Yasin Kazi

Yasin Kazi اس انسان کی مدد کرو جس کا خدا کی ذات کے علاوہ کوئی سھارا Absolutely not

29/11/2023

اس دن جب عدالت میں کپتان کو مارنے کا پلان بناتھا اس دن کمپنی سارا پلان ناکام بنایا بیرسٹر علی گوہر نے کپتان کو گاڑی سے نہیں نکلنے دیا اور خود جان پر کھیل کر اندر چلاگیا

27/11/2023

‏عمران خان صاحب کی ہدایت پر القادر کیس سے متعلق کچھ اہم کاغذات کو پبلک کریں گے تاکہ عوام کو حقیقت کا پتہ چل جائے
وکیل نعیم حیدر🔥✌️

22/11/2023

عطاء ٹرٹر پر پتھراؤ

ن لیگی رہنما عطاء تارڑ ووٹ مانگنے اپنے حلقے کے دیہاتوں میں گئے اور لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی کہ "ہماری بات ہوگئ ہے" تم لوگ کسی اور کو ووٹ دیکر اپنا ووٹ ضائع کروگے۔ تو لوگوں نے پتھر مار کر بھاگنے پر مجبور کیا، پنجاب میں چور لیگ کے ساتھ یہ پانچواں ناخوشگوار واقعہ ہے۔ یہ جہاں بھی ووٹ مانگنے جاتے ہیں زلیل ہو کر واپس اتے ہیں۔ KP میں اس بھی سخت درعمل ائے گا۔

18/11/2023

‏دوسروں کے جلسوں کو تین تین گھنٹے کوریج دی جارہی ہے، تحریک انصاف کے سو لوگ اکھٹے ہو جائیں تو کرفیو لگ جاتا ہے، ہزاروں لوگ جیلوں میں بند ہیں، خواتین جیلوں میں بند ہیں، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں!
سینیئر صحافی سمیع ابراہیم

القادر ٹرسٹ کے کل اثاثے 66 کروڑ کے جس میں زمین کی مالیت 47 کروڑ روپے، اور کرپشن کا الزام 60 ارب روپے کا، اسی لیے آفتاب س...
18/11/2023

القادر ٹرسٹ کے کل اثاثے 66 کروڑ کے جس میں زمین کی مالیت 47 کروڑ روپے، اور کرپشن کا الزام 60 ارب روپے کا، اسی لیے آفتاب سلطان چئیرمین نیب سے مستعفی ہوگئے تھے

16/11/2023

بہنیں الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی، صرف بھائی کیلئے کھڑی ہیں
علیمہ خان کا خاندانی سیاست کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ۔۔۔!!! ❤️ 🔥 ❤️

16/11/2023

مادرملت ڈاکٹر یاسمین راشد کو عدالت میں پیش کردیا💕
بہادری یاسمین راشد پہ ختم ہے کینسر کی مریضہ ہوکر بھی فرعون کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے

15/11/2023

کراچی سے پکڑی گئی کار کی چوری اور فروخت میں ملوث مریم صفدر کا بیٹا جنید صفدر لندن پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔
مریم صفدر کے بیٹے نے لندن میں یہی کار 31 کروڑ میں انشورنس کروا رکھی تھی، انشورنس کی رقم اینٹھنے کیلئے کار چوری سے کراچی بھجوا دی. نواسہ بھی نانا (چور شریف) اور ماموں (ڈکیت شریف) کے نقش قدم پر"😂👎🖐️

14/11/2023

ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔ نون لیگ کی اصلیت کیا ہے

Khan Ka Sher Sher Afzal marwat
13/11/2023

Khan Ka Sher
Sher Afzal marwat

‏جب سے ابو پاکستان گئے کوئی گالی دینے نہیں آتا۔۔۔۔
13/11/2023

‏جب سے ابو پاکستان گئے کوئی گالی دینے نہیں آتا۔۔۔۔

12/11/2023

Sad lines of My Murshed Imran Khan

12/11/2023

‏خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی کی ریلی پر پولیس کا دھاوا ۔ عوام بھاگنے کی بجائے پولیس کے سامنے ڈٹ گئی ۔

10/11/2023

عجیب آدمی ہے واقع عجیب آدمی ہے۔۔۔۔۔

10/11/2023

پشاور الیکشن کمپین شروع ہوگیا✌
اب جنون گھر گھر گلی گلی کمپین کرےگا

آپ لوگوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ چینل سابق فوجی افسران چلاتے ہیں
09/11/2023

آپ لوگوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ یہ چینل سابق فوجی افسران چلاتے ہیں

09/11/2023

پی ٹی آئی جمیعت علما کے بندے ٹوڑ گئے، بڑی وکٹ گر گئی۔

09/11/2023

سچ بولنا چھوڑ دیں ورنہ عمران ریاض کی طرح زبان کاٹ دیں گے
حامد میر کو بھی دھمکی

08/11/2023

شہرِ قائد کے غیور عوام نے خوف کا بُت توڑ دیا، 🔥
اب صرف عمران خان کراچی جلسہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

08/11/2023

کراچی پریس کلب پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے بعد رہنماء سربلند خان کو حراست میں لے لیا گیا

جنرل سیکرٹری کراچی ایڈوکیٹ رحمان مہیسر کے ڈرائیور کو بھی پریس کلب کے باہر گرفتار کرلیا گیا

03/11/2023

‏وزارت عظمیٰ سے قبل کا ایک انٹرویو خان صاحب کے ایک ایک لفظ میں پاکستان اور اسلام کے لیے درد پنہا ہے

عمران خان کیوں دنیا کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے؟ عمران خان کے دشمن پاکستان اور عالم اسلام کے اتحاد کے دشمن ہیں عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے امن چاہتے دیگر اقوام کے برابر حقوق چاہتے جو شاید کچھ عناصر کو پسند نہیں یہی وجہ ہے عمران خان کو بزور قوت دبانے کی کوششیں کی جارہی ہیں



01/11/2023

‏پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر ڈاکٹر زرقہ نے ن لیگی افنان اللّه کی عمران خان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر درگت بنا دی۔

افنان کی گفتگو سن کر لگتا ہے کہ شیر افضل مروت نے ان کا صحیح علاج کیا تھا۔ اتنی غلیظ گفتگو۔ توبہ۔ 🙏🙈

31/10/2023

ساٸفر کیس✌
سرکاری گواہ کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر گواہی دینے سے انکار
اللہ الحق ہے

30/10/2023

آنے والے چند دنوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ایک پروپگنڈا شروع کیا جارہا۔وقت سے پہلے ہی صحافی امیر عباس کا پی ٹی آئی ورکرز کو ہوشیار رہنے کا مشورہ👆

29/10/2023

پاکستان 3ارب ڈالر کیلئے پریشان ہے لیکن
پاکستانیوں کے بیرونی ممالک میں 120ارب ڈالر موجود ہیں اگر یہ پیسے اپنے ملک کی بینکوں میں موجود ہوں تو پاکستان سب کو پیچھے چھوڑ دے

29/10/2023

ریڈ زون میں سپریم کورٹ کی خلاف احتجاج ہوسکتا ہے لیکن اسرئیل کی خلاف نہیں ہوسکتی ۔افسوس

29/10/2023

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی ڈگری جعلی ہے
ڈاکٹر معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف

28/10/2023

نواز شریف وزیراعظم بننے کے لۓ ایسٹ انڈیا کمپنی سے تین ارب ڈالر کی ڈیل کر کے آیا ہے۔
انٹر نیشنل میڈیا۔
صحافی صبی کازمی کی تحلکہ خیز خبر۔👇👇👇

استحکامِ پاکستان پارٹی کے جلسہ میں ایک شخص بیک وقت پانچ جگہ پر موجود، ایک تو یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور دوسرا ک...
28/10/2023

استحکامِ پاکستان پارٹی کے جلسہ میں ایک شخص بیک وقت پانچ جگہ پر موجود، ایک تو یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔فوٹو شاپ سے ایڈٹ کر کے بندے زیادہ دکھاتے دکھاتے اپنی اصلیت دکھا دی۔

19/01/2023

میں اپنا قصور معاف کرنے کو تیار ہوں اعظم سواتی کا جنرل عاصم منیر کے نام پیغام 👇

19/01/2023

تحریک انصاف ایم پی اے امجد آفریدی اور اسکے 2 بھائیوں نے کراچی میں کئی جعلی بلٹ پیپر پکڑے ان کو پولیس نے گرفتار کیا اور شدید تشدد کیا گیا ایک بھائی کی آنکھ ضائع ہوگئی 👇

35استیفے منظور کرنے پر شاہ محمود قریشی کا سخت رد عمل
17/01/2023

35استیفے منظور کرنے پر شاہ محمود قریشی کا سخت رد عمل

17/01/2023

دوسرے ممالک میں سنگنل کا انتظار کرنے والے پاکستان کے بادشاہ سلامت بنے پھرتے ہیں👇

Address

Ghotki
Ghotki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Kazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Ghotki

Show All