KKH News

KKH News سب سے پہلے، سب سے آگے

اپر کوہستان محمکہ پولیس میں پوسٹنگ ٹرانسفر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل ۔Upper Kohistan Police
27/01/2025

اپر کوہستان محمکہ پولیس میں پوسٹنگ ٹرانسفر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل ۔
Upper Kohistan Police

الحمداللہ مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق فیملی تک راشن پہنچادیا تعاون کرنے والے تمام احباب کا شکریہ اللہ تعالی سب کی مال و...
05/11/2024

الحمداللہ مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق فیملی تک راشن پہنچادیا تعاون کرنے والے تمام احباب کا شکریہ اللہ تعالی سب کی مال وجان میں برکت عطاء فرمائے آمین۔

17/10/2024

انجینئر سجاد اللّٰہ باقی ایم پی اے کوہستان لوئر کی جانب سے واپڈا کے ناروا سلوک اور غیر سنجیدہ طرز عمل کے خلاف قرارداد صوبائی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔
Engineer Sajjad Ullah Baqi

اپر کوہستان / پولیس وین حادثہحدود تھانہ سازین نزد فرش موڑ  پر دوران ڈیوٹی پولیس وین کو حادثہ پیش آیا ، سرکاری وین گہری ک...
15/10/2024

اپر کوہستان / پولیس وین حادثہ
حدود تھانہ سازین نزد فرش موڑ پر دوران ڈیوٹی پولیس وین کو حادثہ پیش آیا ، سرکاری وین گہری کھائی میں جاگری

پولیس وین میں سوار ہیڈ کنسٹیبل فیض الرحمان موقع پر شہید ہوگئے جبکہ کنسٹیبل غیاث الدین زخمی ہوگئے

شہید ہیڈ کنسٹیل کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس ہیڈ کوارٹرز اپر کوہستان میں ادا کی گئی جس میں رکن قومی اسمبلی ملک ادریس ، ایم پی اے فضل حق ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مختیار احمد ، ایس پی انوسٹی گیشن محمد صدیق ، پاک آرمی کے آفسران اسسٹنٹ کمشنر ، علماء کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات ، لواحقین ، عوام الناس ، دیگر پولیس آفسران اور جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد شہید ہیڈ کنسٹیبل کی جسد خاکی کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا

حادثے میں زخمی ہونے والے کنسٹیبل غیاث خطرے سے باہر ہیں جو آر ایچ سی داسو میں زیر علاج ہیں

ہیڈ کانسٹیبل فیض الرحمان ایک مثالی آفیسر تھا ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جنہوں نے امتیاز اور اعزاز کے ساتھ محکمہ کی خدمت کی۔ کمیونٹی کے تحفظ اور خدمت کے لیے ان کے بے لوث عزم کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا ہم اس مشکل گھڑی میں شہید آفیسر کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان مختیار احمد

15/10/2024

تھانہ سازین فرش موڑ پر پولیس وین کھائی میں جاگری ایک جوان شہید ایک زخمی
کوہستان پولیس

پوسٹ کو شئیر کریں حزب رحمان والد جان عالم ضلع لوئر کوہستان کے علاقے  کیال  5 اکتوبر کو مری مدرسہ سے سے لاپتہ ہوا ہے اگر ...
08/10/2024

پوسٹ کو شئیر کریں
حزب رحمان والد جان عالم ضلع لوئر کوہستان کے علاقے کیال 5 اکتوبر کو مری مدرسہ سے سے لاپتہ ہوا ہے اگر کسی کو ملے یا دیکھ لیں تو ان نمبروں پے رابطہ کرے

03425522005
0345 9477393
03458688606

30/09/2024

جمعیت علماء اسلام کے نائب امیر مولانا عبداللہ فاروقی کی نماز جنازہ آج رات گرین چوک کمیلہ میں ادا کی جائے گی احباب لازمی شرکت کریں

اپر کوہستان KPL فائنل میچ میں کمیلہ ویکٹورین نے ایف سی کرکٹ ٹیم کو شکست دے کراس سال کی  چمپئین بن گئی ۔کپتان طارق شکیب ا...
25/09/2024

اپر کوہستان KPL فائنل میچ میں کمیلہ ویکٹورین نے ایف سی کرکٹ ٹیم کو شکست دے کراس سال کی چمپئین بن گئی ۔
کپتان طارق شکیب اور انکے تمام پلئیرز کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

20/09/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ایس ایچ او تھانہ کمیلہ جوہردادشاہ کو ڈی پی او اپر کوہستان بہترین کارکردہ گی پر تعریفی سند دے رہے ہیں۔
12/09/2024

ایس ایچ او تھانہ کمیلہ جوہردادشاہ کو ڈی پی او اپر کوہستان بہترین کارکردہ گی پر تعریفی سند دے رہے ہیں۔

تلاش گم شدہ ۔پوسٹ کو شئیر کریں🙏🏼
12/09/2024

تلاش گم شدہ ۔
پوسٹ کو شئیر کریں🙏🏼

نعت خوانی مقابلہ بسلسلہ رحمت اللعالمین کانفرنسزیر اہتمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و محکمہ تعلیم کوہستان اپر۔گورنمنٹ سینٹینئل م...
11/09/2024

نعت خوانی مقابلہ بسلسلہ رحمت اللعالمین کانفرنس
زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن و محکمہ تعلیم کوہستان اپر۔
گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول داسو کے طالب علم گل ذادہ نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

08/09/2024

سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک افضل شاہ کا شتیال وھربن کا دورہ سازین میں زاتی فنڈ سے دو کلومیٹر سڑک کا افتتاح افتتاح
جامع مسجد شتیال داس کی تعمیر کیلئے 3 لاکھ شتیال لنک روڈ کی صفائی کیلئے3 لاکھ ھربن روڈ کی صفائی کیلئے 5 لاکھ روپے نقد دئیے جبکہ بڑی مسرینگ مسجد کی تعمیر کیلئے 2لاکھ اور اس سال جو لگان جلکوٹ کی طرف سے وصول کی گئی ھربن کے چرواہوں سے وہ بھی خود مکمل ادا کرنے کا اعلان اور آئندہ سال کیلئے اس حوالے سے جلکوٹ کی عمائدین سے مشاورت کرنے کا اعلان کیا۔
Malak Afzal Shah Follower's

05/09/2024

اپر کوہستان سازین نالہ رہنماء جے یو آئی ملک افضل شاہ کے زاتی فنڈ سے دو کلومیٹر روڈ تعمیر افتتاح کرلیا .
مزید اس ویڈیو کلپ میں۔

04/09/2024

رائیکوٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ
شاہراہ قراقرم گلگت چلاس سیکشن ٹریفک کیلئے بند

02/09/2024

شاہراہ رہشم اپڈیٹ
تھانہ لوٹر کے حدود میں
روڈ تاحال بند ہے سفر سے گریز کریں۔

02/09/2024

لوٹر روڈ تاحال بند ہے مسافر سفر سے گریز کریں۔

02/09/2024

شاہراہ ریشم اپڈیٹ
لوٹر کے قریب روڈ تاحال بند ہے روڈ کُھلنے تک سفر سے گریز کریں۔

Address

Dassu, Dassu
Gilgit-Baltistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KKH News:

Videos

Share

Kohistan Ki Awaz

غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے

میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں