Gilgit Baltistan speaks

Gilgit Baltistan speaks News Update

کھرمنگ۔ حسب ہدایات آفیسران بالا ضلع کھرمنگ کے تینوں تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور انچارج ٹریفک برانچ اپنے اپنے حدودِ اختی...
10/12/2024

کھرمنگ۔ حسب ہدایات آفیسران بالا ضلع کھرمنگ کے تینوں تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور انچارج ٹریفک برانچ اپنے اپنے حدودِ اختیاری میں ٹریفک چیکنگ کر رہے ہیں ۔

04/12/2024

سکردو حسین آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ریسکیو 1122

سکردو:-  ایس ڈی پی او سٹی و انچارج ٹریفک پولیس سکردو سید مرتضی نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے ٹیسٹ دینے والے ڈرائیوروں...
04/12/2024

سکردو:- ایس ڈی پی او سٹی و انچارج ٹریفک پولیس سکردو سید مرتضی نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کےلئے ٹیسٹ دینے والے ڈرائیوروں کی ڈرائیونگ کا معائینہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے قواعد و ضوابط کے ڈرائیونگ کی ہدایات دیں۔

28/11/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

28/11/2024

پنجابیو کی کہانی پنجابی کی زبانی

اسکردو۔وزیر اعلیٰ  گلگت بلتستان حاجی گُلبر خان کی سیکرٹری تعلیم گلگت بلتستان سید اختر رضوی کے رہائش گاہ آمد،
27/11/2024

اسکردو۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گُلبر خان کی سیکرٹری تعلیم گلگت بلتستان سید اختر رضوی کے رہائش گاہ آمد،

27/11/2024

ائی جی اسلام اباد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ۔۔!
ذرائع

کھرمنگ:آج ڈپٹی کمشنر کھرمنگ معراج عالم نے پبلک پارک منٹھوکھا  کا دورہ کیا۔
27/11/2024

کھرمنگ:
آج ڈپٹی کمشنر کھرمنگ معراج عالم نے پبلک پارک منٹھوکھا کا دورہ کیا۔

کھرمنگ: آج مورخہ 27 نومبر, 2024 کو ڈپٹی کمشنر کھرمنگ معراج عالم کی زیر صدارت عالمی یوم معذورکو شایان شان طریقے سے منانے ...
27/11/2024

کھرمنگ:
آج مورخہ 27 نومبر, 2024 کو ڈپٹی کمشنر کھرمنگ معراج عالم کی زیر صدارت عالمی یوم معذورکو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

26/11/2024

ایک لمبے اور مشکل ترین سفر کے بعد عوامی قافلہ اسلام آباد ڈی چوک پہنچ گئی ہے 🔥

25/11/2024

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات ناکام

22/11/2024

سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

16/11/2024

سکردو ۔ لاپتہ افراد اپ ڈیٹ ۔
سکردو ۔۔ لاپتہ افراد کا سراغ مل گیا ۔
سکردو ۔۔ لاپتہ افراد سفید پانی نام کے علاقے میں پناہ لئے ہوئے تھے ۔
سکردو ۔۔ گلتری سے انے والی سرچ ٹیم نے لاپت افراد کو تلاش کرلیا ۔
سکردو ۔۔ تمام افراد خیریت سے ہین ۔ ڈپٹی کمشنر عارف احمد ۔۔

گلگت  بلتستان  پولیس  میں  بطور  پروبیشنر  اسسٹنٹ  سب  انسپکٹرز   ASIs بھرتی  ہونے  والے  امیدواروں  کا  تقرر  نامہ  جار...
14/11/2024

گلگت بلتستان پولیس میں بطور پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ASIs بھرتی ہونے والے امیدواروں کا تقرر نامہ جاری کردیا گیا۔

12/11/2024

تھلیچی کوسٹر حادثے میں بچ جانے والی دلہن کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا
حالت خطرے سے باہر ہے۔

افسوس ناک خبر استور سے چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری گاڑی تھیلیچی کے مقام پر دریا میں گر گئی دلہن بچ گئی 22 افراد جان...
12/11/2024

افسوس ناک خبر
استور سے چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری گاڑی تھیلیچی کے مقام پر دریا میں گر گئی
دلہن بچ گئی 22 افراد جان بحق

جشن آزادی گلگت بلتستان کے سلسلے میں نینشل پریس کلب اسلام آباد میں گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم اسلام آباد / راولپنڈی کی جانب...
04/11/2024

جشن آزادی گلگت بلتستان کے سلسلے میں نینشل پریس کلب اسلام آباد میں گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم اسلام آباد / راولپنڈی کی جانب سے منعقدہ سیمینار کے بعد کابینہ معزز مہمانوں کے ساتھ کیک کاٹ رہے ہیں

سکردو حمید گڑھ چوک کے قریب سرکاری رہائش گاہ میں آگ لگنے سے سیشن جج کی اہلیہ اور 19 سالہ بیٹا جاں بحق۔ ذرائع
03/11/2024

سکردو
حمید گڑھ چوک کے قریب سرکاری رہائش گاہ میں آگ لگنے سے سیشن جج کی اہلیہ اور 19 سالہ بیٹا جاں بحق۔ ذرائع

Address

Gilgit-Baltistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Gilgit-Baltistan

Show All