Bol Gilgit Media Network

Bol Gilgit Media Network اس پیج کو بنانے کا مقصد گلگت بلتستان کی اندرونی صورتحال مسائل، عمومی علم، خبریں، سماجی مسائل

02/11/2024

دنیا کی فکر اور غموں سے انجام و بے خبر کمال کے لوگ اپنی نادانی اور مستی میں المعروف زبیرو اور جناب صغیرو

سر زمین گلگت بلتستان کے غیور عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ جنگ آزادی کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے  و...
31/10/2024

سر زمین گلگت بلتستان کے غیور عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ جنگ آزادی کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے والے ہیروز ( مرحومین) شہداء ، اور غازیوں کے درجات بلند فرمائے آمین ۔

جشن آزادی  گلگت  بلتستان  کے حوالے  سے  یکم  نومبر کے موقع  پرگلگت  بلتستان  پولیس  کے  ہونہار  پیراگلائیڈنگ  آفیسر عابد...
31/10/2024

جشن آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے یکم نومبر کے موقع پرگلگت بلتستان پولیس کے ہونہار پیراگلائیڈنگ آفیسر عابدحسین پیراگلائیڈنگ کا خصوصی مظاہرہ کریں گے۔ یاد رہے ان کا شمار گلگت بلتستان کے ہونہار پیراگلائیڈرز میں ہوتا ہے وہ اس وقت پولیس ٹریننگ کالج گلگت میں بطور انسٹرکٹر تعینات ہیں۔ گلگت بلتستان پولیس اپنے نوجوان آفیسر کے اس خصوصی مشن کیلئے نیک تمناوں اور خصوصی دعاوں کا اظہار کرتی ہے۔

جشن آزادی گلگت بلتستان بعنوان " یوم بیداری " ۔ گلگت یوتھ موومنٹ کی جانب سے ایک بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے  ۔ اس ریل...
31/10/2024

جشن آزادی گلگت بلتستان بعنوان " یوم بیداری " ۔ گلگت یوتھ موومنٹ کی جانب سے ایک بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس ریلی کے دو شروعاتی پوائنٹ رکھے گئے ہیں پہلا زیرو پوائنٹ امفھری اور دوسرا ناد علی چوک سکوار ۔ جس کو جہاں قریب پڑے بھرپور شرکت کریں ۔

28/10/2024

گلگت بلتستان گرین ٹورازم کے ایک اور مقامی افسر نے استعفیٰ دے دیا۔
ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ پبلک ریلیشنز غضنفر علی خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگے۔

کنسلٹنٹ پیتھالوجیسٹ  ڈاکٹر اعجاز اور کنسلٹنٹ مایکروبیالوجسٹ ڈاکٹر عظمی اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی انتہائی پروفیشنل ٹیم  ...
28/10/2024

کنسلٹنٹ پیتھالوجیسٹ ڈاکٹر اعجاز اور کنسلٹنٹ مایکروبیالوجسٹ ڈاکٹر عظمی اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی انتہائی پروفیشنل ٹیم جو محدود وسائل کے باوجود رات دن مریضوں کی خدمت سرانجام دیتے ہیں۔

گرین ٹوریزم سے آصف اللّٰہ خان نے استعفیٰ دے دیا ۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے قابل آفیسر آصف اللّٰہ خان اور گرین ٹوری...
28/10/2024

گرین ٹوریزم سے آصف اللّٰہ خان نے استعفیٰ دے دیا ۔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے قابل آفیسر آصف اللّٰہ خان اور گرین ٹوریزم کی انتظامیہ میں مختلف معاملات پر اختلافات پیدا ھوئے جس کی وجہ سے انہوں نے کمپنی کے ساتھ مذید کام کرنے سے انکار کردیا اور ذمہ داری سے استعفیٰ دے دیا۔

اپنی آواز کا جادو جگائیں اور بن جائے پاکستان کی آوازسنو ایف ایم گلگت جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر کرارہا ہے "ملی نغ...
25/10/2024

اپنی آواز کا جادو جگائیں اور بن جائے پاکستان کی آواز

سنو ایف ایم گلگت جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر کرارہا ہے "ملی نغمہ مقابلہ" تو بھیجیں اپنی آواز میں اڈیوز، ویڈیوز اور پائیں بے شمار انعامات.

گلگت یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ہیلی پیڈ گلگت جوٹیال میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
25/10/2024

گلگت یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ہیلی پیڈ گلگت جوٹیال میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

خاموش طبیعت ,شریف النفس ,پرخلوص ,قومی خدمت گار ,نگر کا ایک خاموش اثاثہ ,سپوت نگر  حاجی عبداللہ جعفر کو 19 گریڈ پرموشن مل...
22/10/2024

خاموش طبیعت ,شریف النفس ,پرخلوص ,قومی خدمت گار ,نگر کا ایک خاموش اثاثہ ,سپوت نگر حاجی عبداللہ جعفر
کو 19 گریڈ پرموشن ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔

19/10/2024

پاک فوج قومی یکجہتی کی علامت ہے، جس میں ملک کے مختلف علاقوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوان شامل ہیں۔
گلگت بلتستان کے ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ سبطین عباس نے نوجوانوں کو محنت اور عزم جاری رکھنے کی تلقین کی۔

،،اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ پھیلاؤ ،،داعی وحدت ، مفکر السلام ، فیلسوف زمان، مبلغ ولایت و انقلاب کو س...
16/10/2024

،،اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ پھیلاؤ ،،
داعی وحدت ، مفکر السلام ، فیلسوف زمان، مبلغ ولایت و انقلاب کو سرذمین ولایت و امامت پہ خوش آمدید کہتے ہیں

اے ایس آئی بھرتی کیس کا سروس ٹربیونل کے چیرمین ممتاز احمد کی سربراہی میں فل بینچ نے فیصلہ دے دیا 45 آسامیوں پر قابلیت و ...
16/10/2024

اے ایس آئی بھرتی کیس کا سروس ٹربیونل کے چیرمین ممتاز احمد کی سربراہی میں فل بینچ نے فیصلہ دے دیا 45 آسامیوں پر قابلیت و اہلیت کی بنیاد پر بھرتی کرنے کا حکم۔

نادرا کی جانب سے گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراء کی سہولت کا آغازشہری اب ضروری کارروائی مکمل کری...
16/10/2024

نادرا کی جانب سے گلگت بلتستان کے شہریوں کے لئے جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجراء کی سہولت کا آغاز
شہری اب ضروری کارروائی مکمل کریں اور صرف 15 دن میں جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کریں
ابتدائی طور پر یہ خدمات گلگت بلتستان میں نادرا کے 10 مراکز میں فراہم کی جا رہی ہیں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

حزب اللہ کے سابقہ سکریٹری جنرل شہید عباس الموسوی آزاد جموں کشمیر مظفر آباد 1992 میں اپنے شہادت سے چند ماہ قبل جہاد کانفر...
05/10/2024

حزب اللہ کے سابقہ سکریٹری جنرل شہید عباس الموسوی آزاد جموں کشمیر مظفر آباد 1992 میں اپنے شہادت سے چند ماہ قبل جہاد کانفرنس میں شرکت کیلئے آئے تھے اور انہوں نے مجاہدین سے ملاقات بھی کی تھی ۔۔ ایران اور علی خامنائی کا کشمیر کے حوالے سے دو ٹوک موقف ہے جبکہ پاکستان سرکار مشرق وسطی کے حالات و واقعات سے بلکل بے خبر نظر آ رہی ہے۔۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے اپنی شہادت سے کچھ روز پہلے کہا تھا اگر پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ میں جنگ بندی ہو سکتی ہے ۔۔ دنیا کے مسلم اب بھی پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں مگر میدان میں اب بھی صرف ایران تنہا کھڑا ہے ۔
شہزاد برچہ

01/10/2024

We wish great luck and success in all future endeavours to worthy Lt Col Awais who left the College after a productive and rewarding tenure of two years.
Col Mujeeb Ur Rehman Shaheed Public School & College Jutial Gilgit

30/09/2024

Shaheed ki Jo mot ha wo qom ki hayat ha ❤️

30/09/2024

آمامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ننھی خواہر نے حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔
دیکھیے آبشار ٹی وی کا خصوصی انٹرویو

حزب اللہ کے نئے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین نصراللہ کے کزن اور ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سل...
29/09/2024

حزب اللہ کے نئے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین نصراللہ کے کزن اور ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کے رشتہ دار ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایرانی شہر قم میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1994 سے ہی انھیں پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔
مکمل تحریر

صدر انجمن امامیہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ اور علماء UNO Military Observers Office گلگت میں فلسطین اور لبنان کے حوالے سے...
29/09/2024

صدر انجمن امامیہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ اور علماء UNO Military Observers Office گلگت میں فلسطین اور لبنان کے حوالے سے قراداد پیش کر رہے ہیں

Picture of The Day, A Sunni Brother from Chilas, Rehmatullah, President GB Contractors  Association while Holding Syed H...
29/09/2024

Picture of The Day, A Sunni Brother from Chilas, Rehmatullah, President GB Contractors Association while Holding Syed Hassan Nasrullah's Pic during Relly in Gilgit Today!

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
28/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے والے مشرق الوسطی کے مزاحمتی سپہ سالار سید حسن نصراللہ کی شہادت ا...
28/09/2024

فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہنے والے مشرق الوسطی کے مزاحمتی سپہ سالار سید حسن نصراللہ کی شہادت اس بات کی دلیل ہے کہ یزید وقت کے سامنے کھڑے رہنا , مزاحمت کرنا اور راہ حق میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنا ہی حسینیت ہے -

محدود وسائل اور ٹیکنالوجی کے باوجود ایک منظّم مزاحمتی تحریک کی قیادت کرنا اور اسے کامیاب وہی بنا سکتا ہے جو افکار و کردار میں حسینی ہو -

سید نے کربلائے فلسطین کے لیے اپنا حق اس وقت ادا کیا جب جنوبی ایشیا ، خلیج اور عرب ممالک کے مسلمانوں کا قبلہ امریکہ و اسرائیل بن چکے ہیں -

اللّه فرزند زھراء کی اس عظیم قربانی کو قبول کرے َ- امین

خودکشی کرنے والے اور ون ویلنگ میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازے مرکزی جامع مسجد میں نہ لایا جائے، یہ لوگ جہنمی ہیں،آغا راح...
27/09/2024

خودکشی کرنے والے اور ون ویلنگ میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازے مرکزی جامع مسجد میں نہ لایا جائے، یہ لوگ جہنمی ہیں،

آغا راحت حسین الحسینی کا جمعہ خُطبہ،

Address

Qazalbash Muhallah Near Passport Office Gilgit
Gilgit
15100

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923109151936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Gilgit Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bol Gilgit Media Network:

Videos

Share