Kurulus Osman

  • Home
  • Kurulus Osman

Kurulus Osman Only poetry❤

20/07/2023
11/03/2023

‏ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس❤️
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے💫👀

11/03/2023

اگر چار دن باز 🦅 اڑنا چھوڑ دے تو.
❤️💓👍💯
آسمان کبوتروں🕊 کا نہیں ہو جاتا

11/03/2023

*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*🥺

11/03/2023

دشمن ہو تو عشق جیسا
سیدھا دل پہ وار کرے🍁🔏

27/02/2023

💐💞
_*🌴زرا سوچیئے' اگر ان بکریوں کو اللہ پاک برف میں بھی رزق دے رہا ھے، تو ہمیں کیسے بھول سکتا ہے' اللہ کا شکر ادا کریں، اور اسی کی حمد و ثناء بیان کریں ...*_

27/02/2023

"🌴اَتَسْتَبْدِلُوْنَ الَّذِیْ هُوَ اَدْنٰى بِالَّذِیْ هُوَ خَیْرٌؕ"
" *کیا تم بہتر چیز کے بدلے میں گھٹیا چیزیں مانگتے ہو."* البقرۃ

🥰🥀 عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے 🥀🥰                ❤🌸 "محبت اور عزت" 🌸❤         🌹🤩 عورت کھبی بیوفا نہیں ہوتی.. 🤩💓 ...
27/02/2023

🥰🥀 عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے 🥀🥰
❤🌸 "محبت اور عزت" 🌸❤
🌹🤩 عورت کھبی بیوفا نہیں ہوتی.. 🤩💓
🙂🌸 شرط یہ کہ مرد عزت دینے والا ہو... 🥰❤

♥️میرا دل چاہتا  ھے کہ ۔♥️♥️جب میں اداس ہوں تو تمہارے بازو۔♥️              ♥️میرے گرد حائل ہوں ۔♥️♥️اور میں اپنی ہر اداس...
27/02/2023

♥️میرا دل چاہتا ھے کہ ۔♥️

♥️جب میں اداس ہوں تو تمہارے بازو۔♥️

♥️میرے گرد حائل ہوں ۔♥️

♥️اور میں اپنی ہر اداسی تھکن خاموشی اور۔♥️

♥️تنہائی تمہارے سینے میں چھپا کر ۔♥️

♥️آنسوؤں کے راستے ختم کر دوں ۔♥️

♥️اور تمہارے بازوؤں کے حصار تمہاری قربت میں ♥️

♥️سکون کی نیند سوجاؤں۔۔۔♥

پھول دینا محبت ہے🥀💝🥀 اور پھول کی طرح رکھنا عشق🥀💝🥀👑💕😎💕💫
27/02/2023

پھول دینا محبت ہے🥀💝🥀
اور پھول کی طرح رکھنا عشق🥀💝🥀
👑💕😎💕💫

Join this Study Watsapp group to get every type of knowledge.
26/02/2023

Join this Study Watsapp group to get every type of knowledge.

WhatsApp Group Invite

بہت شاعری کرتا تھا میں اس کی نتھلی پر ...مگر میرے لفظ کم پڑ گئے جب اس نے چوڑیاں پہنیں
23/02/2023

بہت شاعری کرتا تھا میں اس کی نتھلی پر ...
مگر میرے لفظ کم پڑ گئے جب اس نے چوڑیاں پہنیں

23/02/2023

*شــــــــوق پــــــــورا ہــــــــو جائــــــــے تــــــــو لــــــــوگ بــــــــدل جــــــــاتے ہیــــــــں "- 🙂🖤🌸*

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہاقسمت خدا کے ہاتھ ہے, تو غمزدہ نہ ہو
23/02/2023

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے, تو غمزدہ نہ ہو

ایک میری محبت ہےایک اللہ کی محبت ہے♥️اور اُس کی محبت ہر شے پہ بھاری ہےمیں اُس کی عبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہےوہ عبادت ...
22/02/2023

ایک میری محبت ہے
ایک اللہ کی محبت ہے♥️
اور اُس کی محبت ہر شے پہ بھاری ہے
میں اُس کی عبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہے
وہ عبادت کی توفیق دیتا ہے یہ اُس کی محبت ہے
میں کعبہ کو تکتی رہتی ہوں یہ میری محبت ہے
وہ میری آنکھوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے یہ اُس کی محبت ہے
میں کروڑوں میں کھڑی اُس کو پکارتی ہوں یہ میری محبت ہے
وہ کروڑوں آوازوں میں میری پکار سُنتا ہے یہ اُس کی محبت ہے
میں اُس کا نام لے کر سو جاتی ہوں یہ میری محبت ہے♦️
وہ اپنے ذکر کے لیے مجھے بیدار کرتا ہے یہ اُس کی محبت ہے

*‏ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘‏‏﷽🌴🌸🌾**وَمَنۡ كَانَ فِىۡ هٰذِهٖۤ اَعۡمٰى فَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ ...
22/02/2023

*‏ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘‏‏﷽🌴🌸🌾*
*وَمَنۡ كَانَ فِىۡ هٰذِهٖۤ اَعۡمٰى فَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ اَعۡمٰى وَاَضَلُّ سَبِيۡلًا○🌱*
*{ سورة الإسراء # ٧٢ } 💐 🌲*
*ترجمه؛ اور جو شخص دنیا میں اندھا بنا رھا، وہ آخرت میں بھی اندھا، بلکہ راستے سے اور زیادہ بھٹکا ھوا رھے گا○☘️🌷🌿*
*📚 سورة الإسراء #72🌻🪴*
*🌹 ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurulus Osman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share