Nasir mehmood Chaudhary official

Nasir mehmood Chaudhary official Jammu and Kashmir �

16/11/2024

اللہ تعالی ہمیں ایک خود مختار ریاست عطا فرما آمین
ریاست جموں و کشمیر

14/11/2024

اسلام اباد بلیو ایریا میں سوزکی کیری میں سواری بھٹانے پر ٹوٹا ویکن کےدرمیان جھگڑا ڈنڈوں سے ویگن کے ڈرائیور اور کنڈیکڑ نے سوزکی کے ڈرائیور پر شدید برسائی جوکہ ڈرائیور بےحوش ہوگیا لوگوں نے ویگن ڈرائیور کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کر دیا

14/11/2024

Kashmir ♥️

Jammu & Kashmir Tourism Nasir Mehmood Choudhary
19/10/2024

Jammu & Kashmir Tourism Nasir Mehmood Choudhary

04/09/2024

موت روح نکلنے سےلے کر دفن ہونے تک کا درد ناک سفر

04/09/2024

Insha Allah ♥️

04/09/2024

ایجاد کشمیر میں ایک نئی فورس
AJK Rangers
بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ہے؟ کیا یہاں بھی بلوچستان والے حالات بننے جا رہے ہیں؟

کسوہ فیکٹری میں تیاریاں ! اختتام پذیر ہوئیآنے والا: خانہ کعبہ کا نیا کسوہ اس ہفتے! 🕋 کعبہ شریف کا کسوہ! 🕋• 670 کلوگرام ق...
07/07/2024

کسوہ فیکٹری میں تیاریاں ! اختتام پذیر ہوئی
آنے والا: خانہ کعبہ کا نیا کسوہ اس ہفتے! 🕋

کعبہ شریف کا کسوہ! 🕋

• 670 کلوگرام قدرتی ریشم

• 120 کلوگرام سونے کا دھاگہ

• 100 کلو گرام چاندی کا دھاگہ

• کل وزن کا 1300 کلوگرام

کسوہ کی لاگت 20 ملین ریال سے زیادہ ہوئی
حج2024 سعوديه خانہ کعبہ
🖊انٹرنیشنل قرآن نالج

07/07/2024

نئے غلاف کعبہ کو فیکٹری سے
حرم شریف منتقل کرنے کے مناظر
6 جولائی 2024م

20/06/2024

مکہ مکرمہ میں گرمی کی شدت 51.8 درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔گرمی اور دم گھٹنے کی وجہ سے تقریبا 900حجاج کرام اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے۔اللہ کریم بلند درجات نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین
اکثریت کا تعلق مصر،ترکی اور تیونس سے بتایا جاتا ہے ۔

15/06/2024

Arafat from the skies of Makkah ! 🚁

Address

Gam Kotli

Telephone

+923104598786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir mehmood Chaudhary official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir mehmood Chaudhary official:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Gam Kotli

Show All