Gumnam GB

Gumnam GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gumnam GB, Media/News Company, Gilgit.

21/12/2024
بھارتی فوج کے ظلم و جبر کی داستان: کشمیر🔴 1989 سے اب تک 95,000 سے زائد کشمیری شہید۔🔴 8,000 سے زائد افراد لاپتہ، جن کا کو...
21/12/2024

بھارتی فوج کے ظلم و جبر کی داستان: کشمیر

🔴 1989 سے اب تک 95,000 سے زائد کشمیری شہید۔
🔴 8,000 سے زائد افراد لاپتہ، جن کا کوئی سراغ نہیں۔
🔴 اجتماعی عصمت دری، تشدد، اور جعلی مقابلے — منظم جبر کے ہتھیار۔

کشمیریوں کے لیے نہ اندر، نہ باہر کوئی محفوظ جگہ نہیں ۔ ظلم و ستم کی یہ داستان عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔

“اسلامی اخوت: اتحاد کی طاقت اور ترقی کا راز”قوم پرستی وقتی جذبات سے جڑی ہوئی ہے، جبکہ امت مسلمہ کا اتحاد ایک دائمی اور ن...
21/12/2024

“اسلامی اخوت: اتحاد کی طاقت اور ترقی کا راز”

قوم پرستی وقتی جذبات سے جڑی ہوئی ہے، جبکہ امت
مسلمہ کا اتحاد ایک دائمی اور ناقابل شکست رشتہ ہے۔ اسلامی اخوت ہی وہ بنیاد ہے جو ہمیں تقسیم کے بجائے ایک مضبوط وحدت میں جوڑتی ہے۔ جذباتی نعروں اور قوم پرستی کے رجحانات سے نکل کر ہمیں امت کے مشترکہ مفادات اور اتحاد کو ترجیح دینی چاہیے۔
یہی اتحاد ہماری شناخت، استحکام، اور ترقی کا ضامن ہے۔ اسلامی تعلیمات ہمیں یہ سبق دیتی ہیں کہ ہر قومیت اور نسل سے بالاتر ہو کر ہم سب ایک امت کے جھنڈے تلے متحد رہیں۔ یہی اخوت دنیا میں امن اور بھائی چارے کا حقیقی پیغام ہے۔

20/12/2024

گلگت لڑکی کو بلیک میل کرنیکی کوشش چاروں لڑکوں کا کیس آئیر پورٹ تھانہ پہنچ گیا, پولیس زرائع

میں اپنی ریاست کے ساتھ کھڑا ہوں،کسی شخصیت یا جماعت کے ساتھ نہیں‏عوام کو اپنے گندے سیاست کے لیے اکسانا اور قومی اداروں کو...
20/12/2024

میں اپنی ریاست کے ساتھ کھڑا ہوں،
کسی شخصیت یا جماعت کے ساتھ نہیں
‏عوام کو اپنے گندے سیاست کے لیے اکسانا اور قومی اداروں کو نشانہ بنانا غداری کے مترادف ہے۔
‏ریاست کے خلاف سازش کرنے والے غداروں کا حمایتی کبھی نہیں بن سکتا
‏پاکستان ہمیشہ پہلے ہے۔

Indian Army's brutal legacy in Kashmir:  🔴 95,000+ Kashmiris killed since 1989.  🔴 8,000+ disappeared without a trace.  ...
20/12/2024

Indian Army's brutal legacy in Kashmir:

🔴 95,000+ Kashmiris killed since 1989.
🔴 8,000+ disappeared without a trace.
🔴 Mass rapes, torture, and fake encounters—tools of systemic oppression.

No safe ground for Kashmiris, inside or outside.

بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی ہندوتوا حکومت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکو اپنی نوآبادیاتی بنانے کیلئے مذموم طو...
20/12/2024

بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی ہندوتوا حکومت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکو اپنی نوآبادیاتی بنانے کیلئے مذموم طورپر ہندوتوا ایجنڈے کو خفیہ طور پر نافذ کر رہی ہے۔

20/12/2024

*فوجیوں کی شان محافظ پاکستان*
*پاک فوج زندہ باد

20/12/2024

وادی لیپہ لائن آف کنٹرول کے عوام کے لیے پاک فوج کا تحفہ

وادی لیپہ کے عوام کے دیرینہ مطالبہ پر پاک فوج نے اپنے فنڈز سے ڈیجٹل ایکسرے مشین فراھم کر دی

وادی لیپہ میں او سے قبل ڈیجٹل ایکسرے مشین کی سہولت نہیں تھی

وادی لیپہ میں ڈیجٹل ایکسرے مشین کی تنصیب کے بعد عوام کو شہروں کے طویل سفر سے چھٹکارہ مل جایے گا اور یہ سہولت انہیں اپنی دہلیز پر میسر ہوگی

عوام علاقہ نے پاک فوج کی جانب سے ڈیجٹل ایکسرے مشین کی تنصیب پر فوج کا شکریہ ادا کیا ہے

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gumnam GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share