وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر کی خصوصی دلچسپی ۔ پن بجلی گھر کی برق رفتاری سے تکمیل جاری۔ 6 میگاواٹ کارگاہ پن بجلی گھر کا افتتاح کر لیا گیا
اسلام آباد
سابق وزیراعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا اکادمی ادبیات پاکستان میں عربی زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک دلنشین اور فکر انگیز تقریب میں شرکت
۔ یہ محفل جمیعہ عشاق العربیہ کے زیر اہتمام منعقد ہوئی،
جس کا موضوع تھا: "عربی زبان اور مصنوعی ذہانت: جدت کے فروغ کے ساتھ ثقافتی ورثے کا تحفظ"۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے خیالات میں عربی کو اسلامی ثقافت کا محور اور ہماری روحانی و تاریخی وراثت کا لازمی حصہ قرار دیا۔
گلگت
اللّٰہ والے ٹرسٹ کی جانب سے ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر نثار کیانی کی خصوصی درخواست پر پاکستان بیت المال گلگت کے سویٹ ہوم میں رہائش پذیر یتیم بچوں کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا
اس موقع پر کنٹری ڈائریکٹر اللہ والے ٹرسٹ رانا حسان افضل ڈائریکٹر پاکستان بیت المال گلگت بلتستان ڈاکٹر نثار کیانی بھی موجود ہیں
سویٹ ہوم کے بچوں نے اللہ والے ٹرسٹ اور ڈاکٹر نثار کیانی کا شکریہ ادا کیا ۔۔
#song #gilgitbaltistan #viralvideochallenge #local #TopFans #viralchallenge #facebookreel #facebookpost #FacebookPage
گرینڈ جرگہ گلگت بلتستان کے ڈیویژن چلاس/ دیامر کی حسین وادیوں داریل اور تانگیر میں منعقد ہوا
*گرینڈ جرگہ گلگت بلتستان کے ڈویژن چلاس/ دیامر کی حسین وادیوں داریل اور تانگیر میں منعقد ہوا*
جر گے میں چیف منسٹر گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز گیلانی ، وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور اے ڈی ائی ایس پی ار جی بی اور علاقے کے عمائدین اور علماء نے شرکت کی
علماء کرام کا امن اور علاقے کی ترقی کیلئے پاک فوج کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کیا
علماء اور علاقے کے عمائدین نے علاقے میں تعلیم ، صحت خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
فورس کمانڈر نے لوگوں خصوصاً علماء کرام پر زور دیا کہ بین المذاہب ہم آہنگی قائم کرنے اور قیام امن کے لیے اپنا بھر پور کردار اور اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں ۔
فورس کمانڈ نے یقین دلایا کہ عوامی تعاون سے پاک فوج انتہا پسندانہ رجحانات کا قلع قمع کرے گی
مقامی لوگوں نے اپنے مسائل فورس کمانڈر کے سامنے بیان کیا جس پر فورس کمانڈر نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروای
جرگہ کے ممبران نے پہلی مرتبہ دریل تنگیر کا دورہ کرنے پر کمانڈر کا شکریہ ادا کیا
اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن قراقرم یونیورسٹی کا احتجاج تیسرے روز میں داخل، طلبہ کے امتحانات منسوخ
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی
گلگت جوٹیال نادرا افس کے سامنے ون ڈالر شاپ کا افتتاح کردیا گیا نیی کھلنے والی شاپ میں روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی تمام چیزیں دستیاب ہیں
محکمہ زراعت کی جانب سے زمینداروں کو معیاری گندم کی فراہمی۔ اسامہ قریشی کی رپورٹ
پاکستان پپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس شاہی پولو گراؤنڈ گلگت ۔
کوہستان بوشو داس شاہراہ قراقرم پر حالات کشیدہ ڈیم متاثرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیئے ہوائی فائرنگ آنسو گیس کے شیلنگ
پچھلے دو دن سے دیامر بھاشا ڈیم پر متاثرین ہربن اپنے مطالبات کے
1 ہماری زمینوں کی معاوضہ دیا جائے
2011 میں 14 نکات پہ جو ایگریمنٹ ہوئی تھی اس پہ عمل کیا جائے شاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت بند کر کے احتجاج کر رہے تھے۔متاثرین کی جانب سے روڈ بندش کے باعث راولپنڈی سے گلگت اور گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافروں سے بھری ہزاروں مسافر پھنس رہ گئے ہیں ۔ لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں