Media Corner GB

Media Corner GB Media/News/Published

18/07/2023

گلگت۔
یکم محرم الحرام گلگت میں یوم شہادت حضرت عمر (رض) کی مناسبت سے سرکاری چھٹی ھوگی ۔

27/04/2023

سانحہ براہ / خپلو
کچھ روز قبل، وادی براہ میں ایک افسوسناک ایکسیڈنٹ ہوا، جس میں تین معصوم بچوں نے اپنی جان گنوا دی۔
گلگت بلتستان میں، ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثات روزمرہ کا معمور بن چکے ہیں، جس میں سیکڑوں لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں اور ہمارے فوجی جوان بھی ان حادثات کا شکار ہوئے۔
سانحہ براہ، ان واقعات سے زرا برابر بھی مختلف نہ تھا، مگر ملک دشمن اور مفاد پرست عناصر نے غیر ملکی ایجنسیوں کی زبان بولنا شروع کر دی اور ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف زہر اُگلتا شروع کر دیا۔
مگر، یہ کوئی نئی بات نہیں، ملک دشمن، ملک دشمن ہوتا ہے اور وہ ملکی سلامتی کو نقصان پہچانے کو کوئی موقع ضائع نہیں کرتا۔ اسی کو ففتھ جنریشن وار کہا جاتا ہے۔۔
مگر، ہمارے اندرونی اور بیرونی دشمن یاد رکھیں کہ پاکستان کی عوام اور فوج، ایک جسم اور ایک جان ہیں۔۔
ہم سب کو مل کر ان مفاد پرست عناصر اور ملک دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا۔۔
ہم نے سانحہ براہ پر کچھ شواہد اکٹھے کیے ہیں، تاکہ آپ کے سامنے حقیقت کو لایا جا سکے اور ہم سب کو اپنے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی پہچان ہو جائے۔۔
Courtesy: Journalist 360

شہید ابوزر کی نمازہ جنازہ گلگت ہیڈ میں ادا کر دی گئی ، کمانڈ ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل شریک ہوئےشہید کی نماز جنا...
27/04/2023

شہید ابوزر کی نمازہ جنازہ گلگت ہیڈ میں ادا کر دی گئی ، کمانڈ ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل شریک ہوئے

شہید کی نماز جنازے میں سٹیشن کمانڈر کرنل معظم لطیف رانا، کرنل سٹاف ہیڈ کوارٹر سمیت عسکری اور سویلین افراد کی بڑی تعداد بھی شریک تھی

شہید ابوزر کا تعلق شہیدوں کی سرزمین وادی پھنڈر سے ہے اور وہ بطور سپاہی 15 این ایل آئی رجمنٹ سے منسلک تھے

گزشتہ روز سترہ ہزار فٹ بلند دُمیل سیکٹر میں عسکری خدمات کے دوران جام شہادت نوش کیا

*STP completion certificate from Governor Punjab and Chairman FBR*We congratulate Mr.  Ahmad on being appointed as *Assi...
02/04/2023

*STP completion certificate from Governor Punjab and Chairman FBR*

We congratulate Mr. Ahmad on being appointed as *Assistant Commissioner IRS Karachi*. It is an excellent achievement . Hailing from Gilgit Baltistan, his appointment is a source of pride for his community. We wish him all the best in his new role and are confident that he will excel.

31/01/2023

پشاور لہو لہو ۔۔
پولیس کے شہید جوانوں کے بلند حوصلوں کو سرخ سلام ۔۔
اللہ پاک شہدا کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲
Peshawar 💔🤲

29/12/2022

*گلگت جوٹیال ایریا میں رات 2 بجے کے برف باری کے مناظر۔۔۔۔۔*

اکراچی  نیشنل میڈیا فیلو شپ میں جینڈر بیسڈ وائلنس اور کم عمری کی شادی پر بنائے گئے مضوعات پر تحققیاتی سٹوریز میں سے *سین...
22/11/2022

ا
کراچی
نیشنل میڈیا فیلو شپ میں جینڈر بیسڈ وائلنس اور کم عمری کی شادی پر بنائے گئے مضوعات پر تحققیاتی سٹوریز میں سے *سینئر صحافی کرن قاسم* سٹوری ایوارڈ کے لئے منتخب ہوگئ ۔

*سینئر صحافی کرن قاسم* کی گلگت بلتستان میں دارالامان کا قیام وقت اہم ضرورت میں پہلی پوزیشن میں آگئی ۔۔۔

*سینئر صحافی کرن قاسم*
نے گورنر سندھ کامران ٹیصوری سے ایوارڈ وصول کیا۔

The Centre for Excellence in Islamic Finance, IBA CEIF in collaboration with Meezan Bank is conducting a full day worksh...
15/11/2022

The Centre for Excellence in Islamic Finance, IBA CEIF in collaboration with Meezan Bank is conducting a full day workshop on Introduction to Islamic Finance at Karakoram International University Main Campus, University road ,Gilgit on Saturday November 19,2022.

The course sets out the concept of basic in Islamic Banking & Finance and then develop an understanding of:

How Islamic Bank works?
How Islamic Banking is different from Conventional Banking?
How can Islamic Banks work under State Bank of Pakistan?
How Islamic Bank earns without lending?
How deposits holders earn profit? Is it not Riba?

The course is designed to apprise the participants with knowledge of Banking, Shariah Principles, difference between Conventional and Islamic Banks, Modes of Islamic Finance & Islamic Finance modes of Assets and Liabilities.

For registration, please visit: https://ceif.iba.edu.pk or email at [email protected], [email protected] or click https://forms.gle/C69TRj36QpZaY7Fu7

𝐃𝐚𝐭𝐞s:
19 November 2022

Time :
09:00 Am to 05:00 Pm (PKT)

Venue:
Karakoram International University Main Campus, University road ,Gilgit

𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞:
Friday November 18, 2022

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐅𝐞𝐞:
PKR 10,000/-

15/11/2022

The Centre for Excellence in Islamic Finance, IBA CEIF in collaboration with Meezan Bank is conducting a full day workshop on Introduction to Islamic Finance at Karakoram International University Main Campus, University road ,Gilgit on Saturday November 19,2022.

The course sets out the concept of basic in Islamic Banking & Finance and then develop an understanding of:

How Islamic Bank works?
How Islamic Banking is different from Conventional Banking?
How can Islamic Banks work under State Bank of Pakistan?
How Islamic Bank earns without lending?
How deposits holders earn profit? Is it not Riba?

The course is designed to apprise the participants with knowledge of Banking, Shariah Principles, difference between Conventional and Islamic Banks, Modes of Islamic Finance & Islamic Finance modes of Assets and Liabilities.

For registration, please visit: https://ceif.iba.edu.pk or email at [email protected], [email protected] or click https://forms.gle/C69TRj36QpZaY7Fu7

𝐃𝐚𝐭𝐞s:
19 November 2022

Time :
09:00 Am to 05:00 Pm (PKT)

Venue:
Karakoram International University Main Campus, University road ,Gilgit

𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞:
Friday November 18, 2022

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐅𝐞𝐞:
PKR 10,000/-

آج مورخہ 29 اکتوبر کو پاک آرمی نے طورمک روندو ضلع سکردو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا -کیمپ میں میڈیکل سپیشیلسٹ ڈینٹ...
29/10/2022

آج مورخہ 29 اکتوبر کو پاک آرمی نے طورمک روندو ضلع سکردو میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا -
کیمپ میں میڈیکل سپیشیلسٹ ڈینٹل سرجن گائناکالوجسٹ اور پیرا میڈکس کی ماھر ٹیم نے لوگوں کا طبی معائنہ کیا اور ادویات تقسیم کیں ۔ علاوہ ازیں پاک آرمی نے طلباء میں سٹیشنری پیکس بھی تقسیم کئے ۔ دانتوں اور پرسنل ھائجین پر لیکچرز بھی دئے ۔
پاک آرمی آئندہ بھی ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ھوئے ایسے میڈیکل کیمپس کا جی بی کے مختلف دور افتادہ علاقوں میں انعقاد کرتی رھے گی۔

گوہرآباد ڈنگوٹ دیامر سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت محمد طاہر پاک فوج کا نڈر سپاہی سرحدی علاقے میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے...
28/10/2022

گوہرآباد ڈنگوٹ دیامر سے تعلق رکھنے والے بہادر سپوت محمد طاہر پاک فوج کا نڈر سپاہی سرحدی علاقے میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے دشمنوں کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جسکی وجہ سے انکا دایاں پاؤں کٹ گیا ہے. طاہر کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور انکی جرات و بہادری و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں
عوام گلگت بلتستان وزیر اعلیٰ خالد خورشید صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے دھرتی کے اس بہادر بیٹے کو بھی انعام و اعزاز سے نواز کر داد رسی اور حوصلہ افزائی کریں
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عوام گلگت بلتستان

تحریر: *طارق اعظم*میرے عزیز ہم وطنو!آج دل بہت افسردہ ہے ایسا لگ رہا ہے کہ میرے عزیز وطن کو کیسی کی نظر لگی ہو۔ جب یہ ممل...
28/10/2022

تحریر: *طارق اعظم*
میرے عزیز ہم وطنو!
آج دل بہت افسردہ ہے ایسا لگ رہا ہے کہ میرے عزیز وطن کو کیسی کی نظر لگی ہو۔ جب یہ مملکت خدا داد پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا تب میرے مملکت کے باسیوں نے یہ کہا کہ آج ہم نے اقبال کے خواب کو قائدِ اعظم کی انتھک کوششوں سے تعبیر کی شکل دی۔ مملکت پاکستان کا وجود صرف کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ہوا۔ جس دن سے یہ مملکت پاکستان اپنے وجود میں آیا ہے اس دن سے اس نے عالم اسلام قیادت اپنے ذمے لیا اور دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتا راہا۔ یہ وہ واحد عظیم اسلامی ریاست بن کر تب ابھرا جب اس نے ایٹمی صلاحیت حاصل کر لی۔ اس دن سے یہ ملک دنیا کے تمام غیر مسلم ممالک کے لیے نا قابل تسخیر ہوگیا۔ اس ملک پر مختلف اوقات میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں نہ صرف معاشی اور اندرونی مسائل تھے بلکہ اس میں کئی بار دشمن ملک نے ہماری دفاعی نظام پر حملہ کیا جس کو پوری قوم نے بشمول سیاسی قیادت ، فوجی قیادت اور عوام نے ملکر شکست فاش دی ۔ مگر پچھلے کچھ عرصے میں ایسا کیا ہوا کہ آج ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہم اپنے ہی لوگوں کو غدار کہہ رہے ہیں ۔ اس کا جواب آپ کو آگے چل کر اس تحریر میں ضرور ملے گا۔ اکیسویں صدی کے آغاز سے ب تک دنیا بھر میں بہت سی جنگیں لڑی گئیں ہیں اور کچھ ان میں سے اب بھی جاری ہے۔ دنیا کے اندر اگر آپ ان جنگوں کی تاریخ پڑھیں تو آپ کو جنگ کی اصل وجوہات جاننے میں آسانی ہوگی۔ آپ عراق کی جنگ سے آغاز کریں واہاں پر ایسا کیا ہوا جب واہاں اس جنگ کا آغاز واہاں کے لوگوں کی آپس کی لڑائیوں سے ہوتا ہے اور ان لوگوں کے درمیان عدم برداشت اس حد تک بڑھ جاتا ہے کہ وہ لوگ اپنی ہی فوج کو کمزور کر دیتے ہیں۔ جب یہاں پر ریاست کمزور ہو جاتی ہے تو امریکہ اس کے اپر حملہ کردیتا ہے اور اپنی جنگ مسلط کر دیتا ہے اور آج دن تک عراق کے اندر استحکام نہیں آسکا۔ دوسری مثال جوکہ ایک اور مظبوط اسلامی ملک تھا افغانستان اس میں بھی سوویت یونین کو پہلے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بعد میں اسی ملک پر امریکہ حملہ آوار ہوتا ہے ۔ وہ کیا واجہ تھی کہ سوویت یونین کو شکست دینا والا ملک امریکہ کو شکست نہیں دے سکتا ؟ اس کی اصل واجہ واہی ہے جو عراق کے اندر کیا گیا اپنے لوگوں کو ہی ایک دوسرے کے خلاف ہتھیار دے کر کھڑا کر دیا گیا اور آپس میں لڑوایا گیا اور ریاست کے خلاف لوگوں کو استعمال کیا گیا اور ریاست کو کمزور کر کے امریکہ نے اپنی حمایت یافتہ حکومت قائم کردی۔ اسی طرح آپ لیبیا دیکھے، فلسطین دیکھے، لبنان اور دیگر ان تمام مسلم ممالک کو دیکھیں جہاں پر جنگیں مسلط کردی گئی تو آپ کو ایک مماثلت ملے گی اور وہ ہے ریاست کے لوگوں کو ہی ریاست کے خلاف کردیا جائے ۔ اسی طرح 2015 کے آغاز سے ہی پاکستان کے اندر ایک نئی اصطلاح آجاتی ہے جس کو دنیا میں فیفت جنریشن وار فیر کا نام دیا جاتا ہے اس جنگ کا سب سے آسان ہدف ہمارے وہ نوجوان ہوتے ہیں جو سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کو سوشل میڈیا وار فیر کا نام بھی دیا جاتا ہے جس کے ذریعے دشمن ملک سے بیٹھ کر پاکستان کی ریاست کے خلاف ڈیس انفارمیشن پھیلائی جاتی ہے اور اس کے لیے مختلف ویب سائٹس بنا کر ملکی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کی جاتی ہے جو کہ ہمارے ملکی سلامتی کے ادارے مختلف مراحل میں بے نقاب کر نے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ اس سوشل میڈیا وار فیر کے زریعے حکومت اور حکومتی اداروں خاص طور پر افواج پاکستان کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس قدر یہ ڈیس انفارمیشن پھیلائی جاتی ہے کہ ہمارے معاشرے کا ایک طبقہ اس کو سچ ماننے لگتا ہے اور اس جنگ کا شکار ہو جاتا ہے اور جاننے انجانے میں اس جنگ کا حصہ بنتا ہے۔ دشمن ممالک اس سے بھر پور فائدہ اٹھا تے ہوئے اپنی جنگ کو مزید وسیع کرتا ہے۔ پاکستان ایک ایسا ملک تھا جہاں پر عوام اپنے ملکی سلامتی کے اداروں کے ساتھ ایک ایسی محبت کرتی تھی جس کی مثالیں خود دشمن ممالک دیتے رہے ہیں ۔ آج پاکستان ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں پر آج سے قبل کھبی نہیں تھا۔ آج ایسا کیا ہوا کہ ہمارے وہ ادارے جو ہمیں دل و جان سے عزیز تھے انہیں کے خلاف ایک پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اور ہم اس کا آسانی سے شکار ہو رہےہیں ۔ ایسا کیا ہوا کہ ہم اپنی اسی فواج کے خلاف بول رہے ہیں جن کی قربانیوں کی ایک ایسی داستان ہے کہ جو ختم ہونے کو نہیں۔ میرے ان تمام ہم وطنوں سے ایک گزارش ہے خدا راہ اس دشمن کی جنگ کا حصہ بنے سے بچیں یہ فوج بھی ہماری ہے ، ادارے بھی ہمارے اور یہ ریاست بھی ہماری ہے۔ دنیا میں ہر ملک میں حکومتیں آتی اور جاتی رہتی ہیں مگر ریاست اور اس کے ادارے ہمیشہ قائم رہتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے ہمارے اداروں میں بہت سی خامیاں ہوں ، ہو سکتا ہے ماضی میں غلطیاں بھی کی ہو مگر یہ کھبی ملک اور اس کے لوگوں کے کھبی خلاف نہیں رہے ۔ میری اپنی نوجوان نسل سے گزارش ہوگی کہ اس غیر ملکی ایجنڈے کا حصہ نہ بنے اپنی بہادر افواج پر بھروسہ رکھیں اور میرا اس بات پر ایمان ہے یہ ہمیں کھبی ایسا موقع نہیں دینگے جہاں ہمیں سر جھکا نا پڑے۔ سب سے پہلے پاکستان
پاکستان ذندہ باد ۔

گلگت (٢١ ستمبر )فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل نے  منیمرگ ، استور میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے ...
21/09/2022

گلگت (٢١ ستمبر )فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل کاشف خلیل نے منیمرگ ، استور میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سماجی، نمبردار، اساتذہ اور دیگر اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کے دوران علاقے کے مسائل اور ان کے حل کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔فورس کمانڈر نے یقین دلایا کہ علاقے کے مسائل کے حل کے لیے پاک آرمی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی بعد ازاں وفود نے فورس کمانڈر سے ملاقات کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے فررس کمانڈر ایف سی این کا شکریہ ادا کیا۔

*انا اللہ وانا الیہ راجعون*  حضرت مولانا عزیز الرحمن (مرحوم) فاضل دیوبند  کی شریک حیات ، *حضرت  مولانا قاضی نثار احمد صا...
12/09/2022

*انا اللہ وانا الیہ راجعون*
حضرت مولانا عزیز الرحمن (مرحوم) فاضل دیوبند کی شریک حیات ، *حضرت مولانا قاضی نثار احمد صاحب خطیب اہل السنت والجماعت گلگت بلتستان* کی ساس محترمہ بقضاء الہی اس دار فانی سے رحلت کر گئی ہے نماز جنازہ بعد از نماز عصر مرکزی عیدگاہ(نصرت الاسلام) اہل السنت والجماعت کنوداس گلگت میں آ ج مورخہ 12 ستمبر 2022 کو شام 5:40 بجے ادا کی جائے گی۔۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

جواداحمدقاضی ایک اور سنہری دور کا اختتام ہوا اور میجر جنرل جواد احمد قاضی گلگت بلتستان میں اپنی دو سال خدمات سر انجام دی...
09/09/2022

جواداحمدقاضی
ایک اور سنہری دور کا اختتام ہوا اور میجر جنرل جواد احمد قاضی گلگت بلتستان میں اپنی دو سال خدمات سر انجام دینے کے بعد گلگت بلتستان سے چلے گئے ۔ میجر جنرل جواد احمد قاضی کا شمار پاکستان آرمی کے بہترین آفیسرز میں ہوتا ہے اور پاکستان آرمی ہمیشہ سے گلگت بلتستان کے لیے اپنے بہترین آفیسرز کا انتخاب کرتی آئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پاک آرمی کا کردار اور اس کے کمانڈر کا کردار اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ یہاں پر لائین آف کنٹرول بھی موجودہے۔ اور موجودہ آرمی چیف نے بھی بطور فورس کمانڈر گلگت بلتستان میں اپنی خدمات سر انجام دیں ہیں۔ گلگت بلتستان پاکستان آرمی کے ٹین کور کے زیر نگرانی آتا ہے۔ جواد احمد قاضی جوکہ ایک انتہائی پروفیشنل آرمی آفیسر ہیں سے میری دو سے تین مرتبہ ملاقات رہی۔ ان سے میری ملاقات کے دوران میں نے اس بات کا ثبوت پایا کہ وہ نہایت بہترین آفیسر ہی نہیں بلکہ خلق خدا سے انتہائی محبت رکھنے والی شخصیت ہیں۔ گلگت بلتستان کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا ۔ جواد احمد قاضی صاحب درد دل رکھنے والے اور غریب دوست شخصیت کے مالک ہیں ۔جواد احمد قاضی صاحب نہ صرف سرحدوں کی حفاظت پر نظر رکھے ہوئے تھے بلکہ ان کے دور میں گلگت بلتستان کے اندر شرپسندوں کی جانب سے کئی بار یہاں کے پر امن حالات کو خراب کرنے کی کوششیں کی گئی مگر ان کی بہترین پولیسیز اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے دشمن اپنے عزائم میں نا کام رہا۔ جواد احمد قاضی صاحب کی تعلیم اور تعلیمی اداروں سے محبت کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ کئی بار ایسا ہوا کہ میں نے راہ چلتے ہوئے دیکھا کہ فورس کمانڈر صاحب کی گھڑی آتی اور ایسے بچوں کے پاس آکر رکتی جو محنت مزدوری کرتے ہوں اور کمانڈر صاحب ان میں کاپیاں اور کتابیں تقسیم کرتے۔ اسی طرح کمانڈر صاحب وقتاً فوقتاً مختلف تعلیمی اداروں کا دورہِ کرتے اور تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتے۔ ان کے دور میں بہت سے آرمی کے زیر انتظام سکولوں کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ سیاحت کے حوالے سے جہاں حکومت اپنے اقدامات اٹھا رہی تھی وہی پر فورس کمانڈر صاحب نے بھی پاکستان آرمی کے زریعے بہت سے دور دراز علاقے جہاں پر سیاحت کے لیے ایک بہترین ماحول تھا کو سیاحوں کی پہنچ کے لیے آسان کردی جس سے مقامی سطح پر لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے۔ کورونا وائرس ہو یہ حالیہ پاکستان کی تاریخ کا خوفناک ترین سیلاب پاکستان آرمی نے فورس کمانڈر گلگت بلتستان جواد احمد قاضی صاحب کی قیادت میں صوبائی اور مقامی حکومت کی بھر پور مدد کی۔ آخر میں اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ میجر جنرل جواد احمد قاضی صاحب جہاں بھی رہے اللّٰہ پاک کی حفظ و امان میں ہوں اللّٰہ پاک ان کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ فرمائے اور ملک کو قوم کی بھر پور خدمت کرنے کا جذبہ دے آمین ۔
تحریر: طارق اعظم (گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان)

03/09/2022

وزیر اعظم پاکستان ایک ماہ بعد پھر بوبر آئیں گے اور متاثرین سیلاب کے لئے ماڈل ویلج کا جائزہ لیں گے۔
*چیف سیکرٹری گلگت بلتستان*

30/08/2022

قائد اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان مولانا قاضی نثار احمد کا سیلاب سے متاثرہ تحصیل پونیال کےگاوں بوبر کا دورہ سیلاب کی زد میں اکر جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور متاثرہ علاقے کا تفصیلی دورہ بھی کیا۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے چیرمین یعقوب عالم نے بریفگ دے دی ۔

*کھلا خط/اپیل برائے چیف جسٹس گلگت بلتستان, گورنر گلگت بلتستان،چیف منسٹر گلگت بلتستان ،چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، کمانڈر ا...
29/08/2022

*کھلا خط/اپیل برائے چیف جسٹس گلگت بلتستان, گورنر گلگت بلتستان،چیف منسٹر گلگت بلتستان ،چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، کمانڈر ایف۔سی۔این۔اے گلگت بلتستان*

*وسیم عباس کی کہانی*
وسیم عباس محکمہ بجلی میں ملازم ہے جو کہ دوران ڈیوٹی 6 محرم الحرام کے دوران 11 ہزار وولٹ پر کرنٹ لگنے کی وجہ 55 فیصد جسم کا مکمل حصہ جلنے کی وجہ سے زخمی ہالت میں ڈی۔ایچ۔کیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا بعد ازاں وسیم عباس کو انتہائ نگہداش ہالت میں پیمز ہسپتال اسلام آباد ریفر کر دیا گیا
وسیم عباس اس وقت بھی پیمز برن سینٹر اسلام آباد پھچلے 24 دنوں سے زیر علاج ہے پھچلے 24 دنوں کے اندر وسیم عباس کے فیملی کے بار بار رابطے کرنے کے باوجود محکمے پاور کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس اس طرح کے مریضوں کیلئے کوئ سپیشل فنڈ موجود نہیں ہے محکمے کا کہنا ہے کہ یہ جو کچ ہم دے رہے ہیں اپنی طرف سے دے رہے ہیں محکمے پاور کی طرف سے کھبی لاکھ اور کبھی دو لاکھ کی شکل میں ٹوٹل وسیم عباس کو 5 لاکھ موصول ہوے ہیں
جبکہ وسیم عباس کا پیمز ہسپتال میں ایک دن دوائیوں کے اخراجات ایک لاکھ چوراسی ہزار (184000) روپے ہیں اب تک 25 لاکھ سے زائد اخراجات تجاوز کر چکے ہیں اور *اس وقت بھی وسیم عباس پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے*
وسیم عباس جیسے ایسے کئ نوجوان جو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر شہید ہو چکے ہیں کئ لوگ معذور ہوچکے ہیں اور کئ لوگ وسیم عباس کی طرح اپنی زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے
حکومت گلگت بلتستان سے اپیل کی جاتی ہے کہ ایسے افراد کیلئے اسمبلی سے کوئی سپیشل فنڈ مختص کیا جائے تاکہ غریب عوام کی بر وقت علاج ممکن ہو سکے

*PWD* ڈپارٹمنٹ کے اندر *Officially* اس طرح کے واقعات کیلئے کوئ سپیشل فنڈ موجود نہی ہے
*PWD*
کے محکمے کا کہنا ہے کہ وسیم عباس کا علاج کرواں بعد میں ہم ری ایمبرس مٹنٹ سکیم کے تحت واپس کریں گے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے افراد کیسے کروائیں گے کیا یہ ممکن ہے ؟

گلگت (پ ر)سیلاب سے متاثرہ علاقہ بسین کے گورنمنٹ ہائی  سکول میں قائم کردہ متاثرین سیلاب کے کیمپ میں پاک فوج نے فری میڈیکل...
27/08/2022

گلگت (پ ر)
سیلاب سے متاثرہ علاقہ بسین کے گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم کردہ متاثرین سیلاب کے کیمپ میں پاک فوج نے فری میڈیکل کیمپ قائم کیا اور متاثرین سیلاب میں امدادی اشیاء جس میں آٹا ، کوکنگ آئل اور خشک راشن تقسیم کیا-
پاک فوج اس مشکل گھڑی میں گلگت بلتستان کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ھے-

تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان کے زیر انتظام سیلاب زدگان  #سکارکوئی  #بسین میں امداد*قائد اہلسنت والجماعت ...
27/08/2022

تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان کے زیر انتظام سیلاب زدگان #سکارکوئی #بسین میں امداد
*قائد اہلسنت والجماعت جناب قاضی نثار احمد صاحب* اور
سابق آزاد امیدوار حلقہ 1 جناب مولانا سلطان رئیس صاحب کی کوششوں سے انشاء اللہ کل مزید متاثرین تک امداد پہنچائیں گے
#گلگت
#سیلاب
#متاثرین

*وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی*  وفاقی کابینہ نے فوج کی تعین...
26/08/2022

*وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی*
وفاقی کابینہ نے فوج کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی

26/08/2022

پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی
*وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی*
*Express News*

*جو مسافر گلگت میں سیلاب کی وجہ سے پھسے ہیں ان کے لیے سٹی ہوٹل نے مفت رہائش کا اعلان کر دیا*https://www.facebook.com/cit...
26/08/2022

*جو مسافر گلگت میں سیلاب کی وجہ سے پھسے ہیں ان کے لیے سٹی ہوٹل نے مفت رہائش کا اعلان کر دیا*

https://www.facebook.com/citihotelgilgit/

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Corner GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Corner GB:

Videos

Share