Umelset Yasin #waterfall #tourism #picnic #Ghizer
#naturelover #snow #waterside #trendingsongs #beauty #GilgitBaltistan #reelitfeelit❤️❤️
#StarsEverywhere #snow #children #play #reelsviral #gilgit_heaven_on_earth
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
#khalterlake #ghizervalley #GilgitBaltistan #Darkut
Autuman in Yasin valley #Darkut #Gamubar #Ghizer #lake Gilgit Baltistan❤️❤️
اسکول اوتے بئنیان ننے کلوکار رحمت کریم دردانہ کی آ واز میں۔
پینن رونق اور اعجاز کا خوبصورت رقص
مکولی یاسین
یہ خوبصورت سیاحتی علاقہ مکولی ہے جو یاسین کے گاوں قرقلتی کے بعد شروع ہوجاتا ہے ، مکولی کی بلندی 11621 فٹ ہے، یہ علاقہ سرسبز و شاداب اور خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے، یہاں خوبصورت نیلی جھلیں, بلندو بالا پہاڑ اور آبشار موجود ہیں جو ہر آنے والے سیاح کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔
ایسے ہی خوبصورت علاقوں کے لئے بروشاسکی کے ایک نامور شاعر شیرنادر شاہی نے کہا ہے:
"رشک آتا ہے ان پھولوں پر جو تیرے آغوش میں کِھلے ہوئے ہیں، تیرے باغات اور کیاریوں میں ہمیشہ گلِ سمبر (مقامی پھول) کھلتے ہیں،
اے میرے محبوب! میرے وطن کے چاند اور سورج کتنے خوش نصیب ہیں جو ہمیشہ تیرا دیدار کرتے ہیں۔
Men oyarum diwasi khu saft che phoo echen
Men oyarum diwasi. Manzoor Ali Mazhar shyeli gar