ADNANadi

24/03/2025

I gained 8,691 followers, created 30 posts and received 173 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

مجھے ملنا ہے تم سے اُس جہان میں،جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو_!! ❤️
18/02/2025

مجھے ملنا ہے تم سے اُس جہان میں،جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو_!! ❤️

10/02/2025
3 Things to keep private
10/02/2025

3 Things to keep private

 تشنا اے کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!!میر محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم ہمیں مح...
10/02/2025


تشنا اے کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے تم ہمیں زہر پلا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!!
میر محفل بنے بیٹھے ہیں بڑے ناز سے ہم ہمیں محفل سے اُٹھا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!
تم نے احساں کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا اب وہ احساں جتا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!!
اپنے یوسف کو زلیخا کی طرح تم بھی کبھی کچھ حسیناؤں سے ملا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!
اور۔۔۔ چین پڑتا ہی نہیں تمہیں
اب میرے بغیر اب جو اگر تم مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!!🙂🥀

10/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

‏ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہمیں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں۔۔۔!!
03/02/2025

‏ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں۔۔۔!!

01/11/2024

آج سے نقد بھیک دینا بند کر دیا جائے گا*

*بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شروع کی گئی بھکاری فری پاکستان موومنٹ 🇵🇰*

*اب یہ ایک قومی تحریک ہے اور پوری قوم میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔*

*بھکاری : (کھانا + پانی + کپڑے) دیں۔ لیکن نقد دینے کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں
اگر کوئی شخص (عورت / مرد /بوڑھا / معذور / بچے) بھیک مانگ رہا ہے تو ہم پیسوں کی بجائے (کھانا + پانی) دیں گے لیکن آج سے نقد نہیں دینگے*
نتیجتاً ، بین الاقوامی / قومی /ریاستی سطح پر 'بھکاریوں' کے گروہ ٹوٹ جائیں گے اور پھر بچوں کا اغوا خود ہی بند ہو جائے گا۔*
اگر آپ اس مہم سے متفق ہیں تو اس آئیڈیا کو اپنے دوسرے گروپس کو بھیجیں۔۔۔



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹















Address

South Shields

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADNANadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share