
18/12/2024
ایف بی آر نے اک نئی پاسورڈ پالیسی متعارف کرادی جس کے مطابق ٹیکس پیئر کا پاسورڈ 60 دن بعد ایکسپائر ہو جائے گا اور اسے دوبارا ریسیٹ کرنا پڑے گا۔
دوبارہ پاسورڈ سیٹ کرنے کے رجسٹرڈ موبائل نمبر اور ای میل آئی ڈی کا ایکٹیو ہونا ضروری ہے