07/03/2024
اسٹیبلشمنٹ سن لے یہ فضل الرحمن کی بھی آواز ہے اور ہماری جماعت کی بھی آواز ہے،
ہم ایک ادارے کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو،
پارلیمنٹ کی حیثیت ایک نمائشی ادارے کی ہے،
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے،لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب