Kotli AJK News

Kotli AJK News News from heart of kashmir
(1)

21/11/2024

کوٹلی پولیس نے ایمبولینس میں آنسو گیس کی سپلائی کی کوشش کی لیکن مظاہرین نے ایمبولینس کو پکڑ لیا پھر کیا ہو ۔ چیک کریں!!

21/11/2024

Kotli police and protesters

21/11/2024

Kotli police used tear gas on peaceful protesters

⛔️⛔️🚨کوٹلی حالات کشیدہ ہو گئے 🚨⛔️⛔️⚠️⚠️🚨🚨کوٹلی پر امن احتجاج پر آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔عوامی ا...
21/11/2024

⛔️⛔️🚨کوٹلی حالات کشیدہ ہو گئے 🚨⛔️⛔️⚠️⚠️🚨🚨کوٹلی پر امن احتجاج پر آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہو گئی۔عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی چوک میں موجود

11/11/2024

🚨عوامی نوٹس🚨🚨🚨🚨🚨
محمد صغیر صاحب راولپنڈی ٹیکسلا واہ کینٹ سے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ 6 تاریخ بروز بدھ واہ کینٹ سے کھوئیرٹہ سوہانہ کے لیے سفر کر تھا کھوئیرٹہ سے نیدی سوہانہ کے راستے میں میرا موبائل گم ہو گیا جس کے کور میں آئی ڈی کارڈ بھی تھا اور سب نمبر وغیرہ اس موبائل میں ہیں اگر کسی شخص کو ملے تو اس نمبر پہ رابطہ کریں 03434802868بہت مہربانی ہوگی محمد صغیر واہ کینٹ

🔴🚨🚨🚨 کھوئیرٹہ ٹرانسفارمر چور گرفتار🚨🚨🚨  پولیس کی کاروائی عرصہ دو سال سے ٹرانسفارمر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ ...
08/10/2024

🔴🚨🚨🚨 کھوئیرٹہ ٹرانسفارمر چور گرفتار🚨🚨🚨 پولیس کی کاروائی عرصہ دو سال سے ٹرانسفارمر چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ وقاص عرف وکی (ڈان) ولد محمد یوسف قوم چیر سردار ساکن ڈھیری سدھناں تحصیل کھوئیرٹہ ریاست ولد کرمداد قوم چیر سردار ساکن ڈھیری سدھناں تحصیل کھوئیرٹہ گرفتار ملزمان سے چوری شدہ ٹرانسفارمر کی کوائلین ، گاڑی نمبر LWP/794 چوری شدہ مال کو ٹھکانے لگانے کے لیے بھی ضبط ملزمان مقدمات مقدمہ علت نمبر 5/10/24 مورخہ 9-1-24بجرائمAPC 381/A ) جا ئے وقوع بنڈیاں کھو ئیرٹہ
مقدمہ علت نمبر 19/24مورخہ22-1-24 بجرائم APC 381/A جائے وقوع بھینسہ گاہی کھوئیرٹہ مقدمہ علت نمبر 99/24 مورخہ 24-5-24 بجرائم APC 381/A جائے وقوع گالہ بازار مقدمہ علت نمبر 215/24 مورخہ 14-9-24 بجرائم APC 381/A جائے وقوع بنڈیاں مقدمہ علت نمبر 226/24 مورخہ 4-10-24 بجرائم APC 381/A جائے وقوع بمقام دیہاڑی باغ مقدمہ علت نمبر 223/24 مورخہ 6-10-24 بجرائم APC 381/A ملزمان نے ٹر انسفارمر چوری کا اعتراف کیا ہے۔ ملزمان سے مقدمات 224/24 اور 223/24 میں مسروقہ ٹرانسفارمر کی کوائلین بر آمد مزید بر آمدگی کی سعی جاری ہے ملزمان سے سلسلہ تفتیش جاری ہے اور وقوع میں استعمال ہونے نے والا کنٹرولر دیگر سامان ٹرانسفارمر کھولنے کے لیے بھی ضبط ملزمان پنجاب کے متعدد اضلاع میں وارداتوں میں ملوث ہیں۔۔

⛔️⛔️کوٹلی اے جے کے نیوز⛔️⛔️⛔️ منیل باولی کل سڑک پر ایک حادثہ پیش آیا ۔جس میں ایک غریب گھرانے کا چراغ گل ہو گیا۔ اللہ پاک...
24/09/2024

⛔️⛔️کوٹلی اے جے کے نیوز⛔️⛔️⛔️ منیل باولی کل سڑک پر ایک حادثہ پیش آیا ۔جس میں ایک غریب گھرانے کا چراغ گل ہو گیا۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
محکمہ شہرات کی غفلت کی وجہ سے سڑک کے کنارے پڑی بجری کریش جان لیوا ثابت ہوئی ۔لیکن محکمہ کی لاپرواہی اتنی حد تک بڑ گئی ہے کہ کئی بار دن کو یہاں سے انکا کا گزر ہوتا ہے۔کبھی کام کی طرف انکی توجہ نہیں ہوتی ۔۔ان کو تمبر کا ڈنڈا چاہیے
کوٹلی سڑک منیل سے بند ہے۔

کوٹلی نیوز  کھوئی رٹہ  کے نواحی گاؤں درگوٹی بالا  میں قتل یا خودکشی  سوال بہت لیکن جواب ابھی ممکن نہیں درگوٹی زیر تعمیر ...
20/09/2024

کوٹلی نیوز کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں درگوٹی بالا میں قتل یا خودکشی سوال بہت لیکن جواب ابھی ممکن نہیں
درگوٹی زیر تعمیر گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ،نوجوان کی شناخت یاسر ولد صابر قوم گوجر ساکن بن خرماں میرپور کے نام سے ہوئی یے
نعش کے پاس سے ایک پستول بھی برامد
پولیس نے نوجوان کی نعش تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ،علاقے میں لوگ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنصدر انجمن تاجران ڈونگی حاجی قدرت اللہ صاحب کا جواں سالہ بیٹا حاجی ذیشان قدرت ال...
11/09/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
صدر انجمن تاجران ڈونگی حاجی قدرت اللہ صاحب کا جواں سالہ بیٹا حاجی ذیشان قدرت اللہ کا چھوٹا بھائی اور فیضان قدرت اللہ عرف (شالی) اچانک وفات پا گیا ہے
دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تبارک تعالیٰ مرحوم کی کامل بخشش مغفرت فرما کر اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔
والدین اور تمام خاندان والوں کو جوان موت کا یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
(Copy)

کوٹلی عوام کے رکھوالے ہی عورتوں کی عزتیں لوٹنے لگے۔کشمیری عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دینا والا سانحہ لڑکی کو ہراساں کیوں کرر...
04/09/2024

کوٹلی عوام کے رکھوالے ہی عورتوں کی عزتیں لوٹنے لگے۔
کشمیری عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دینا والا سانحہ
لڑکی کو ہراساں کیوں کررہے ہو ؟؟سوال پوچھنے پر پولیس ملازم ڈوگرہ ذوالفقار ملک پر حملہ آور ہوگیا ۔جان سے ماردینے کی دھمکیاں۔مجھے کوئی کچھ نہیں کرسکتا میں جو چاہوں کرسکتاہوں ۔
پولیس ملازم راشد لطیف نے راہ گزرتی بحجاب خاتون کو احاطہ کچہری میں ہراساں کیا،دھمکیاں دیتا رہا،صحافی ڈوگرہ ذوالفقار ملک نے مداخلت کرتے ہویے ملازم مزکورہ سے اس بابت سوال پوچھا تو وہ حملہ آور ہوگیا ۔متاثرہ لڑکی اور صحافی کی طرف سےایس پی کو درخواست دے دی گئی ۔ایس پی کوٹلی نے ملازم کو فوری لاین حاضر کرکے تحقیق کاحکم صادر کردیا۔ ووکلاء اور صحافی برادری میں شدید اشتعال. فوری سزا کا مطالبہ ۔

سکردو:- سکردو سے پنڈی جانے والی سیاحوں کی کار کو ڈمبوداس کے مقام پر پتھر لگنے سے حادثے کا شکار ۔ کار میں چار افراد سوار ...
29/08/2024

سکردو:- سکردو سے پنڈی جانے والی سیاحوں کی کار کو ڈمبوداس کے مقام پر پتھر لگنے سے حادثے کا شکار ۔ کار میں چار افراد سوار تھے ۔ایک سیاح موقع پر جاں بحق جبکہ تین زخمی۔ زخمیوں کو پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے سول ہسپتال تھوار پہنچا دیا جہاں اسسٹنٹ کمشنر دونوں نے زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے ہسپتال کے عملے کو بہتر طبی امداد کےلئے تمام تر اقدامات کا حکم دیا ۔ تھانہ تھوار کا عملہ ایس ایچ او کی نگرانی میں جائے حادثے میں پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا ۔۔ ڈی پی او سکردو اسحاق حسین کے حکم پر ڈسٹرکٹ پولیس سکردو نے موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر شاہراہِ بلتستان اور سدپارہ روڈ بطرف دیوسائی تمام مسافروں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل کی ہوئی ہے ۔

        کوٹلی اے جے کے نیوز خدا کے لیے اوور سپیڈنگ نہ کریں پلندری ٹو کوٹلی روڈ سہر تمروٹہ کے مقام پر سوزوکی لوڈر حادثے ک...
28/08/2024


کوٹلی اے جے کے نیوز
خدا کے لیے اوور سپیڈنگ نہ کریں
پلندری ٹو کوٹلی روڈ سہر تمروٹہ کے مقام پر سوزوکی لوڈر حادثے کا شکار
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی میں دو افراد موجود تھے جو بال بال بچ گئے۔ حادثہ روڈ پھسلن کی وجہ سے پیش آیا
ہلکی بارش ہے ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیونگ کریں اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

      انتہائی افسوسناک خبر آذادپتن اور کہوٹہ کے درمیان پانہ پل کے پاس بس گہری گہری کھائی میں جا گری ۔  ابتدائی معلومات ک...
25/08/2024


انتہائی افسوسناک خبر
آذادپتن اور کہوٹہ کے درمیان پانہ پل کے پاس بس گہری گہری کھائی میں جا گری ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں ابھی تک 23 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں ۔
ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
حادثہ پاکستان کی حدود میں پیش آیا ۔
حادثے میں جانبحق ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق پلندری سے بتایا جا رہا ہے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں راولاکوٹ اور سدہنوتی سے موقع پر پہنچ گئیں۔کمشنر پونچھ سردار عبدالوحید

افسوناک خبر بجلی کے بل پر قتل گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ...
27/07/2024

افسوناک خبر بجلی کے بل پر قتل
گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق پرنس روڈ گرجاکھ محلہ میں مرتضی، عمرفاروق ایک ہی گھر میں رہائش پزیر تھے گزشتہ ماہ دونوں کو زیادہ بل آیا تو انہوں نے قسط کروائی اور 8 ہزار بقایا جات بن گئے اور اس ماہ جب بل آیاتو وہ 30 ہزار بن گیا دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے تھے اور ایک دوسرے کو بل کاحصہ دینے پہ لڑائی ہوتی رہی آج بھی عمر فاروق کارخانہ سے واپس آیا تو دونوں میں بجلی کے بل کو لیکرجھڑپ ہوئی تو دونوں لڑتے ہوئے گلی میں آگئے اور مرتضی نے تیزدھارآلہ سے بھائی کو شدید زخمی کر دیا جو زیادہ خون بہہ جانے پہ دم توڑ گیاجبکہ قتل کرنے والا بڑا بھائی مرتضی فوری طور پر موقع سے فرار ہو گیا، تصویر میں31 ہزار بل کی خاطر بھائی کے ہاتھوں مارے جانے والا چھوٹا بھائی عمر فاروق اور بجلی کا بل ۔۔
خدارا رحم کریں اس قوم پر۔۔😭😭😭😭

09/06/2024

ٹیم 🇵🇰پاکستان کا اگلا پروگرام وڑ گیا جے!!🇵🇰

🚨🚨🚨🌙🌙🌙🌙چاند مبارک ہو🌙🌙🌙پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔۔۔ عید الاضحیٰ بروز پیر 17 جون کو ہو گی۔
07/06/2024

🚨🚨🚨🌙🌙🌙🌙چاند مبارک ہو🌙🌙🌙
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔۔۔ عید الاضحیٰ بروز پیر 17 جون کو ہو گی۔

کھوئیرٹہ نیوز اپڈیٹ حقیقت کیا ہے؟؟؟کھوئی رٹہ میں آج رونما ہونے والے واقعے کی تفصیلات  جو ہم نے مختلف زرائع سے حاصل کیں و...
06/06/2024

کھوئیرٹہ نیوز اپڈیٹ حقیقت کیا ہے؟؟؟
کھوئی رٹہ میں آج رونما ہونے والے واقعے کی تفصیلات جو ہم نے مختلف زرائع سے حاصل کیں وہ پیش خدمت ہیں
آج کھوئی رٹہ میں ایک واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ایک نوعمر طالب علم لڑکے نے وزیر حکومت کی فیملی کے استعمال کے لیے دی جانے والی سرکاری گاڑی کو بیچ سڑک روک لیا
تفصیلات کے مطابق گاڑی کو وزیر حکومت کا حقیقی بھتیجا طیب چلا رہا تھا اور سابق پی آر او توفیق چوہدری،رئیس چوہدری و ایک مذید شخص جس کا نام معلوم نہیں ہو سکا یہ تین افراد بھی ڈرائیور کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے جبکہ وزیر حکومت کے بچے گاڑی میں موجود نہیں تھے
عینی شاہدین کے مطابق جب نو عمر لڑکے نے گاڑی کو روکا تو ڈرائیور طیب اور سابق پی آر او توفیق اس لڑکے پر ٹوٹ پڑے اسی اثنا میں مذید لڑکے بھی وہاں پر پہنچ آئے جنہوں نے مشتعل ہو کر پتھر اٹھا کر گاڑی کی ونڈ سکرین پر مار کر ونڈ سکرین توڑ ڈالی
ہمارے زرائع نے تفصیلات بیان کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ سرکاری گاڑی نے دو تین چکر بنڈلی روڈ پر لگائے جس کے بعد فرحان نامی نوجوان نے گاڑی کو اشارہ کر کے روکا وہ ڈرائیور سے بات کر رہا تھا کہ آپ سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال کیوں کر رہے ہیں اتنے میں پچھلی سیٹ پر بیٹھے سابق پی آر او توفیق گاڑی سے اتر کر نوجوان پر حملہ آور ہو گیا جس کے بعد وہاں پر موجود بنڈلی کے دیگر لڑکے بھی جمع ہو گئے جنہوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین کو توڑ دیا
زرایع نے یہ بھی بتایا کہ کچھ روز قبل بھی اس نوجوان نے گاڑی کو روک کر ڈرائیور کو وارننگ دی تھی کہ سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال ترک کر دیں عوام اشرافیہ کی عیاشیاں مذید برداشت نہیں کر سکتے
لیکن آج جب پھر سے وہ گاڑی بازار میں نظر آئی تو نوجوان نے گاڑی کو روک لیا جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا عینی شاہدین کے مطابق سوشل میڈیا پر جو پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ وزیر حکومت کے بچے اس گاڑی میں سوار تھے اس کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ،بچے تو سب کے سانجھے ہوتے ہیں اگر اس گاڑی میں وزیر حکومت کے بچے موجود ہوتے اور اس طرح کا طرز عمل اپنایا جاتا تو ہمیں بھی شدید تشویش ہوتی اور اس کی پزور مذمت بھی کرتے لیکن عینی شاہدین اور اپنے انتظامیہ زرایع کے مطابق واقعے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر تو واقعی بچے موجود تھے تو اس طرح کا طرز عمل تشویشناک ہے لیکن اگر واقعے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے تو حقائق کو سامنے لایا جائے
ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف انکوائری کر کے حقائق منظر عام پر لائے جائیں اور واقعہ کے اصل کرداروں کے خلاف تحت ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے
وادئ بناہ پڑھے لکھے لوگوں کی پرامن وادی ہے اور اس پرامن وادی میں اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا افسوسناک عمل ہے ،ہماری کچھ روایات و اخلاقیات ہیں جو ہمیں دیگر علاقوں سے ممتاز کرتی ہیں اور ان کی ہمیشہ دیگر علاقوں میں مثال دی جاتی ہے۔ copy

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotli AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Gam Kotli

Show All