہا ھے؟
نگر کے انٹلیکچول سے سوال ھے۔؟کیا یہ نگر کے لئے پیغام نہیں ھے۔؟
نگر یوتھ کدھر ھے ؟

 #ضلع نگرآج ضلع ھنزہ کے مضافاتی گاوں حسن آباد نالے میں شیشپر گلیشر کے پھٹنے اور سیلابی ریلے کی پیدا شدہ نقصانات خصوصا عو...
07/05/2022

#ضلع نگر
آج ضلع ھنزہ کے مضافاتی گاوں حسن آباد نالے میں شیشپر گلیشر کے پھٹنے اور سیلابی ریلے کی پیدا شدہ نقصانات خصوصا عوام الناس کے رہائشی مکانات اور ان کے زندگی بھر کی کمائی دریا کے نزر ہونے اور دیگر پورے علاقے میں سخت خوف وہراس پھیلنے پر ھم نگر قوم اولاً ھنزہ عوام کے اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور ہر ممکن تعاون کو تیار ہیں انشاءاللہ
ثانیاً ھم نگر کی قوم اس آنے والے آفت کے دوران حکومت وقت کے قبل از وقت حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلفور اس گاوں میں مزید نقصان سے بچانے کیساتھ عوام الناس کے نقصان کا ازالہ کرنے اور ان کی متبادل آبادکاری اور بروقت امداد کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انشاءاللہ ہمارے درمیان گزرنے والا دریا ھنزہ نگر کا الگ ضرور کرسکتا ھے لیکن ایک دوسرے کے دکھ درد میں غم خوشی میں جدا نہیں کرسکتا ۔انشاءاللہ ھم ھنزہ کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔
ھنزہ نگر عوام زندہ باد

ہنزہ پنڈی سے ہنزہ اتے ہوئے کوسٹر سمائر نگر میں حدثے لا شکار ۔ہنزہ ۔ٹریفک حدثے میں غیرملکی سیاح سمت پندرہ افراد سوار تھے۔...
07/05/2022

ہنزہ پنڈی سے ہنزہ اتے ہوئے کوسٹر سمائر نگر میں حدثے لا شکار ۔
ہنزہ ۔ٹریفک حدثے میں غیرملکی سیاح سمت پندرہ افراد سوار تھے۔
زخمیوں کو سول ہسپتال علی آباد پہنچایا گیا۔
ہنزہ۔ڈاکٹروں کے مطابق زخمی افراد خطرے سے باہر ہے۔
ہنزہ ۔ذخمیوں کو انتظامیہ ریسکیو کے مختلف اداروں اور مقامی رضاکاروں نے ہسپتال پہنچایا۔
ہنزہ۔ششپر گلیشیر سے اخراج پانی کےکے ایچ بند اور پل گرنے کی وجہ سے متبادل روڈ استعمال کر رہے تھے۔
: ہنزہ۔کوسٹر میں سوار افراد کا تعلق فرانس سے بتایا جا رہا ہے۔

پل مکمل گر گیاHussain Abad hunza
07/05/2022

پل مکمل گر گیا
Hussain Abad hunza

07/05/2022
Rip Hassan Abad Bridge hunza
07/05/2022

Rip Hassan Abad Bridge hunza

نادرا آفس سکندر آباد تین ماہ سے انٹرنیٹ سروس سے محروم ۔۔۔۔حلقے کے عوام خواتین سمیت یہاں پے ذلیل ہورہے ہے۔عوام کا کہنا ہے...
06/05/2022

نادرا آفس سکندر آباد تین ماہ سے انٹرنیٹ سروس سے محروم ۔۔

۔۔حلقے کے عوام خواتین سمیت یہاں پے ذلیل ہورہے ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 ماہ سے یہ سلسلہ چلرحا ہے۔۔اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔۔اب سوالیہ نشان اعلیٰ حکام کے اوپر ہے۔۔۔حکمران تو نگر کی تاریخ میں جاھل اور انپت نکلے ہے جو کبھی بھی لوگوں کی دکھ درد کو نہیں سمجھ سکتے۔۔۔اب سمجھ یہ نہیں آرہا ہے کی بغیر انٹرنیٹ کے وہاں کام کیسے ہورا ۔۔

Address

Nager Gilgit Baltistan
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAger News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share