KIU TV

KIU TV This is the official page of Karakoram International University managed by the Directorate of PR.
(1)

A Project of Karakoram International University is an Internally Run by the Directorate of Public Relations, KIU Gilgit. Karakoram International University is an international level university located in Gilgit-Baltistan, Pakistan. It was established in 2002 with a charter from the Federal Government of Pakistan, with the goal of improving access to higher education for the deserved people of Gilgit-Baltistan.

Karakoram International University (KIU) and the World Health Organization (WHO) have signed a mutual cooperation agreem...
11/10/2024

Karakoram International University (KIU) and the World Health Organization (WHO) have signed a mutual cooperation agreement to work together in eliminating polio from the region. The agreement was signed by KIU Vice Chancellor Prof. Dr. Attaullah Shah and WHO GB Area Coordinator Dr. Syed Gohar Sajjad. This collaboration will involve overseeing polio vaccination days, data collection, community outreach, and field visits. Students and faculty will gain valuable experience and research opportunities while contributing to this vital cause.

Karakoram International University (KIU) organized a breast cancer awareness session in collaboration with GINOR. Vice C...
11/10/2024

Karakoram International University (KIU) organized a breast cancer awareness session in collaboration with GINOR. Vice Chancellor Prof. Dr. Attaullah Shah and Dr. Asif Jilani led the event, where students and faculty learned about prevention, early detection, and treatment. The session concluded with a successful awareness walk, highlighting the need for research and awareness in the fight against breast cancer.







10/10/2024

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقدہ سالانہ سیرت البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کے موقع پر الواعظ فدا علی ایثار خطاب کر رہے ہیں۔








05/10/2024

کے آئی یو میں منعقدہ سالانہ سیرت البنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نعت رسول مقبول پڑھ رہے ہیں ۔



04/10/2024

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سالانہ سیرت النبیؐ کانفرنس اور بین الشعبہ جاتی نعتیہ مقابلہ کا پرُ رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق سالانہ سیرت النبیؐ کانفرنس اور بین الشعبہ جاتی نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کے آئی یو پرووسٹ آفس، آرٹ اینڈ کلچر اینڈ ڈرامیٹک سوسائٹی، یوتھ ایمپاورمنٹ کلب اور MAP سوسائٹی نے مشترکہ طور پر منعقد کیاتھا۔ تقریب منعقد کرنے کا مقصد اسلامی اقدار اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے سمیت پیغمبر اکرم (ص) کی تعلیمات کے فہم کو فروغ دینا اور طلباء میں نعت کے ذریعے تخلیقی اظہار کو فروغ دینا تھا۔ نعتیہ مقابلے میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور اپنی خوبصورت اور سریلی آوازوں میں نعتیہ کلام پڑھ کر حا ضرین سے خوب داد حاصل کی اور محفل میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔تقریب میں وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹرعطاء اللہ شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ان کے ہمراہ شیخ ناصر زمانی مشیر وزیراعلیٰ جی بی،الواعظ فدا علی ایثار،یونیورسٹی کے سینئر انتظامی و تدریسی آفیسران اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔

KIU Admission Office will remain open on Saturday, September 14, 2024
12/09/2024

KIU Admission Office will remain open on Saturday, September 14, 2024

Karakoram International University, GilgitAdmissions Open (Fall Semester 2024) for BS ProgramsKIU is a Federal Chartered...
05/09/2024

Karakoram International University, Gilgit

Admissions Open (Fall Semester 2024) for BS Programs

KIU is a Federal Chartered Government University. KIU is known for its picturesque location in the natural environment of Gilgit-Baltistan, which offers a stunning backdrop of mountains and valleys. This natural setting can provide a unique and inspiring atmosphere for students. KIU has a comparatively affordable fee structure as compared to other universities, which makes higher education more accessible to a broader range of students.

Vice Chancellor KIU Scholarship for Following Programs

• BS Geology (50% semester fee discount for male and female)
• BS Mining Engineering (50% semester fee discount for female and 25% for male)
• BS Agriculture (Horticulture) (50% semester fee discount for female and 25% for male)
• BS Electrical Engineering (50% semester fee discount for female and 25% for male)

Opportunities for Students

• More than 700 Scholarships (KIU, HEC, USAID, Chinese Scholarships)
• Dual Degree Program with China
• Sister to Sister Program for Exposure of Undergraduate in USA
• Skill & Academic Training Opportunities
• Transport & Hostel for Male and Female Students
• State of the Art Laboratories, Classrooms, Halls
• International-level recognized faculty
• International Semester Exchange Programs
• Co-Curriculum Activities

Visit the University website for detailed advertisement www.kiu.edu.pk

Last Date to Apply for BS Programmes on Merit basis 10 September, 2024.

02/09/2024
28/08/2024

Join us for the Fall 2024 session! The Department of Media and Communication Studies is now accepting applications for BS in Media and Communication and BS in Media Management and Marketing. These programs offer the skills and knowledge to excel in the media industry. Apply today and shape your future in media.

Visit our website for details.
kiu.edu.pk
dmcs.kiu.edu.pk

28/08/2024

Special Message from Syed Iftikhar Hussain, Additional Registrar of Admissions

We are pleased to announce that admissions for Fall 2024 are now open at the main campus and all sub-campuses of Karakoram International University. We are offering up to 50% scholarships for the following programs: BS Geology, BS Mining Engineering, BS Agriculture (Horticulture), and BS Electrical Engineering. This is a great opportunity for aspiring students to pursue their academic dreams with financial ease. To apply and learn more, visit our website at https://admissions.kiu.edu.pk/p/bs-fall-admissions-2024-M9EM1X
Secure your future with us today!








16/08/2024

Department of Electrical Engineering KIU.






14/08/2024
Golden opportunity for students aspiring to pursue higher education.KIU offeredVice Chancellor KIU ScholarshipVice Chanc...
13/08/2024

Golden opportunity for students aspiring to pursue higher education.

KIU offered
Vice Chancellor KIU Scholarship

Vice Chancellor KIU has approved a special scholarship package for the following programs as the Vice Chancellor's initiative for the promotion of higher education in Engineering Technology and Science Education in Gilgit-Baltistan.








وائس چانسلر کےآئی یو کاآئی بی اے کراچی میں HESSA پارٹنر یونیورسٹیوں کے دو روزہ وائس چانسلر ز سمٹ میں شرکت-اسلام آباد(پ ر...
12/08/2024

وائس چانسلر کےآئی یو کاآئی بی اے کراچی میں HESSA پارٹنر یونیورسٹیوں کے دو روزہ وائس چانسلر ز سمٹ میں شرکت-

اسلام آباد(پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء شاہ نے آئی بی اے کراچی میں HESSAپارٹنر یونیورسٹیوں کے دو روزہ وائس چانسلر ز سمٹ میں شرکت کی۔شعبہ تعلقات عامہ کےآئی یو کے مطابق دو روزہ پارٹنر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزسمٹ میں کےآئی یو کے وائس چانسلر سمیت دیگر پارٹنر جامعات کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کی۔ دو روزہ سمٹ میں گزشتہ تین سالوں کے دوران یو ایس ایڈ کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن سسٹم سپورٹ ایکٹیویٹیز (HESSA) پروجیکٹ کی کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اگلے چارسال کے لیے منصوبہ تیار کیا گیا۔ اس منصوبے کا مقصد قیادت، فیکلٹی کی استعدادکار میں اضافہ اور طلباء سروسز کو بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کو متعارف کراتے ہوئے قابل روزگار گریجویٹس کو یقینی بنانا ہے۔دو روزہ سمٹ میں وائس چانسلر کے آئی یو گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ HESSA کے تحت KIU کے تقریباً چالیس فیکلٹی اور انتظامی عملے کو تین موضوعاتی شعبوں میں تربیت دی گئی ہے۔ ان فیکلٹی میں سے تقریباً 11 بین الاقوامی سطح پر تربیت یافتہ ہیں جبکہ باقی مقامی طور پر تربیت یافتہ ہیں۔ وائس چانسلر نے اپنے گفتگو میں تجویز پیش کی کہ معیاری کلیدی پرفارمنس انڈیکیٹرز (KPIs) کے مطابق ایک مربوط نگرانی اور تشخیص کا نظام متعارف کرایا جا سکتا ہے اور فیکلٹی و طلباء کے تبادلے کے لیے شراکت داروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہORICs کے کردار کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ یونیورسٹی اور انڈسٹری کی مشترکہ مصنوعات کی کمرشلائزیشن اور برانڈنگ شروع کی جا سکے۔ اس سے قبل دو روزہ سمٹ میں تمام وائس چانسلر ز نے اگلے چار سال کی سرگرمیوں کے بارے میں اپنی رائے بھی دی۔
جاری کردہ۔
شعبہ تعلقات عامہ،کےآئی یو۔
تاریخ:12اگست،2024-

05/08/2024

شعبہ تعلقات عامہ
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، گلگت
تاریخ: 5اگست 2024

گلگت ( پ ر) وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے جناب غازی جوہر صاحب کی ریٹائرمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام اساتذہ کرام، سٹاف اور مینجمنٹ کو کسی بھی علاقائی اور مذہبی تقسیم سے بالا تر ہو کر طلباء کی خدمت کرنے اور ان کی بہترین تربیت میں اپنی توانائیاں صرف کرنے کی تاکید کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام بزرگ ہستیاں ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ تاہم ان کے دن کے حوالے سے یونیورسٹی کے اندر فرقہ وارانہ تصادم کرانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ کیونکہ ماضی میں اس قسم کی تصادم میں قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ اس ضمن میں اساتذہ کرام کو رول ماڈل بننے کی ضرورت ہے ۔ جو طلباء کی بہترین کردار سازی کریں۔اس ضمن میں یونیورسٹی وائس چانسلر سے منسلک بیان کی تردید کرتی ہے۔ کیونکہ یہ بزرگ ہستیاں ہمارے لیے انتہائی قابل احترام ہیں ۔ یاد رہے کہ وائس چانسلر نے عاشورہ کے موقع پر "واقعہ کربلا اور افکار اقبال " کے عنوان پر اپنے شایع کردہ مضمون میں امام عالی مقام ع سے اپنی بے پناہ عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا پر دی گئی خبر جھوٹ پر مبنی ہے اور یونیورسٹی اس کی سختی سے تردید کرتی ہے ۔

Admissions Open!Discover your potential with Department of a media and communication sciences . Cutting-edge strategies ...
03/08/2024

Admissions Open!

Discover your potential with Department of a media and communication sciences . Cutting-edge strategies in media, marketing, and digital communication. Transform your career with hands-on experience and expert faculty guidance at DMCS.

  AnnouncementGolden  opportunity for students seeking admission in newly launched program based on market demand 'BS Ma...
03/08/2024

Announcement
Golden opportunity for students seeking admission in newly launched program based on market demand 'BS Mathematics with Finance and Economics' and other programs BS Mathematics and BS Statistics.

further information click below link

https://admissions.kiu.edu.pk/p/bs-fall-admissions-2024-M9EM1X












کے آئی یو میں طلباء کی تعلیم پر مبنی تدریس اور تشخیص کے عنوان پرمنعقدہ ورکشاپ اختتام ہوگیا۔گلگت(پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یون...
26/07/2024

کے آئی یو میں طلباء کی تعلیم پر مبنی تدریس اور تشخیص کے عنوان پرمنعقدہ ورکشاپ اختتام ہوگیا۔
گلگت(پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس میں طلباء کی تعلیم پر مبنی تدریس اور تشخیص کے عنوان پر منعقدہ ایک ہفتہ پر مشتمل ورکشاپ اختتام پذیر ہوگیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق ورکشاپ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ تھے۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن فیض اللہ لون،آفاق کے جنرل منیجر ٹریننگز امیر زیب سمیت ورکشاپ کے شرکاء نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا اہتمام AFAQ اور کے آئی یونے مشترکہ طور پر کیا تھا۔اختتامی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران وائس چانسلر کے آئی یو نے کہاکہ آفاق کے ساتھ قراقرم ٹیسٹنگ سروس شروع کرنے،اساتذ ہ کی استعدادکاربڑھانے اور نتائج پہ مبنی تعلیمی کی فراہمی کے لیے کام کررہے ہیں۔بہت جلد ان مقاصد کو پائے تکمیل تک پہنچائیں گے۔وائس چانسلر نے اپنے کلیدی خطاب میں اساتذہ کی تربیت میں AFAQ کے اہم کردار کوسراہتے ہوئے کہاکہ آفاق جدید تقاضوں کے مطابق اساتذہ کو بہترین تربیت فراہم کررہا ہے۔اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن فیض اللہ لون، AFAQ کے جی ایم ٹریننگز امیر زیب نے خطاب کرتے ہوئے اہم موضوع پر ورکشاپ منعقد کرنے کی تعریف کی۔تقریب کے اختتام پر پر وائس چانسلر کے آئی یو، ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن نے ورکشاپ میں شرکت کرنے والے شرکاء میں تعارفی اسناد بھی تقسیم کئے۔
جاری کردہ۔
شعبہ تعلقات عامہ،کے آئی یو۔
تاریخ:26جولائی،2024۔

وائس چانسلر نے کے آئی یو کے شعبہ سوشیالوجی میں گرلز انٹرپینورشپ گالہ کا دورہ کیا۔دورے میں انہوں نے طالبات کی جانب سے لگا...
26/07/2024

وائس چانسلر نے کے آئی یو کے شعبہ سوشیالوجی میں گرلز انٹرپینورشپ گالہ کا دورہ کیا۔دورے میں انہوں نے طالبات کی جانب سے لگائے اسٹالز کا جائزہ لیااور طالبات کو تعلیم کے ساتھ ساتھ خود روزگاری کی طرف توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔وائس چانسلر نے کہاکہ خود روزگاری کے لیے طالبات موجودہ وقت کے تقاضوں کے مطابق اپنے اندر سکلز پید اکریں۔

کے آئی یو اورمارخور ٹائمزمیڈیا طلباء کو میڈیا کے حوالے سے عملی کام کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔...
26/07/2024

کے آئی یو اورمارخور ٹائمزمیڈیا طلباء کو میڈیا کے حوالے سے عملی کام کے مواقع فراہم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔
گلگت(پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور مارخور ٹائمز کے مابین باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگیا۔شعبہ تعلقا ت عامہ کے آئی یو کے مطابق باہمی تعاون کے سمجھوتے کے مطابق دونوں ادارے مل کر شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹیڈیز کے طلباء کو انٹرنشپ کے ذریعے میڈیا میں عملی کام کرنے کے مواقع فراہم کرنے سمیت کے آئی یو شعبہ میڈ یا سٹیڈیز کے طلباء اوریونیورسٹی کے عملے کی مہارتوں اور علم کو بڑھانے کے لیے مشترکہ ورکشاپس، سیمینارز اور تربیتی سیشنز کا اہتمام کریں گے۔باہمی تعاون کے سمجھوتے پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے جبکہ مارخور ٹائمز کی طرف سے سی ای او عمران شیر خان نے دستخط کئے۔باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کے آئی یو کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز امجد علی،شعبہ میڈیا کمیونیکیشن سٹیڈیز کے لیکچرر راشد حسین سمیت مارخور ٹائمز کے زمہ داران بھی شرکت کی۔

کے آئی یو کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورے کے دوران بات کرونگا۔حافظ حفیظ الرحمن۔گلگت(پ ر...
25/07/2024

کے آئی یو کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے متوقع دورے کے دوران بات کرونگا۔حافظ حفیظ الرحمن۔

گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے متوقع دورے کے دوران بات کرونگا۔ان خیالات کاا ظہار کے آئی یو کے زمہ داران کا سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں کے آئی یو کی جانب سے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر تعظیم اختر، ٹریژرار نعمان بٹ شامل تھے۔ملاقات میں حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ جامعہ کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔جامعہ کو درپیش مسائل کا حل ہم سب کی زمہ داری ہے۔وزیر اعظم کے دورے کے دوران پہلی فرصت میں جامعہ قراقرم کو درپیش مالی مسائل ومشکلات کے حل بلخصوص جامعہ کے انڈومنٹ فنڈ کے لیے جی بی کونسل کے فنڈ ز سے خصوصی فنڈ دینے سے متعلق بات کرونگا۔تاکہ جامعہ کے مالی مسائل حل ہوسکے۔ملاقات کے دوران ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و ٹریژرار کے آئی یو نے جامعہ کو درپیش مالی مسائل سمیت جامعہ میں جاری تعلیمی وتحقیقی اور ترقیاتی امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

جاری کردہ۔
شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو۔
تاریخ:25،جولائی،2024۔

Address


Telephone

+925811960045

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KIU TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KIU TV:

Videos

Share

Nearby media companies