Daily Rehbar

Daily Rehbar Rehbar is the leading daily which brings the news from Dawn and Dusk and the hot cake from Mountain

20/11/2023

حفیظ الرحمان فرقہ پرست ہے ،
ڈاکٹر اقبال کا ماضی میں حافظ حفیظ الرحمان کے حوالے سے تقریر
شمولیت کے بعد تعریفیں
اہم ولاگ عدنان راوٹ سے

20/11/2023

پاکستان مسلم لیگ ن شمولیتی تقریب

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan20 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
20/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
20 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

19/11/2023

حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے ممکنہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا آغاز کر دیا گیا عوامی ایکشن کمیٹی نے غذر یاسین میں جلسے کا انعقاد کیا۔دوسری جانب جلسے ریلیوں کو رکوانے کے لیئء پولیس بھی ایکشن میں آگئ

18/11/2023

نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام بوائز ہائی سکول غلمت میں ایک روزہ نمائش کا انعقاد ہوا نمائش میں عجیب و غریب ماڈلز بنا کر طلبہ و طالبات نے خوب داد وصول کی۔

18/11/2023

صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے شکیوٹ اور گلاپور کے مختلف سرکاری سکولوں کا اچانک دورہ کیا۔عمائدین سے مسائل سنے سکولوں میں سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

18/11/2023

گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے وزارت خزانہ اور وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق گلگت بلتستان کو گندم کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے مراسلہ لکھ دیا گیا ۔گلگت بلتستان کونسل کے جوائنٹ سیکرٹری کی جانب سے سیکرٹری وزارت خزانہ سیکرٹری وزارت نیشنل بورڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور ایم ڈی پاسکو کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے دورے گلگت بلتستان کے موقع پر گندم کی قلت کے حوالے سے سیکرٹری امور کشمیر نے تفصیلی بریفنگ دی تھی جس پر وزیراعظم نے علاقے میں آمدہ سخت موسمی حالات کے پیش نظر ضرورت کے مطابق گندم کی سپلائی یقینی بنانے کی احکامات دیے تھے۔

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan18 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
18/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
18 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

17/11/2023

گلگت بلتستان میں ترقی اور خوشحالی کا راز بین المسالک اتحاد میں پوشیدہ ہے عوام کو حقوق سے اتنا محروم نہیں رکھا گیا جتنا یہاں کے لوگوں میں احساس محرومی پایا جاتا ہے۔علامہ سید جواد نقوی کا خصوی مفصل انٹرویو ضرور سنیئے اور دوسرں تک پہنچائیں ۔

17/11/2023

قراقرم یونیورسٹی گلوب چوک پر طلبہ و طالبات پچھلے کئ دنوں سے فیسوں میں اضافے کے خلاف دھرنے میں موجود ہیں جبکہ مزہب علاقائیت اور قوم کے نام پر منتخب ہونے والے نمائندے منظر عام سے غائب ،دیکھئے عدنان راوٹ کا خصوصی وی لاگ دھرنے کے مقام سے

17/11/2023

سکردو خپلو میں گندم سبسڈی خاتمے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan17 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
17/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
17 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

16/11/2023

فیسوں میں اضافے کے خلاف رات گئے طلبہ کا گلوب چوک پر دھرنا جاری

16/11/2023

عوامی ورکرز پارٹی کے کامریڈ باجان نے بھی گندم سبسڈی خاتمے پر کمر کس لی۔ عدنان راوٹ کے ساتھ پروگرام میں بڑے انکشافات ہم پر الزامات نہ لگایا جائیں مزید جایئے پروگرام میں۔

16/11/2023

قراقرم یونیورسٹی میں فیسوں کے اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک کا ایک مرتبہ پھر آغاز

16/11/2023

20 نومبر تک حکومت ہمارے مطالبات منظورکرے بصورت دیگر 21 نومبر سے گلگت بلتستان بھر میں کام چھوڑ ہڑتال کرینگے

پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن گلگٹ بلتستان کے عہدیداروں کی سنٹرل پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس

16/11/2023

حکومتی عہدیدار کا ہتک آمیز رویہ، یونیورسٹی سٹاف میٹنگ کے دوران ہنگامہ آرائی
تفصیلات ولاگ میں

16/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنما سنٹرل پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

قراقرم یونیورسٹی میں اضافے کے مسئلے پر صوبائی حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان لڑائی معاون خصوصی نے یونیورسٹی انتظ...
16/11/2023

قراقرم یونیورسٹی میں اضافے کے مسئلے پر صوبائی حکومت اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان لڑائی معاون خصوصی نے یونیورسٹی انتظامیہ کو گالی نکالی جبکہ گارڈز نے حملہ کر دیا ۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق جمعرات کے روز طلبہ کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا تھا صوبائی حکومت کے دو معاونین خصوصی میٹنگ کے دوران حال میں داخل ہوئے اور سخت اور نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے اور سریمونیل چیک دیا گیا جس کو لینے سے انکار کرنے پر معاون خصوصی نے گالی دی اور گارڈز کو حملے کے احکامات جاری کیئے جس پر گارڈز یونیورسٹی انتظامیہ کے زمہ داروں پر حملہ آور ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے موقف اپناتے ہوئے معاون خصوصی پر قانونی کاروائی کے لیئے تھانے میں درخواست جمع کرائی جائے گی

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan16 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
16/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
16 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

15/11/2023

گاڑیوں کے شوقین ہوجائیں تیار احسان علی روڑ پر جمعہ بازار کا اعلان قوانین و ضوابط لاگو عمل درامد کرتے ہوئے قانونی پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں

15/11/2023

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر چیف الیکش کمشنر کا ڈسپلے سینٹرز کا دورہ عوام کو فہرست شائع ہونے سے قبل نام اندارج کرانے کی ہدایت ۔

15/11/2023

گندم سبسڈی کے معاملے پر آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی عوامی ایکشن کمیٹی کے ایک دھڑے کو قائل کر لیا ہے صوبائی وزراء کی پریس کانفرنس

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan15 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
15/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
15 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

14/11/2023

گلگت ویسٹ مینیجمنٹ ملازمین کا کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری،ریور ویو روڑ کر دھرنا مطالبات منظور کیئے جائیں۔ ہمیں کمپنی کا طعنہ دیا جاتا ہے ویسٹ مینیجمنٹ ملازمین کے مسائل پر عدنان راوٹ کی خصوصی رپورٹ

14/11/2023

صوباٸی وزرا پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

14/11/2023

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام مظلومین فلسط ین کی حمایت میں آزادی فلسط ین مارچ سے صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان آغا سید علی رضوی کا خطاب

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan14 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
14/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
14 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

13/11/2023

ویسٹ مینیجمنٹ ملازمین نے صفائی آپریشن بند کردیا شہر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے صوبائی حکومت سے کمپنی ختم کر کے ادارہ بنانے کا مطالبہ

13/11/2023

حکومت نے سبسڈی خاتمے کا اعلان کر کے اپنے پیروں پر کلہاڈی ماری ہے۔مخلوط قسم کی حکومت ہے سخت فیصلوں کی زمہ داری لینے کو کوئی تیار نہیں۔پچھلے انتخابات میں کمیٹی نے توقعات کے برعکس فیصلہ دیا اب کی بار کسی کمیٹی کے فیصلے کو تسلیم کیئے بغیر بھر پور الیکشن میں حصہ لونگا ،مولانا آصف عثمانی کا خصوصی انٹر ویو۔۔۔

13/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی اور قوم پرست جماعتوں نے حکومتی فیصلے کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا ۔

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan13 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
13/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
13 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

12/11/2023

صوبائ حکومت کا گندم سبسڈی خاتمے پر عوامی ردعمل کے حوالے سے لائیو سیشن میں اپنے سوالات کمینٹ کریں۔

12/11/2023

معاون خصوصی اطلاعات منصب سنبھالنے سے قبل گندم سبسڈی کو یہاں کے عوام کا حق سمجھتے ہوئے تب کے آٹے کو چوکر سمجھتے تھے اور غیر معیاری بتاتے تھے اور اب ان کا موقف بدل گیا ہے

12/11/2023

Wahdat e Ummat wa Yakjehti e Palestine Conference Gilgit

12/11/2023


Wahdat e Ummat wa Yakjehti e Palestine Conference Gilgit
, , ,

11/11/2023

گندم سبسڈی خاتمے کے ہہلے مرحلے میں 17 سکیل کے بعد وکلاء،ٹھکیدار اور محکموں کو نہیں ملے گی۔وفاقی حکومت نے قیمتیں زیادہ بڑھانے کا کہا ہے ایمان شاہ کی انوکھی بریفنگ

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan11 November 2023For more updates visit www.dailyrehbar.com
11/11/2023

Daily Rahbar Newspaper Gilgit Baltistan
11 November 2023
For more updates visit
www.dailyrehbar.com

10/11/2023

چیف سیکرٹری کی سیکرٹریٹ کی منتقلی کے اقدامات کو رکن اسمبلی ایوب وزیری نے فساد کا باعث قرار دے دیا۔

Address

Old Chaina Trade
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Rehbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Rehbar:

Videos

Share

Category

Daily Rehbar

Rehbar Gilgit is first independent Online Urdu Newspaper of Gilgit Baltistan Pakistan. Daily Rehbar Gilgit is now printed in Gilgit and Pulished from Gilgit City. Rehbar Gilgit is also know as Rahbargb.