Tasshayyo gilgit baltistan

Tasshayyo gilgit baltistan Shia news gilgit baltistan
(4)

خطبہ جمعہ 2 فروری 2024 سے اقتباس
03/02/2024

خطبہ جمعہ 2 فروری 2024 سے اقتباس

02/01/2024
14/11/2023

🛑 *گلگت بلتستان میں پہلی بار پورے ملک سے مذہبی, سماجی, سیاسی, صحافتی و علمی شعبوں کے ماہرین ۔و دردمند علماء, دانشورز اور جوانوں سے وحدت امت ویکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی . *🟢خصوصی خطاب* *🟢استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ*
*🟢رمادا ہوٹل شاہراہ قائد اعظم سکوار گلگت*
*تحریک بیداری امت مصطفی ص گلگت بلتستان*

‏یہ تمام قُربانیاں ضائع نہیں ہونگی۔ ہمارے پاس کوئ چارہ نہیں سواۓ جنگ کے۔ خامُوشی کوئ آپشن نہیں۔ نصراللہ
03/11/2023

‏یہ تمام قُربانیاں ضائع نہیں ہونگی۔ ہمارے پاس کوئ چارہ نہیں سواۓ جنگ کے۔ خامُوشی کوئ آپشن نہیں۔

نصراللہ

01/09/2023

بنو امیہ کے دفاع میں قاضی نثار نے آل رسول نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسن عسکری ع کو بھرے مجموعے میں جعلی کہا۔۔۔ نواسہ رسولﷺ کے دفاع کے لئے ایک شخص بھی کھڑا نہیں ہوا

سوشل میڈیا پر ٹرین چلائیں آغا باقرباقر الحسینی کی پروفائل لگائیں،فیسبک،واٹسپ،انسٹگرام و دیگر گروپس میں۔Tashayo Gilgit Ba...
24/08/2023

سوشل میڈیا پر ٹرین چلائیں آغا باقرباقر الحسینی کی پروفائل لگائیں،فیسبک،واٹسپ،انسٹگرام و دیگر گروپس میں۔
Tashayo
Gilgit Baltistan Skardu
Gilgit.pakistan

24/08/2023

03/08/2023

کربلا کی عبرتیں۔۔۔۔عبیداللہ بن حر جعفی تاریخ کربلا کا عبرتناک کردار جس نے مالِ دنیا، جان، بیوی بچوں کی محبت میں امام حسین(ع) کی نصرت نہ کی لیکن واقعہ کربلا کے بعد پچھتاتا رہا.

واقعہ کربلا کو ایک لمحے کے لیے فرقہ ورانہ تناظر سے ہٹ کے دیکھا جاۓ تو دنیا میں ایسی نظریاتی  مثال تلاش کرنا ممکن نہیں جب...
26/07/2023

واقعہ کربلا کو ایک لمحے کے لیے فرقہ ورانہ تناظر سے ہٹ کے دیکھا جاۓ تو دنیا میں ایسی نظریاتی مثال تلاش کرنا ممکن نہیں جب ہزاروں کی فوج کے سامنے بہتر صف آراء ہوۓ اور لڑتے ہوۓ موت کو گلے لگایا ۔
ایسے بچے تاریخ میں نظر نہیں آتے جن کو پتہ تھا کہ ہمارا خون ہمارے رب ، ہمارے نبی صلعم اور ہمارے دین کی امانت ہے ۔
ایسی خواتین کی مثال نہیں ملتی جو اپنے جوان بچوں کو ہاتھوں سے تیار کرکے میدان جنگ میں بھیج رہی تھیں ۔
واقعہ کربلا کا معجزہ دیکھٸیے کہ آج تک ایسا انسانی معاشرہ وجود میں آگیا جن کو شیعہ کہا جاتا ہے ۔ عجیب لوگ جن کا کلچر ہی الگ ہے ۔ ذرا مذہبی اور فرقہ ورانہ زاویے سے ہٹ کر بطور کلچر مطالعہ کیجٸیے ۔
( فرحت عباس شاہ )
عجیب قوم ہے
شیعہ اثناءعشری
اس کائنات میں شیعہ ایک عجیب قوم ہے
بلکہ بہت عجیب قوم ہے.....
عالم انسانیت میں لوگ پیسہ اکٹھا کرتے ہیں.......خوشی کے لیے
صدیوں سے جبر سہتی یہ مظلوم قوم پیسہ اکٹھا کرتی ہے
زہراؑء۴ بتول۴ کے لختِ جگر حسین۴ کو رونے کے لیئے
کمیٹیاں ڈال کر خواتین روپیہ روپیہ جمع کرتی ہیں
تاکہ محرم میں حسین۴ کے رونے والوں کو کھانا کھلا سکیں

ان کے بچے بہت عجیب ہوتے ہیں
محرم شروع ہوتا ہے
کالے کپڑے پہنتے ہیں
سبیلیں لگاتے ہیں
سروں پر "مظلوم امام حسین۴ " پٹیوں پر لکھوا کر باندھتے ہیں
بیٹیاں سروں پر چادریں لیے مولا حسین۴ کی پاک بہنوں اور بیٹیوں کو رونے کے لیے امام بارگاہ جاتی ہیں،

یہ سب کام محرم میں ہوتے ہیں.....
لیکن میں نے چند واقعات ایسے بھی سنے ہیں کہ بے اختیار چیخیں نکل جاتی ہیں

اولاد کے رشتے کریں......
تو امام ضامن باندھتے ہیں
بیٹوں کو سہرا باندھتے ہیں......
تو اکبر۴ کی جوانی پڑھتے ہیں
مہندی لگاتے ہیں.....
تو قاسم۴ کی شہادت پڑھتے ہیں
سخی عباس۴ کا علم🏴 لگا کر خود کو محفوظ سمجھتے ہیں
گھر کو گھر کہتے ہیں
بچوں کو ماں بابا کہنے سے پہلے یا علی۴ سکھاتے ہیں
ان کے بچے بولنا بعد میں سیکھتے...لیکن!!!
یا حسین۴ پر ماتم کرنا پہلے سیکھتے ہیں
صدیوں کا جبر سہتی پروپیگنڈوں کو برداشت کرتی یہ رونے والی قوم بس روئے جا رہی ہے
صرف محرم نہیں بلکہ محرم کے علاوہ بھی ان کی زندگیاں
کربلا اور علی۴ کے گرد گھومتی ہیں
یہ قسمیں بھی اٹھاتے تو کہتے
پاک حسین۴ دی قسم۔
سخی عباس۴ دی قسم۔
کوئی سنگین مسئلہ ہو تو کہتے ہیں
علم عباس۴ کے نیچے قسم اٹھاکےدو۔
ناراض ہوں تو کہتے ہیں....
مولا۴ سے شکایت کروں گا۔

السلام علیکم یا علی۴ مدد کہہ کے میلوں دور کے ایک دوسرے کے شناسا بن جاتے ہیں۔
چولہے پر ذکر امام۴کرتے ہیں۔
ان کے بچے بچپن سے اپنے گھر اپنے لوگوں کو روتا دیکھتے ہیں۔
عموماً خوش اخلاق ہوتے ہیں
طبعاً ظریف ہوتے ہیں۔
ان کے ہاں شاعر، ادیب کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
ان کے خطیب نہایت عمدہ اور شاندار ہوتے ہیں۔

کچھ واقعات ایسے ہیں جن کی چھاپ جعفری معاشرے پر اس قدر گہری ہے کہ اسے الگ کرنا نا ممکن ہے
ایک کربلا دوسرا شام

لاہور کی ایک عدالت کے جج راحت کاظمی کرسی عدالت پر تشریف فرما تھے کہ سنتری نے آواز لگائی-
"زینب حاضر ہو"......
کاظمی صاحب روتے ہوئے کرسی چھوڑ گئے۔

(مولا تب بھی ایسی ہی گرمی تھی تب بھی ریت ایسے ہی گرم تھی جب آپ تین دن کے بھوکے پیاسے شہید کیے گئے تھے)

ملتان میں ایک شاہ صاحب ہوتے تھے جومجلس عزا میں دھاڑیں مار مار کے روتے تھے ان کا نام پیر دھاڑ شاہ رکھ دیا گیا....
کہتے ہیں یہ بزرگ بازارسے گزر رہے تھے کہ ان کے کانوں میں آواز آئی

"زینب جلدی کر شام تھیونڑ آلی اے "
(زینب جلدی کرو شام ہونے والی ہے)

یہ بزرگ دھاڑیں مار مار کے رونے لگے....
لوگوں نے وجہ پوچھی....
تو کہتے ان مستورات سے کہو یا یہ نام تبدیل کرلیں یا زینب کو بازار نہ آنے دیا جائے....

ہم چودہ سو سال سے یہی تو رو رہے ہیں کجا زینب س کجا شام

یہ واقعی عجیب لوگ ہیں.....
اپنے جوانوں کی موت پر کہتے ہیں
مولا۴ تیرے اکبر۴ دے وڈے ارمان

بھائیوں کی موت پر کہتے ہیں
تیرے غازی۴ دے وڈے ارمان

قتل ہوں مارے جائیں
تو جنازے لبیک یا حسین۴ کی صداؤں میں دفن کرتے ہیں
مردے کا کندھا ہلا کے کہہ رہےہوتے ہیں....
سن اور سمجھ جب فرشتے سوال کریں
تو کہنا اللہ میرا رب ہے
محمدؐ رسول ہیں
قرآن کتاب ہے
اور علی۴ سے مہدی۴ تک میرے ہیشوا رہبر آئمہ ہیں۔
عجیب لوگ ہیں بہت عجیب
( حسین راہب)
۔۔۔۔۔۔

03/06/2023

ے ملک میں 11.8 کلو سلنڈر 2311 روپے کا ہے گلگت میں 3600 روپے کیوں
گلگت انتظامیہ ...?

اعلامیہنماز عید کا پہلا اجتماع ٹھیک 07:00 بجے آغا خان شاہی اسٹیڈیم راجہ بازار گلگت میں آغا سید راحت حسین الحسینی کی اقتد...
21/04/2023

اعلامیہ
نماز عید کا پہلا اجتماع ٹھیک 07:00 بجے آغا خان شاہی اسٹیڈیم راجہ بازار گلگت میں آغا سید راحت حسین الحسینی کی اقتداء میں ادا کی جائیگی۔

جب کہ عید کی دوسری نماز امامیہ عید گاہ جوٹیال گلگت ٹھیک 08:00بجے آغا سید اختر حسین الحسینی کی اقتداء میں ادا کی جائیگی.

11/04/2023

کوئی بتائے کہا رد و قد علی ع نے کیا۔

22/02/2023

قــــــرآن سنــــــت سے متنازعہ بل کا اثبـــــات ممــــکن نہیں ہے۔
دنیـــــا کے کسی بھی اسلامــــی ملک میں اس قســـم کا قانون موجــود نہیں!!!!!!
ــــــــــ
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیـــــر حســــن میثمـــی کا سرزمیـــن چــــکوال سے تاریخی چیلـــــنج
ـــــــ














13/02/2023

میں اپنـــــا عمـــــــامہ اتـــــار دوں گــــــــا !!!!!!!
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد میں یادگار تاریخی خـــــــــــطاب
ــــــــــــــ




28/01/2023

توہینِ صحابہ کا بل کیوں آیا۔ دیکھئے 👇
گورنر کوفہ ولید بن عقبہ کا شراب پی کر فجر کی نماز 2 کی جگہ 4 رکعت پڑھانے کا ویڈیو منظر
صحیح بخاری کتاب الحدود 6773
صحیح مسلم الحدود 1707
سنن ابی داؤد 4479-4481
سنن ابی ماجہ 2571

24/01/2023

بنی امیہ کو صحابی بنا کر ہم سے احترام کروایا جائے یہ ناممکن ہے۔

23/01/2023

*متنازعہ فوجداری قانون*
ہم صحابہ کے نوکر ہیں اہلبیت کے قاتلوں کے نہیں!
بزبان:
مفتی اہلسنت پاکستان
*_ علامہ مفتی مُحَمَّد حنيف قریشی صاحب_*

22/01/2023

رجب کا چاند مبارک ❤️

حُسنِ حق ، واقفِ اسرارِ جَلی یاد آیا
مرکزِ فقر، دو عالم کا ولی یاد آیا

جب کبھی ماہِ رجب صحنِ حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبے کو علیؑ یاد آیا

محسن نقوی ❤️

12/01/2023

جسکی آمد پر کھڑے ہوں خود امام انبیاء

دیکھئے چشم نبوت میں ذرا زھرا کی شان

07/01/2023

🔴Tarana🔴
شہید رضوی تیرے لہو نے شِعار حق کا پیام لکھا

Recite: Saqlain Mushtaq
Poetess: Masooma Sherazi (Karachi)
Audio: RWDS (Karachi)
Production: ISO Pakistan Gilgit Division
Dastae. e Imamia Baltistan

06/01/2023

ترانہ: ضیائے ملت سلام تم پر

Reciter: Dast e Darwaish Gilgit
Poet: Izahr bukhari
Production: Jafaria Youth GB

Youtube:
https://youtu.be/-z2gLi9tEKs

06/01/2023

ماشاءاللہ آغا صاحب

Address

Gilgit

Telephone

+923555915576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasshayyo gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category