کوٹلی آزاد کشمیر وزیر صحت آزاد جموں کشمیر ڈاکٹر انصر ابدالی کہ آبائی حلقہ کھوئی رٹہ میں وزیر صحت ازاد جموں و کشمیر کی سبز نمبر پلیٹ والی سرکاری گاڑی کو شہری نے توڑ دیا کل بھی گاڑی کو روکا تھا جس کے خلاف قانونی کاروائی ہو چکی تھی اج گاڑی کو روک کر فرنٹ سکرین توڑ دی پولیسگاڑی کے شیشے توڑتے وقت ڈاکٹر انصر ابدالی کے بچے گاڑی میں سوار تھے گاڑی سکول سے بچوں کو واپس گھر لے کے جا رہی تھی عینی شاہد کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کے ساتھ ہاتھاپائی کی گی بچے شدید خوف و ہراس کا شکار ہوئے ابتدائی اطلاع کے مطابق کوئی بھی زخمی نہیں ہواپولیس نے ہلڑ بازی کر کے گاڑی توڑنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کر دی سرکاری گاڑی ذاتی استعمال میں لائی جا رہی تھی گرفتار شہری کل بھی روک کے منع کیا تھا کہ یہ سرکار کی گاڑیاں ہیں ذاتی استعمال مت کریں گرفتار شہری
تحصیل چڑہوئی ،بڈیاں کس ،چہاولہ کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں
آگ کے دھواں کیوجہ پورے علاقہ میں سانس لینا مشکل ،قریبی آبادی کو خطرہ آگ سے چیڑ /چیل کے قمیتی درخت اور جنگلی جانور چرند پرند بھی جل گئے
کسی نامعلوم شہری نے آگ لگائی، تحقیقات جاری ،محکمہ جنگلات
آگ لگا کر قیمتی لکڑی چوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش ھر سال کی جاتی ھے ۔مقامی افراد
وزیر صحت حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر ڈاکٹر انصر اعبدالی کا کھوئی رٹہ پریس کلب کی حلف برداری کی تقریب میں عوامی ایکشن کمیٹی کو وارننگ جاری
ازاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوی رٹہ کے نواحی گاوں سملار کے مقام پر پسند کی شادی کرنے والی مانسہرہ کی شگفتہ بی بی کی کہانی میرے سسرال والے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے جن کے پاس غیر قانونی اسلحہ بھی ہے مجھے اپنی جان کا خطرہ ہے میں نے تھانہ کھوئی ر ٹہ میں درخواست بھی دی کوئی شنوائی نہیں ہوئی میرے چار معصوم بچے ہیں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں میرے سسر باجی یونس, میرے جیٹھ اور میری ساس جو میری حقیقی خالہ ہیں نے میری زندگی اجیرن کر دی ہے اور طلاق دلوانا چاہتے ہیں میرا خاوند مجھے طلاق نہیں دینا چاہتا
مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
رپورٹر محمد افضل
کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں ڈاکٹر مہربان کے ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر پر ہسپتال کے سٹاف نے گستاخ رسول کا الزام لگا دیا ہسپتال کے دیگر سٹاف اس بارے میں کیا کہا دیکھیے مجیب اکبر راجہ کے اس ویلاگ میں
ازاد کشمیر بھر میں خواتین اور بچے عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں کوٹلی، کھوئی رٹہ ازاد کشمیر میں خواتین اور بچے بازار میں جلوس کی شکل میں حکومت اور وزیراعظم ازاد کشمیر کے خلاف نعرہ بازی
ازاد کشمیر بھر میں خواتین اور بچے مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر
مہنگی بجلی مہنگا اٹا ہائے ہائے حکومت ازاد کشمیر ہائے ہائے
ضرورت زندگی اور خورد نوش کی چیزیں انتہائی مہنگی ہیں خواتین
ڈیفنس ڈے ٹی-ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ خاور شہاب شہید اسٹیڈیم کھوئیرٹہ میں جاری ٹاپ کرکٹ ٹیموں کہ کپتانوں نے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
اور بڑے احتجاج کی کال دے دی ٹورنامنٹ کے بائیکاٹ کرنے کی کیا وجہ بنی جانیے اس رپورٹ میں
انجمن تاجران کھوئی رٹہ کی موجودہ باڈی کے حوالے سے تاجر برادری کیا رائے رکھتی ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں
انجمن تاجران کھوئی رٹہ پر مکمل رپورٹ جلد ۔۔۔۔۔۔۔
coming soon
صرف
AJK Reporter
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّوبیاں
گزشتہ روز '' امید کی کرن چیئرٹی '' کی طرف کا وادی بناہ کھوئی رٹہ میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا سات بیٹیوں کا باعزت رخصتی ہوئی' امید کی کرن چیئرٹی '' کے جملہ ذمہ داران چیف ایگزیکٹو گلبہار خان صاحب ، کوارڈینیٹر محمد اشتیاق قادری صاحب نے اس موقع پر کیا کہا دیکھیے اے کے رپورٹر کی اس رپورٹ میں
جماعت اہلسنت تحصیل کھوئیرٹہ کا اہم اجلاس سنی کانفرنس کے انعقاد کے سلسلہ اعلامیہ جاری کردیا گیا
کھوئی رٹہ چڑہوئی اور نکیال کی بجلی کیوں بند ہے اوربجلی ٹھیک کرنے میں کتنا وقت لگے گا اے جے کے رپورٹر نے کھوج لگا لی دیکھئیے مدثر یاسین اور محمد افضل کی اس رپورٹ میں