
01/03/2024
عام اطلاع
پاڪستان آرمی میں تاريخ 19 فيبروری سے 09 مئی 2024 تک رڪروٹمينٹ سينٹر نزد گل سينٹر حيدرآباد میں بھرتی ھو رھی ھے لیٹر میں بتائے گئے کاغذات اور معيار کے ساتھ
خواهشمند حضرات اس پتے پر پہنچیں
(نوٹ) ہفتہ اور اتوار رکروٹمينٹ سينٹر بند رھے گا