مظفرآباد (Crime patrol) دارلحکومت مظفرآباد کا بڑا اسپتال عباس انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز لڑائی جھگڑوں کے بعد اب فی میل ملازمین اپنی عزتوں کو بھی غیر محفوظ محفوظ کرنے لگیں ، گزشتہ روز ایمز اسپتال کے بدنام زمانہ ملازمین سجاد نقوی کا ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے پر خاتون ملازمہ سجاد نقوی ہر ٹوٹ پڑی ،
ملازم ایمز اسپتال سجاد نقوی کی ایک بار پھر چھترول سی سی ٹی وی فوٹیج Crime patrol نے حاصل کر لی ، سجاد نقوی نے پہلے خاتون کو کمرے میں بلا کر ہراساں کرنے کی کوشش بھی کی ، خاتون کے مطابق سجاد نقوی جو پہلے ایمز اسپتال میں بطور سکیورٹی انچارج سفارشی تعینات تھا گزشتہ کئی عرصے سے خاتون ملازمہ (م) کو بلیک میل کر رہا تھا ، خاتون ملازمہ (م) کا جعلی نکاح نامہ بنا کر خاتون کو اپنی بیوی ظاہر کر رہا تھا ، خاتون نے میڈیا سے رابطے کی بھی کوشش کی لیکن جب سجاد نقوی نے دوبارہ خاتون کو روکا کمرے میں کے جا کر بند کرنے کی کوشش کی تو خاتون سجاد نقوی پر حملہ آور ہو گئی اور سجاد نقوی ملازم ایمز پر تھپڑوں، جوتوں ، مکوں کی بارش کر دی ،
سجاد نقوی نے تھانہ سول سیکرٹریٹ میں خاتون کے خلاف درخواست دائر کی جس کا متن خاتون کی جانب سے تشدد اور مار پیٹ ہے ، پولیس کی جانب سے خاتون پر دباؤ ڈال کر خاتون کو خاموش کیا جا رہے ،سجاد نقوی کی جانب سے درخواست دائر کرن