GB Writes

GB Writes گلگت بلتستان کے تازہ ترین اور تیز ترین نیٹ ورک سماجی,سیاسی ثقافتی, گانے,معاشی اور دیگر خبروں کے لئے اس پیج کو لائک کریں شکریہ

Annual Results class 5th Government Parrmery School Hamuchal...یہ ہے ہموچل سکول کے Results ٹیچرز حضرات 10 بجے سے والی با...
03/02/2025

Annual Results class 5th Government Parrmery School Hamuchal...
یہ ہے ہموچل سکول کے Results ٹیچرز حضرات 10 بجے سے والی بال نیٹ لگتے تھے شام 3 بجے تک ۔۔غذر ڈی ڈی او سے گزارش ہے کہ ان ٹیچرز اوپر ایکشن لیلے ۔۔

فرسٹ ایف سی این اے سیزن 1 جو کی شاید گلگت بلتستان کی پوری تاریخ میں پہلی بار ایف سی این اے کور کمانڈر گلگت بلتستان کی جا...
03/02/2025

فرسٹ ایف سی این اے سیزن 1 جو کی شاید گلگت بلتستان کی پوری تاریخ میں پہلی بار ایف سی این اے کور کمانڈر گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے یوتھ کے لیے آیک خوبصورت اور میگا ایونٹ کا انعقاد کیا. اس ایونٹ میں گلگت بلتستان کے پورے ڈسٹرکٹ ساتھ گورنمنٹ کے کچھ ڈپارٹمنٹل ٹیموں نے بھی حصہ لیا تھا۔ اس خوبصورت ایونٹ کو پرجوش اور خوبصورت بنانے میں فرزند غذر تحصیل گوپس گاؤں سمال سے تعلق رکھنے والا بھائی اظہر الدین اپنی جذبے سے بھری ہوئی کمنٹری جس میں فٹبال سے محبت، آپس میں امن، بھائی چارہ گی، خلوص محبت،کےساتھ ساتھ گلگت بلتستان کی خوبصورتی کے گن گاتے ہوے اولین فہرست پہ تھے۔ سرکاری سطح پہ ہی آپ جناب اینوایٹٹ تھے۔ ڈے ون سے لیکر اس ایونٹ کو اختتام پذیر ہونے تک آپ اپنے جوشیلے انداز سے محبت امن شاعری اور ینگ پلیئرز کی سکیلز کی تعریف کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں فٹبال سے محبت رکھنے والے شائقین کے دل میں چاہیںے رہے۔۔ گراؤنڈ میں پلرز انٹرٹین کروا رہے تھے اور سٹیج سے اظہر بھائی یقنا آپ داد کے قابل ہے کیونکہ مستقبل میں آپ ہی جیسے یوتھ نے اپنی آواز سے کمنٹری سیکشن میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرنی ہے... سارے فٹبال پیجز کو چاہے اس بھائی کی حوصلہ افزائی کرے شیر کریں۔روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات ایڈمن سمال فٹبال کلب واسلام

حافظ عبد الرحیم Young challangers club singal(YCCS) Jago Ghizer GCC Gahkuch Central Club Gilgit Baltistan Football Club.(G-B-F-C). Gilgit Baltistan Soccer Futsal Association Gilgit XI Football Club GB Sports Muhammad Ayoub محمد ایوب GB- Hurricane FC Pakora Football Club PFC Mountain Digital Network Ishkoman United FC Sami Ullah Ghizeri IQAir Iqbal Hussain Raja Adil Jan GB Writes Sher Qilla Sports Club Gupis eleven GB Star Smile ینگ سٹار راوشن Buber Friends Club Highlights Football lovers of Gilgitbaltistan Ghizer ToDay G NEWS GILGIT Gahkuch Shining Star Fc-GSS Family Central FC Silpi Gilgit, Pakistan GB Footballers Azhar Ud Din دماس سپورٹس کلب Hatoon FC SyEd SAhil

گلگت:بارگو گلگت کے قریب غذر شندور روڑ پر کام کرنے والے دوزر کے ڈرائیور نے روڑ وقفے کے باوجود کام جاری رکھا جس باعث گاڑی ...
03/02/2025

گلگت:
بارگو گلگت کے قریب غذر شندور روڑ پر کام کرنے والے دوزر کے ڈرائیور نے روڑ وقفے کے باوجود کام جاری رکھا جس باعث گاڑی مالک کی قیمتی گاڑی کے ونڈ سکرین پر پتھر لگ گیا اور مالک بال بال بچ گیا جبکہ ان کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا گاڑی مالک کے مطابق وہ روڑ کے وقفے کے دوران گلگت سے غذر کی طرف آرہے تھے جب وہ بارگو کے مقام پر پہنچے تو ڈوزر سے پتھر گاڑی پر آگر گاڑی مالک نے کہا کہ نقصان دینے کے باوجود ڈوزر ڈرائیور نے بدتمیزی بھی کی جس کے خلاف ڈی سی گلگت کو درخواست دی جائے گی تاکہ ان کے نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔

ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی  ناز*یبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ وائرل کرنے والے ملزم عبدالعزیز سکنہ گوجرانوالہ کو ایف ائی اے ن...
01/02/2025

ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی ناز*یبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ وائرل کرنے والے ملزم عبدالعزیز سکنہ گوجرانوالہ کو ایف ائی اے نے گرفتار کر لیا۔

ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی ناز یبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ وائرل کرنے والے ملزم عبدالعزیز سکنہ گوجرانوالہ کو ایف آئی اے نے...
01/02/2025

ٹک ٹاکر امشاء رحمان کی ناز یبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ وائرل کرنے والے ملزم عبدالعزیز سکنہ گوجرانوالہ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔

Hard luck Ghizer Janbaz 💔
01/02/2025

Hard luck Ghizer Janbaz 💔

Champions Gilgit Ghazi🏆Hard luck Ghizer Janbaz ❤️
01/02/2025

Champions Gilgit Ghazi🏆
Hard luck Ghizer Janbaz ❤️

01/02/2025

Gilgit 2
Ghizer 1

01/02/2025

Frist Half Done
Gilgit: 1
Ghizer: 1

ڈی سی گلگت اور ڈی غذر اپنے ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے سٹیج پر موجود
01/02/2025

ڈی سی گلگت اور ڈی غذر اپنے ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے سٹیج پر موجود

01/02/2025

Ghizer 1
Gilgit 1

31/01/2025

Ghizer Janbaz ♥️

غذر انتظامیہ کی جانب سے ایک اہم اور مثبت قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت ڈپٹی کمشنر غذر نے شائقین فٹبال کے لیے روڈ کو 11 بج...
31/01/2025

غذر انتظامیہ کی جانب سے ایک اہم اور مثبت قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت ڈپٹی کمشنر غذر نے شائقین فٹبال کے لیے روڈ کو 11 بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس فیصلے سے غذر کے فٹبال شائقین کو اپنی ٹیم کی حمایت کرنے میں آسانی ہوگی اور وہ بغیر کسی رکاوٹ کے لالک جان اسٹیڈیم گلگت تک پہنچ سکیں گے، جس سے ان کا جوش اور جذبہ مزید بڑھ جائے گا.

اس کے علاوہ تحصیلدار پونیال جناب محمّد عاقب صاحب Muhammad Aqib Khan نے "غذر جانباز" ٹیم کے ساتھ مل کر ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ سیمی فائنل میچ جیتنے کے بعد انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ساتھ خوشی کے لمحے گزارے اور فائنل میچ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یہ اقدامات نہ صرف ٹیم کے حوصلے کو بلند کریں گے بلکہ اس سے کھیلوں کے حوالے سے ایک مثبت پیغام بھی جائے گا، جو کہ غذر میں کھیلوں کی اہمیت اور شائقین کے جوش و جذبے کو مزید اجاگر کرے گا.

فرسٹ FCNA انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025گگت غازی اور غزر جانباز نے فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیاٹائٹل کونسی ٹیم اپنے ...
31/01/2025

فرسٹ FCNA انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025
گگت غازی اور غزر جانباز نے فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیا
ٹائٹل کونسی ٹیم اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گی
1.گلگت غازی
2. غزر جانباز

31/01/2025

شیڈول تبدیل ۔
خلتی جھیل میں سرمائی کھیل تین اور چار فروری کو ہونگے ۔ زراٸع

31/01/2025

خوشخبری۔
ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ غذر جناب حبیب الرحمن کا نیشنل ھائے وے اتھارٹی اور اے آر ڈی سی کو کل روڈ گیارہ بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایات جاری۔
اس لیے تمام شائقین جو فرسٹ ایف سی این اے چمپئن شب میں شرکت کرنا چاہتے ہو ۔اس شیڈول کے مطابق سفر کرے
شکریہ

کل 12 بجے پہلا ایف سی این اے چمپئن شپ کا فائنل غذر جانباز اور گلگت غازی کے درمیان ھوگا
31/01/2025

کل 12 بجے پہلا ایف سی این اے چمپئن شپ کا فائنل غذر جانباز اور گلگت غازی کے درمیان ھوگا

Address

Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923554713925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB Writes:

Videos

Share