مہمند: تحصیل حلیمزئی کے علاقہ میاں منڈی بازار میں حضر حیات اور حبیب اللّٰہ کے دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122
مہمند: کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل جائے وقوع کی جانب روانہ، ریسکیو 1122
مہمند: فائر فائٹرز ٹیم موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقے سے بیس منٹ کے اندر اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا، ریسکیو 1122
*میڈیا کوآرڈینیٹر: ریسکیو1122مہمند*
مہمند جامعہ العلوم السلامیہ غلنئی کے مدرسے میں تعمیراتی کام کے کارخیر میں اپنی دینی فریضہ پورا کرکے بھرپور حصہ لے۔کیونکہ یہ ہمارا اور آپ لوگوں کا آخرت کا ذخیرہ ہیں۔تمام صاحب ثروت اور امیروں سے درخواست ہیں کہ اپنا دینی فریضہ پورا کرے۔
:○مہتمم مدرسہ مولانا سمیع اللہ صاحب
:○ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03439655422
دو سال پہلے ڈینز پلازہ کے افسوسناک واقعہ میں جرگے اور ملک علی خان اتمرخیل کے کوششوں سے دونوں فریقین قسم پر ہاتھ رکھ کر بغلگیر ہوگئے اور ائندہ کیلئے دونوں فریقین بھائیوں کیطرح رہنے کا عہد کیا۔
پشاور ڈینز ٹریڈ سنٹر میں ضلع مہمند کے رہائشی دو نوجوانوں خیر اللہ مومند اور عنایت صافی کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا تھا،اس کیس میں 9 افراد کے خلاف دعویداری کی گئ تھی،اس تنازعے کے حل کےلئے مشران پر مشتمل دس رکنی کمیٹی بنائی گئی تھی،کمیٹی میں حاجی شریف الدین،سابقہ ایم پی اے عباس رحمان،،ملک علی خان اتمرخیل ودیگر مشران شامل تھے،اس سلسلے میں جرگہ ممبران کی کوشش سے مقتولین کے ورثاء حاجی محمد یوسف اور حاجی امان اللہ کی جانب سے مخالف فریق کے دو افراد صداقت ولد فضل اللہ اور نصرو من اللہ ولد کفایت اللہ کو فی سبیل اللہ معاف کرکے ان کے ساتھ راضی نامہ کرلیا۔اس سلسلے میں اج پشاور صابرینہ شادی ہال گلبہار میں حاجی محمد یوسف مہمند اور امان اللہ نے تمام مہمند قوم کے مشران و کشران کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ملک صفدر ،میاں لعل بادشاہ صافی،ملک جان محمد،ملک بخفور صافی ودیگر مشران بھی موجود تھے۔
#نوشہرہ
متحدہ طلباء محاز زیراہتمام امن ریلی سے متحدہ طلباء محاز ضلعی صدر عاصم خان حلیمزئی پرجوش انٹرویو،پشتون صرف جنگ کے لئے پیدا ہوا ہیں نہیں اپ بھی سنو اگر اتفاق ہوا تو اگے شیئر کرے۔۔
Asim Khan Haleemzai
سوات بحرین میں بجلی کی گریڈیشن سیلابی ریلے میں بہا گئے۔اللہ ہم سب پر رحم فرما آمین۔😭😭
🔥🔥علینگار،جڑوبی درہ اور سلالہ کے پہاڑوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی😭#مہمند_وزیراعلی_خیبرپختونخواہ_محمود_خان_کے_خصوصی_ہدایت_پر_مشترکہ_آپریشن۔اپریشن میں 50 تک ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔آپریشن میں ریسکیو مہمند کے علاوہ باجوڑ اور چارسدہ کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔آپریشن میں ایف سی،فارسٹ ڈیپارٹمنٹ و ضلعی انتظامیہ بھی شریک رہا۔مختلف پہاڑوں پر اچانک آگ لگنے سے عوام پریشان حال۔
مہمند سیکورٹی فورسز کی طرف سے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے کے عوام کیلئے حصوصی پیغام۔
سراج لالا سہ وائی لگ یی واورے🤣