SD Peace Content

SD Peace Content DTv〽️🎥📍
(3)

26/11/2024

قراقرم ھائی وے نگر سیکشن بلاک کر کے عوام کے سفری سہولت میں بلاجواز رکاوٹ پیدا کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ھونا چاھئیے۔
Chairman Muhammad Hussain Advocate

26/11/2024
26/11/2024

آج رات کسی بھی وقت ڈی چوک پر آپریشن کا آغاز ہوسکتا ہے ۔ ذراٸع

عالمی ادارہ صحت نے کانگو اور افریقہ کے دیگر علاقوں میں ایم پاکس کی نئی قسم کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ افریقہ م...
15/08/2024

عالمی ادارہ صحت نے کانگو اور افریقہ کے دیگر علاقوں میں ایم پاکس کی نئی قسم کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ افریقہ میں بچوں اور بڑوں میں کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ابھی تک ایم پاکس کی اس نئی قسم کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کی ہدایت پر آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر این آئی ایچ میں ایم پاکس کی تیاری کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ ایئرپورٹس اور داخلی راستوں پر سکریننگ کے نظام کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے۔

وفاقی ہسپتالوں کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت، وزارت صحت اور بارڈر ہیلتھ سروسز ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہیں۔ بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشنز کی سفارشات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وباؤں سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر مختار احمد

Controversy : Indus INT News

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے وفاق کے 6 ایم این ایز کو گلگت بلتستان کونسل کا ممبر نامزد کر دیا نوٹفکیشن جاری
11/07/2024

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے وفاق کے 6 ایم این ایز کو گلگت بلتستان کونسل کا ممبر نامزد کر دیا نوٹفکیشن جاری

Well Done 👍✅
10/07/2024

Well Done 👍✅

Amina Shigri  the first lady climber from Shigar Valley  reached the K2 Base Camp with the ambition to scale the 8,000-m...
08/07/2024

Amina Shigri the first lady climber from Shigar Valley reached the K2 Base Camp with the ambition to scale the 8,000-meter peak, K2 Choghori.

Best Of Luck Amina Shigri

24/06/2024

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّهِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ


ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خوشبو سے سرشار تمام مولائیوں کو عید تکمیل دین
(عید غدیر ) مبارک ہو❣️

مشہور سانگھڑ زخمی اونٹ  🐫 کے مالک کو مار دیا گیا .شاباش ۔وڈیرہ شاہیقیصہ ہی ختم کردیا۔واہ تیرا انصاف ۔۔جئے سندھ
18/06/2024

مشہور سانگھڑ زخمی اونٹ 🐫 کے مالک کو مار دیا گیا .شاباش ۔وڈیرہ شاہی
قیصہ ہی ختم کردیا۔
واہ تیرا انصاف ۔۔جئے سندھ

Today news about cigarette 🧐
27/05/2024

Today news about cigarette 🧐

26/05/2024
گرین ٹورزم کمپنی 3 ماہ قبل رجسٹرڈ ہوگئی تو پچھلی حکومت نے کس کے ساتھ ایم او یو کی، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی گیسٹ...
26/05/2024

گرین ٹورزم کمپنی 3 ماہ قبل رجسٹرڈ ہوگئی تو پچھلی حکومت نے کس کے ساتھ ایم او یو کی، اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی

گیسٹ ہاوسز بوجھ ہے تو آج بھی اوپن بڈنگ کریں سب ساتھ دیں گے، اپوزیشن لیڈر

گیسٹ ہاوس دینے کا آغاز گلگت اور چلاس گیسٹ ہاوس جو رینجر کے قبضے میں ہے اس سے آغاز کریں، اپوزیشن لیڈر

گیسٹ ہاوس کے نام پر جنگلات اور زراعت کی نرسریوں کی طرف بھی بڑھے ہیں، اپوزیشن لیڈر

حوطو جنگل، سٹی پارک اور اولڈینگ زرعی نرسری کب سے گیسٹ ہاوس بنا ہے، اپوزیشن لیڈر

ایسی کمپنی معیار پر کیسے اتری ہے جو تجربہ ہی نہیں رکھتی، اپوزیشن لیڈر

وزیراعلٰی سمیت کابینہ اراکین نے ایم او یو کی تمام شقیں نہیں پڑھیں، گرین ٹورزم کے ساتھ جی ٹو جی کیسے ہوسکتی ہے، اپوزیشن لیڈر

میں وزیراعلٰی اور صوبائی وزراء سے گزارش کرتا ہوں کہ تمام شقوں کو ایک بار پڑھ لیں، اپوزیشن لیڈر

میں ریفرنس کے ساتھ تمام قابل اعتراض شقوں کا آپریشن اسمبلی میں کروں گا جو کہ انتہائی چونکا دینے والا ہوگا، اپوزیشن لیڈر

گیسٹ ہاوس آوٹ سورس کرنے کے بعد محکموں کے مہمانوں کے اخراجات پر بھی پابندی عائد ہو، اپوزیشن لیڈر

شاکا کو میچ سے ڈراپ کر نا شائقین پولو کے ساتھ زیادتی ہے ۔اگر شاکا کو ڈارپ کیا گیا ہم فائنل کے بائکاٹ کرینگے ۔شاکا کے مدا...
26/05/2024

شاکا کو میچ سے ڈراپ کر نا شائقین پولو کے ساتھ زیادتی ہے ۔
اگر شاکا کو ڈارپ کیا گیا ہم فائنل کے بائکاٹ کرینگے ۔
شاکا کے مداحوں کا اعلان۔

میں اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے چیرمین منتخب کیا شکریہ گلگت بلتستان~ احسان علی ایڈووکیٹ
26/05/2024

میں اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں مجھے چیرمین منتخب کیا شکریہ گلگت بلتستان

~ احسان علی ایڈووکیٹ

معروف قانون دان احسان علی ایڈووکیٹ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ھوگئے انہوں نے اپنے عہدے کا...
26/05/2024

معروف قانون دان احسان علی ایڈووکیٹ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب ھوگئے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں اٹھایا وہ اگلے دو سال تک عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے ۔

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SD Peace Content posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share