Ghizar Express

Ghizar Express Main Market Gahkuch Ghizar
Gilgit Baltistan
Pakistan
Ghizar Express Social Media Network GESN a M

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں،جرنیلوں، ججوں، بیوروکریٹس سے مفت سہولیات اور مراعات واپس لی جائیںM...
03/06/2022

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ سیاستدانوں،جرنیلوں، ججوں، بیوروکریٹس سے مفت سہولیات اور مراعات واپس لی جائیں

Mustafa Nawaz Khokhar Offical Mustafa Nawaz Khokhar

گلگت:عوام گلگت بلتستان کو باوقار سفر ی سہولیات میسر کرنے کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا خصوصی اقدام! مالی سال 2021-22 کے...
31/05/2022

گلگت:عوام گلگت بلتستان کو باوقار سفر ی سہولیات میسر کرنے کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا خصوصی اقدام!

مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں وزیراعلی خالد خورشید کے شروع کیے گئے خصوصی اقدام کے تحت نیکٹو کے لئے جدید بسیں خریدی گئی ہیں

انشاء اللہ عوام کو بہت جلد ان جدید بسوں میں باوقار سفر کی سہولت میسر ہوگی

ہر خودکشی کے پچھے کئی بھیانک چہرے ہوتے ہیں۔پانچ مئی کو خودکشی کرنے والی یاسین گوجلتی سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ نادیہ ...
29/05/2022

ہر خودکشی کے پچھے کئی بھیانک چہرے ہوتے ہیں۔
پانچ مئی کو خودکشی کرنے والی یاسین گوجلتی سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ نادیہ بیگم کی اپنے ہاتھ سے لکھا گیا نوٹ جس میں واضع طور پر سارے محرکات بیان کیا ہے۔ تھانے میں ایف آئی آر کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔
مرحومہ کا آخری نوٹ
"میں نادیہ بیگم آج میں خود کشی کرنے پر مجبور ہوں. کیونکہ میں ایک غریب باپ کی بیٹی مجھ پر ظالم ہوتا گیا اور کوئی پوچھنے والا نہیں ۔ صابرہ اور اس کے شوہر نے مل کر سازشیں کرتے گئے اور لوگ ان کے باتیں سن کر ہم پر ظالم کرتے گئے تھانے میں جو درخواست ون بھی جھوٹ کے بنیاد پر میں اس نے مجبور ہوں کیونکہ میں ایک بے بس لڑکی ہوں ۔ صابرہ ہر روز ہم سے جھگڑا کرتی اور ہم برداشت کرتے گئے آج میں برداشت نہیں کر سکی اور خودکشی کرنے پر مجبورہوں عید ولی ولد فقیرولی نے میرے مجبور باپ کو مارا پیٹا اور کسی نے کچھ نہیں کہا میرے مجبور باپ بیمار بھی ہے ۔ عید کے دن چار بجے میرے باب کو عیدولی نے مارا ہے ۔ اور میں اس وقت گھر میں نہیں تھی۔ میرے پاس گواہ موجودہے۔ عزت علی ولد سخاوت شاہ اور کریم الدین ولد مراد اور محمد ولی ولد شیر ولی اگر میں نے عید ولی کو کچھ کہا ہو تو اپ لوگ ان سے معلوم کر سکتے ہیں۔ چار بجے جھگڑے کے دوران میں سندھسندھی اپنے ننھیال میں تھی وہاں پر کریم الدین بھی تھا۔ صابرہ ولد شیر مدد اور عید ولی ولد فقیر ولی اور ادینہ ولی ولد فقیر ولی اور ذعینہ ولد عجب شاہ کی وجہ سے میں اج خود کشی کرتی ہوں"

23/05/2022

Phander valley gb

23/05/2022
مارکو پولو کمپنی کی بسوں کو راولپنڈی تا گلگت ایک ہی ڈرائیور چلاتا ہے۔  ارباب اختیار سے گزارش ھیکہ کوئ ناخوشگوار حادسہ پی...
13/05/2022

مارکو پولو کمپنی کی بسوں کو راولپنڈی تا گلگت ایک ہی ڈرائیور چلاتا ہے۔ ارباب اختیار سے گزارش ھیکہ کوئ ناخوشگوار حادسہ پیش آنے سے پہلے کمپنی کو پابند کرے کہ وہ ہر گاڈی کے ساتھ دو ڈرائیور رکھیں۔

غذر انتظامیہ خلتی ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد کے حوالے سے شش و پنج کا شکار عوامی کمیٹی کا ایونٹ کرانے پر اسرار، معاملہ...
25/01/2022

غذر انتظامیہ خلتی ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد کے حوالے سے شش و پنج کا شکار

عوامی کمیٹی کا ایونٹ کرانے پر اسرار، معاملہ اٹک گیا انتظامیہ کل صبح فیصلہ لے گی

خلتی جھیل پر پچھلےسال انہیں دنوں یہ ایونٹ منعقد ہواتھا جس میں وزیراعلیٰ مہمان خصوصی تھے

وزیر اعلیٰ نےخلتی ایونٹ کو کلینڈرائیر ایونٹ قرار دیاتھا اور اس سال 12 جنوری کو شیڈول ہوا تھا، برفباری کے باعث منسوخ ہوا

انتظامیہ کو چاہئے کہ ایونٹ کو دوسری مرتبہ منسوخ کر نے سے بہتر ہے کہ سخت انتظامات کے تحت کھلاڑیوں کےعلاوہ جھیل پر جانے کی اجازت نہ دے

خلتی سرمائی ایونٹ غذر میں سرمائی سیاحت کے لئے ناگزیر ہے

25/01/2022

سیاحوں کی جنت پھنڈر ویلی

خلتی جھیل پہ جمی آئس تقریباً ایک فٹ موٹی ہے، انتظامیہ  بد دیانتی نہ کرے اور سخت انتظامات کے تحت ایونٹ کا انعقاد کرےخلتی ...
25/01/2022

خلتی جھیل پہ جمی آئس تقریباً ایک فٹ موٹی ہے، انتظامیہ بد دیانتی نہ کرے اور سخت انتظامات کے تحت ایونٹ کا انعقاد کرے

خلتی کے عوام اور کے ایس ڈی کے اہلکار آئس توڑ کر اور اس پر گاڑی چلا کر ایونٹ کروانے کا مطالبہ کیا۔اور کامیاب ہو گئے۔۔
ہمارے ناظرین سے گزارش ہے کہ کیا آپ اس ایونٹ کے حمایت میں ہے۔۔۔؟؟
اگر ہاں تو agree لیکھے اگر نہیں توdisagree کنٹ میں لکھے۔۔۔

25/01/2022

ناکے کے نام پر لوگوں کو خوار اور قمیتی وقت کو تباہ کیا جارہا ہے گاہکوچ پولیس چیک پوسٹ

25/01/2022

گلیا تشدد کیس میں پولیس اہلکار کی معطلی صرف کاغذی بیان ثابت؛
ملوث اہلکار اس وقت بھی جگلوٹ پیدن میں ڈیوٹی پر ہے

گلگت √گلگت چترال ایکسپریس وے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ غذر کے ایک نمائندہ وفد کا چیف سکریٹری گلگت بلبلتستان سے ملاقات ۔ملاقات م...
24/01/2022

گلگت √
گلگت چترال ایکسپریس وے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ غذر کے ایک نمائندہ وفد کا چیف سکریٹری گلگت بلبلتستان سے ملاقات ۔
ملاقات میں ایکسپریس وے کی زد میں انے والی زمینوں و مکانات اور درختان کے معاوضےمیں موجودہ وقت کے مطابق اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔
گوپس تا شندور کاروباری مقامات کو کمرشل کا درجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مارکیٹ میں موجودہ رائج ریٹ کو مارکیٹ ریٹ ڈیکلئر کرنے کا مطالبہ کیا ۔۔۔۔۔۔
چیف سکرٹیری صآحب نے ان تینوں مطالبات پرمن و عن عملدرآمد کروانے کی یقین دہانی کرا کر کمشنر گلگت ڈویژن کو فوری عوامی مفادات کے تحت عملدامد کرانے کی غرض سے ہدایات جاری کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفد میں غذر سے سابق امیدواران گلگت بلتستان اسمبلی خان اکبر خان ، شمس الحق نوازش غزری ،
الواعظ ڈاکٹر عبدالعزیز دینار ، (ر) انیریری کپٹن شہباز خان ، انریری کپٹن محمد اقبال ، جونئیر کمشنڈ افیسر
شیر فراز خان شامل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔

24/01/2022

یہ کونسی جگہ ہے

24/01/2022

ریمبو چاچا کا ہنزہ میں خوبصورت رقص

24/01/2022

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد فلم دیکھنے کا جنون ہی ختم ہوگیا

22/01/2022

سرد موسم، حوصلے جواں ۔۔ وطن سے محبت کا اظہار
پاکستان سے اظہار محبت اور پاک فوج سے اظہار عقیدت کیلئے ضلع ہنزہ کے دور افتادہ گاؤں مورخون گوجال میں ونٹر سوئمنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلگت بلتستان بھر سے تیس سے زائد اتھلیٹس نے حصہ لیا۔
خون جما دینے والی منفی درجہ حرارت میں دریائے ہنزہ کے موجوں سے کھیلنے والے ان شیر دل کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ہم وطن عزیز پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر وقت کھڑے ہیں۔
پروگرام میں عسکری حکام کے علاوہ عوام کی ایک کثیر تعداد نے بھی شرکت کی ۔

۔۔۔۔ساقیا سان کھلا تھے بودو پیوکٹ آلونس مہ ۔۔۔گلگت بلتستان کے مشہور و معروف صحافی و شاعر و گلوکار شرافت دین فریاد کا لکھ...
22/01/2022

۔۔۔۔ساقیا سان کھلا تھے بودو پیوکٹ آلونس مہ ۔۔۔گلگت بلتستان کے مشہور و معروف صحافی و شاعر و گلوکار شرافت دین فریاد کا لکھا ہوا گانا جوکہ سب سے پہلے گلگت بلتستان کے معروف شاعر و گلوکار صلاح الدین حسرت نے گایا تھا اور اب گلگت بلتستان کے نو ابھرتے ہوئے گلوکار مجید احمر نے اپنے خوبصورت آواز اور انداز میں ریکارڈ کروایا ہے ،مجید احمر کا نیا گانا بہت جلد منظر عام ہر ہوگا ، مجید احمر کے تمام گانوں کو پہلے بھی بہت سراہا گیا ہے امید ہے نئے ریکارڈنگ کو بھی مقبولیت حاصل ہوگی ۔

22/01/2022

لوہار گلی ٹنل چترال بنے کے بعد راستہ آسان ہوگا فلحال ابھی اس ڈراٸیور کو انعام ملنا چاہیے

22/01/2022

گلگت بلتستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ۔۔۔۔

22/01/2022

‏30 فروری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹرکمی آٹا، دالیں،گھی دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں میں 50فیصد کمی کا فیصلہ۔ ذرائع

2 روز پہلے گلگت میں یاسین درکوت غصوم سے تعلق رکھنے والی افسانہ ولد مستی بیگ موٹر سائیکل سے گر کر سر پر گہری چوٹ آنے سے ک...
21/01/2022

2 روز پہلے گلگت میں یاسین درکوت غصوم سے تعلق رکھنے والی افسانہ ولد مستی بیگ موٹر سائیکل سے گر کر سر پر گہری چوٹ آنے سے کل گلگت ہسپتال میں انتقال کر گئی۔۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

19/01/2022

ملک میں صدارتی نظام کے لیے ٹی وی پر اشتہارات چلنا شروع ہوگے

17/01/2022

ایک حساب خدا لے گا اور ایک حساب ہم لیں گے
تمہارے ان آنسوؤں سے انقلاب جنم لیں گے 😭

ام رباب اپنے بابا کے قبر پر آنسو نہ روک سکیں

17/01/2022

یہ ویڈیو مت دیکھنا ۔۔

17/01/2022

گلگت بلتستان کے ایک کامیاب نوجوان کی کہانی
یہ نوجوان باقی نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے

قسمےے. 😆😁 اس وقت زمین کی قیمت نہیں تھی. 😁
17/01/2022

قسمےے. 😆😁 اس وقت زمین کی قیمت نہیں تھی. 😁

یہ مری مال روڈ کا ایک  ہوٹل "مرحبا" ہے. اس ریسٹورنٹ کے سامنے بے شمار کرسیاں خالی بھی رہتی ہیں، لیکن اگر آپ ان کے گاہک نہ...
14/01/2022

یہ مری مال روڈ کا ایک ہوٹل "مرحبا" ہے. اس ریسٹورنٹ کے سامنے بے شمار کرسیاں خالی بھی رہتی ہیں، لیکن اگر آپ ان کے گاہک نہیں ہیں اور چند منٹ سستانے کیلئے کسی کرسی پر بیٹھنا چاہیں تو ان کے ویٹر فوراً آپ کو اٹھانے کیلئے آجائیں گے... مزے کی بات یہ ہے کہ ریسٹورنٹ کے سامنے ہی کچھ سیمنٹ کے بیریئرز بھی رکھے ہے لیکن اس خدشے کے پیش نظر کہ لوگ کہیں ان پر بیٹھ نہ جائیں، ان پر اسٹیل کی کیلیں ٹھونک دی گئی ہیں.

13/01/2022

دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قُرآن پاک ❤دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے ❤
Beshak ❤️

مری کے ہوٹل مالکان نے مشکل وقت میں ایک رات کمرے کا رینٹ 25000 سے 50000 روپے تک مانگا  ، گرم پانی کا ایک گلاس  1000 روپے ...
13/01/2022

مری کے ہوٹل مالکان نے مشکل وقت میں ایک رات کمرے کا رینٹ 25000 سے 50000 روپے تک مانگا ، گرم پانی کا ایک گلاس 1000 روپے تک مانگا گیا چائے کا ایک کپ 500 روپے تک فروخت کیا گیا۔آپکے خیال میں اس کے مافیا کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے؟

13/01/2022

کل قیامت ہوگی
تو آج ہم کفن مہنگا کر دیں گے !!

💔😔

ایس کام والوں کا نیا ڈرامہ سیریل شروعشرم کرو ایس کام والوں تمہارا کام نہیں ہے تو برائے مہربانی عوام کو مزید پریشان مت کر...
13/01/2022

ایس کام والوں کا نیا ڈرامہ سیریل شروع
شرم کرو ایس کام والوں تمہارا کام نہیں ہے تو برائے مہربانی عوام کو مزید پریشان مت کرو کیونکہ یہ عوام پہلے سے آپ کا بے حودہ نٹ ورک اور سگنل کی وجہ سے بہت پریشان ہے اور کل سے تم لوگوں نے یہ کام شروع کیا ہے 5 منٹ میں 50 میسیجز کیا ہے کہ آپ کا ڈیٹا ختم ہوگیا ہے۔ تمہیں نظر نہیں آرہا ہے تو برائے مہربانی صحیح سے دیکھ لو بیلنس بھی ہے اور ماشاء اللہ سے 3243 ایم بی ڈیٹا بھی اس وقت موجود ہے۔ تو یہ میسیجز آپ کن کو کرتے ہو آپ سگنل دو عوام کو نہیں دے سکتے ہو تو کسی دوسرے نٹ ورک کمپنی کو اجازت دو یہ بھی آپ سے نہیں ہو سکتا ہے تو غریب عوام کو ازیت بھی نہ دو۔ آپ ایس کام والوں کی وجہ سے گنگ چھے کے 90 فیصد لوگ ڈپریشن کی مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور کل سے آپ کے میسیجز نے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے۔ برائے مہربانی اپنا نظر ٹھیک کریں عوام کو سہولیات دیں ناکہ لوگوں کو ازیتیں دیں۔ شکریہ

Sad newsگلگت، گلوداس غذر گاڑی ایکسیڈنٹ میں زخمی صفیہ دختر بنام شاہ ساکن برکلتی یاسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نجی ہسپتا...
13/01/2022

Sad news
گلگت، گلوداس غذر گاڑی ایکسیڈنٹ میں زخمی صفیہ دختر بنام شاہ ساکن برکلتی یاسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں، ذرائع

10/01/2022

سیا ح مری اور گلیات کے بجائیں گلگت بلتستان ⛰️ آئے کیونکہ یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ انسانیت اور مہمان نوازی بھی ہے ❤

Address

Gilgit
15200 15201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizar Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share