Rehmat Shah

Rehmat Shah زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کیلئے
اہل کم ظرف کی ہر بات گوارا کرلیں

14/02/2024

تُھم ایکن املی اَکھل
کلام: استاد فدا حسین فدا
آواز:ارشاد مراد
Waseem Irshad

19/11/2022

What a Creative Video.😂😂

01/09/2022

دنیا کا بد قسمت ترین انسان 😀😂
اپنے بدقسمت دوست کو مینشن کریں..

01/09/2022

دنیا کا بد قسمت ترین انسان😂😂
اپنے بدقسمت دوست کو مینشن کریں👇

Frame💕
23/08/2022

Frame💕

🏔️🖤🤫
22/08/2022

🏔️🖤🤫

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. 😭😭انتہائی با اخلاق، خوش مزاج اور ہمیشہ سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا...
24/11/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. 😭😭
انتہائی با اخلاق، خوش مزاج اور ہمیشہ سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا ہر دل عزیز انسان جعفر حسین جسکا تعلق نلت نگر سے تھا اور نگر پولیس میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے، مختصر سی علالت کے بعد اس دار فانی سے کوچ کر گئے😭😭
اللہ تعالیٰ جعفر حسین بھائی کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین..
سورۃ الفاتحہ کی اپیل ہے.

30/03/2021
یوں تو اس دنیا میں ہر چیز اپنے آپ میں بے مثال اور بے حد خوبصورت ہے لیکن کچھ مناظر ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے ہی انسان کا...
20/08/2020

یوں تو اس دنیا میں ہر چیز اپنے آپ میں بے مثال اور بے حد خوبصورت ہے لیکن کچھ مناظر ایسے ہوتے ہیں جنہیں دیکھتے ہی انسان کا روح خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور اپنے پروردگار پر ایمان کی پختگی میں اضافہ ہوجاتا ہے ایسے ہی کچھ مناظر میں اور میرے دوست انور حسین انجم نے بھی دیکھے جب ہم میاچھر خاؤ پہنچے.فی الحال ان تصاویر سے لطف اندوز ہو جائیں باقی اس سفر کا مکمل ویڈیو بہت جلد اپلوڈ ہوگی..

اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی بہت بہت مبارک ہو..
01/08/2020

اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی بہت بہت مبارک ہو..

ہنزہ نگر کے مختلف گاؤں حکوچھر، شایار، مرتضٰی آباد، علی آباد، کریم آباد کا حسین اور دلکش منطر..ایسے خوبصورت مناظر دیکھنے ...
29/07/2020

ہنزہ نگر کے مختلف گاؤں حکوچھر، شایار، مرتضٰی آباد، علی آباد، کریم آباد کا حسین اور دلکش منطر..
ایسے خوبصورت مناظر دیکھنے کے لئے پیج لائیک کریں.. شکریہ.

 "بے شک موت بر حق ہے اور ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے" لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے یہ دنیا بالکل بے معنی...
20/07/2020


"بے شک موت بر حق ہے اور ہر کسی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے" لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے جانے سے یہ دنیا بالکل بے معنی سی لگتی ہے وقت رک سا جاتا ہے، دنیا سے جیسے دل بھر سا جاتا ہےاور دنیا بالکل ایک ویرانہ لگتا ہے. کچھ ایسا ہی انتہائی خوش مزاج، نفیس، ہردل عزیز اور مخلص انسان ہمارا دوست ہمارا ساتھی Imtiaz Ali ساکن مرتضٰی آباد ہنزہ ہم سب کو داغ فرقت دیکر دارفانی سے دار بقا کی طرف ہجرت کر گئے. "انا للہ وانا الیہ راجعون" یقیناً یہ ہم سب کیلئے اور مرحوم کے لواحقین کے لیے انتہائی مشکل گھڑی ہے لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ"بے شک صبر کرنے والوں کے لئے اجر عظیم ہے" اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحوم Imtiaz Ali بھائی کو بحق پنجتن پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کو بحق شہدائے کربلا صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین...

گلگت بلتستان کی جنت نظیر وادیاں میاچھر، ڈادیمل، بالا کوٹ، پھکر، غمداس، حکوچھر جن کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے کی ایک تصوی...
20/07/2020

گلگت بلتستان کی جنت نظیر وادیاں میاچھر، ڈادیمل، بالا کوٹ، پھکر، غمداس، حکوچھر جن کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے کی ایک تصویری جھلک ملاحظہ فرمائیں...

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehmat Shah:

Videos

Share

Category