Gilgit Sakaro TV

Gilgit Sakaro TV Political and Social

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=320365307474313&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
14/12/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=320365307474313&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

گلگت کے نواحی گاؤں سکوار العصر کالونی جگوٹ محلہ سے تعلق رکھنے والا یاسر عباس نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن اسلام آباد کے تحت ہونے والے گلگت بلتستان مقابلہ کے امتحانات میں تحریری اور انٹرویو پاس کرکے بطور سیکشن افسر منتخب ہوگئے۔۔
ڈی ای ایس ٹی۔وی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار

22/11/2023

یونیورسٹی کو فوری طور پر فیملی پارک کا درجہ دی جائے کیونکہ کھل بھی جاتی ہے تو ادھر کونسی کوالٹی ایجوکیشن دی جاتی۔۔۔ایم۔اے انگلش پاس کو انگلش کی گرائمر نہیں اتی۔۔ایم ایس سی کیمسٹری والے کو فیصل آباد کی فیکٹری میں جاب نہیں ملتی۔۔۔KIU should be closed for ever and declared it as Family Park as there is no any quality education..Students having degree of MA English even do not know basics of English and Students having degree of MSC Chemistry are failed to avail job opportunities in industries..

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=307051918805652&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
19/11/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=307051918805652&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

The Most Humble and competent Secretary of Gilgit Baltistan Sajjad Haider is admitted at PHQ Hospital due to a light Illness..it is Requested to all Human being to pray for his early recovery.سجاد حیدر نہایت قابل اور عاجز سیکرٹری ہیں اور ایک ہلکی سی بیماری کی وجہ سے ہسپتال گلگت میں ایڈمٹ ہیں دعا کی اپیل ہے جلد از جلد صحت یابی کیلے۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=289591013885076&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
17/10/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=289591013885076&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

تحریر: وزیر برہان،،
شکریہ جناب آرمی چیف سیدعاصم منیر صاحب

چار سابقہ حکومتیں آٸی اور گزر گٸ، لیکن عوام کی جذبات کی حقیقی نماٸندگی نہیں کر سکی۔
جمہوریت کا دعوی کرنے والے سیاسی اکابرین عوام کے لیے کوٸی موثر پالیسی ترتیب نہ دے سکے۔
انتقامی سیاست کرتے ہوۓ عوام پاکستان کو مہنگاٸی کی بھٹی میں جلا کے اپنا بینک بیلنس بھرتے رہےPDM(پاکستان دیموکریٹک موومنٹ) کی حکومت آٸی انھوں نے عوام کی جذبات کو پیروں تلے روندا ،اور مہنگاٸی کا جن قابو نہ کر پاۓاور ڈالر کی قیمت بے پناہ اضافہ ہوا اور ایسے ہی اشیائے خوردنوش میں بھی کوٸی کمی نہیں آٸی۔بِل آخر عبوری حکومت آٸی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ڈالر کے جن کو قبضے میں لیا اور ڈالر کی قیمت میں خاص کمی کی۔ پیٹرول40 روپے سستا اورڈیزل 16 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔ یہ ہمارے سپہ سالار کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ ہم عوام پاکستان آرمی چیف جناب سید عاصم منیر صاحب کا تہ دل سے شکر گزار ہیں۔ جن کی بدولت سے آج عوام خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے غیر قانونی عناصر کے خلاف ایک بے رحم جنگ کا آغاز کیا ہے۔ جو کہ خوش آئند اقدام ہے۔غیر ملکی کرنسی کی سیمگلرز کے خلاف بھی سخت ردِ عمل لیا گیا ،جو قابل تعریف ہے اس اقدام سے ملک میں معاشی انقلاب آٸے گا، اور عوام پھیلی بے چینی بھی ختم ہوگی۔
شکریہ جنرل سید عاصم منیر صاحب آپ کی قیادت میں ہم عوام پہلی بار سکون کا سانس لے رہے ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے عوام کے اندر پاٸی جانے والی بے چینی کا کافی حد تک خاتمہ ہوا،جو قابلِ تعریف اقدام ہے۔ عوام کے ووٹ سےآنے والی حکومت نے ہمیشہ کچھ نہیں دیا آج ملکی معیشت بحالی کی طرف جارہی ہے، اور عوام آرمی چیف کا شکر گزار ہے،جن کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے خوشگوار تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔انشااللہ! بہت جلد ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آٸےگی۔ پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہوگا۔زخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگا۔ غیر ملکی باشندے جو غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں رہائش پزیر ہیں اُن کے خلاف بھی ایکشن ہوگا۔انشاللہ! پاکستان اب معاشی انقلاب کی طرف قدم بڑا رہا ہے۔
چار سیولین حکومتیں پاکستان کے بڑے مساٸل کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے، لیکن اب
انشاللہ پاکستان آرمی جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکسان آرمی عوام کو انصاف مہیا کر ے گی اور خوشحالی کا نیا دور کا آغاز ہوگا

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=288508143993363&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
15/10/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=288508143993363&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

مسلم لیگ ن کا جاری یوتھ کنوینشن حفیظ کی سربرہی میں قابل تعریف ھے مسلم لیگ ن حفیظ کے بغیر یتیم ہے حفیظ ہی مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے تاحیات صدر ھے
ثروت صبا صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن گلگت بلتستان
گلگت مسلم لیگ ن خواتین وینگ کی صوبائی جنرل سیکریٹری ثروت صبا نے ایک جاری بیان میں کہا ھے کہ مسلم لیگ ن حفیظ کے علاوہ یتیم ھے حفیظ کی سربراہی میں جاری مسلم لیگ یوتھ کنوینشن قابل تعریف ھے اور حفیظ الرحمن ہی تاحیات صدر ہیں انہوں نے مزیر کہا ہے کہ گلگت بلتستان مسائلستان کا شکار ھے مسلم لیگ کے دور اقتدار میں جی بی میں تاریخی کام ہووے گلگت بلتستان کو اس مسائلستان سے مسلم لیگ ن ھی نکال سکتی ہے اور پاکستان کو خوشحال پاکستان بنانے کیلۓ نواز شریف پاکستان آ رھا ھے بھرپور استقبال کرینگے اور اگلا وزیر اعظم پاکستان بھی نواز شریف ہوگا پاکستان نواز شریف کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ھے اور گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کے بغیر مسلم لیگ کے دور میں گلگت بلتستان میں امن کے ساتھ ترقی بھی ہوئی ھے گلگت بلتستان کی موجود حالات دیکھ کر لوگ حفیظ کو یاد کرتے ھیں اج گلگت بلتستان کا حال کچھ یوں ہےلوگ اٹا صاف پانی کیلیے ترس رھے ہیں مہنگائی ائے روز بڑھتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں لوگ خودکشیاں اور بھیگ مانگنے پر مجبور ہیں نوجوان پڑھے لکھے لوگ بےروزگار پڑھے ہوئیں ھے عوام کے ووٹوں سے ائے ہووے نمائندے اسلام آباد میں عیاشیاں کر رھے ہیں عوام کے اپیل ہے گلگت بلتستان میں امن اور خوشخالی کا واحد حل مسلم لیگ ن ھے اور إن شاءالله حفیظ الرحمن کی سربراہی میں جو کام ہوگا گلگت بلتستان کے لیے بہتر ھوگا تحریک انصاف نے ڈھائی سال حکومت ناکام رھی اب کس کی حکومت ہے کسی کو نہیں پتہ حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی عوام بے بس پڑی ہوئی ہے عوام کو اب شعور اگیا ھے آئندہ ایسے غلطی کبھی نہیں کرینگے اپنے ووٹ کا صحیح انتخاب کرینگے تو گلگت بلتستان میں کام ہو گا

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=257007660476745&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
18/08/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=257007660476745&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

ہمارے دوست اور غازیوں کی سرزمین کے سپوت ظفر شادم خیل صاحب کے ساتھ پیش آنے والے واقع پر پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔ظفر ایک قابل شخصیت کے مالک ہیں اور صحافت کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا ستارہ بھی ہیں اسکے علاؤہ موصوف بلا رنگ نسل اور سیاسی تفریق کے گلگت بلتستان کی عوام کے خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔۔ظفر صاحب کو میں جانتا تک نہیں تھا انھوں نے ایک کال ریکوسٹ پر پنڈی سے لاہور جاکر ہم کچھ لوگوں کا ایک جایز کام کی بروقت انجام دی تھی اور اسکے لیے میری ٹیم اسکا بیحد شکر گزار ہے۔۔ اسکے علاؤہ انھوں نے پارٹی کے ساتھ نامساعد حالات کے باوجود ریاست کے خلاف کوی غلط بیان تک نہیں دی تھیں۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=249608931216618&id=100085025387328&mibextid=CDWPTG
05/08/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=249608931216618&id=100085025387328&mibextid=CDWPTG

اتفاق کی بات ہے کل کے دن کہیں سے گذر رہا تھا اور میری نظر کسی جگہ پر پڑی اور اس دن پورے گلگت بلتستان کے شہید پولیس کے مزاروں کی سلامی اور جھنڈے کی تبدیلی ہورہی تھیں ۔کل کے یوم شہدا پر گلگت کھر کے ایک شہید شاہ ریس خان کی مزار بھی انتظار میں تھی اور پولیس دستے نے آکر سلامی نہ دینا کوتاہی ہے۔۔تازہ تصویر ہے اور کوی جھنڈا بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔۔۔
آی۔جی۔پی گلگت بلتستان نوٹس لے کیونکہ ورثہ کافی پریشان ہیں اور اس طرح شہداء پولیس کی فیملیز کا ادارے سے اعتماد ختم ہوگا۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=242834298560748&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
23/07/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=242834298560748&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

گلگت پولیس
ایس ایچ او تھانہ جوٹیال غلام محی الدین صاحب و عملے کی کامیاب کاروائی
ایس ایچ او تھانہ جوٹیاں کی نگرانی میں ہیڈ کنسٹیبل کفایت حسین و عملے نے مقدمہ نمبر115/15بجرائم 302-34ت پ میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم عبد الرحمن ولد امیر خان سکنہ گوریکوٹ ضلع استورکو بڑی محنت اور جانفشانی سے گرفتار کر کے ملزم کو بند حوالات کیا گیا ۔ملزم سے تفتیش جاری ہے یاد رہے کہ ملزم گزشتہ آٹھ سالوں سے روپوش تھا۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=242779811899530&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz
23/07/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=242779811899530&id=100085025387328&mibextid=Nif5oz

سوست ، ڈپٹی کمشنر ہنزہ غضنفر علی خان سے سنیر وائس چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان امتیاز گلگتی اور شوکت نے ملاقات کی اس موقع پر تحصیلدار سوست حیدر ایڈوکیٹ بھی موجود تھے ۔امتیاز گلگتی نے پاک چین سرحدی تجارت سے وابستہ چھوٹے تاجروں بالخصوص بیگیج میں کام کرنے والے نوجوان تاجروں کو سوست بارڈر پر درپیش مشکلات سے آگاہ کیا اور ان مسائل کے فوری حل کی اپیل کی ۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ (فوکل پرسن برائے بارڈر ٹریڈ) نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ تاجروں کےمسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کا لائیں گے۔

Address

Gilgit
15500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Sakaro TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share