Good People's

Good People's Truth Good News

28/08/2024
26/04/2023

چین کے مختلف شہروں میں توفانی ثالہ باری کے کچھ مناظر...
استغفرُللہ 💔😢

25/04/2023

حیدرآباد ، گل سینٹر پر نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،
کار سوار افراد لڑکی کو اغوا کرکے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے😢

کوہاٹی گیٹ میں چوڑیاں بھیجنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی نوٹ دیا اور ایک ہزار کی چوڑیاں بھی لے گئے بچے نے 4 ہزار و...
22/04/2023

کوہاٹی گیٹ میں چوڑیاں بھیجنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی نوٹ دیا اور ایک ہزار کی چوڑیاں بھی لے گئے بچے نے 4 ہزار واپس بھی کئے ہمارے رمضان کے دنوں میں مسلمانوں کی کارستانیاں ...💔😥
افسوس مسلمانوں

عید کا چاند نظر نہیں آیا عید انشاء اللہ بروز ہفتہ کو ہو گی
20/04/2023

عید کا چاند نظر نہیں آیا
عید انشاء اللہ بروز ہفتہ کو ہو گی

ریسکیو ،1122, مانسہرہسی پیک مانسہرہپانو ٹنل مانسہرہ کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور مہران آلٹو میں تصادممانسہرہ حادثے  کی اطل...
20/04/2023

ریسکیو ،1122, مانسہرہ
سی پیک مانسہرہ
پانو ٹنل مانسہرہ کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور مہران آلٹو میں تصادم

مانسہرہ حادثے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو میڈیکل نے رہسپانس کیا ۔
حادثے میں آلٹو ڈرائیور عارف ساکن ایبٹ آباد
عمر 36 سال اور ٹیوٹا ہائی ایس ڈرائیور ساجد ساکن ہریپور زخمی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے موقع پر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔

19/04/2023

آج گڑھی حبیب اللہ میں پیش آنے والا واقع.. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢😥

Address

Garhi Habibullah Khan

Telephone

+923118920033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Good People's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share