14/10/2023
کوٹلی (طیب الطاف) طلباء 17 اکتوبر کو تاریخ رقم کریں گے. اس مہنگی حکومت مہنگی بجلی اور مہنگی روٹی کے خلاف تمام طلباء انشاءاللہ سڑکوں پر آئیں گے. انشاءاللہ اس حکومت کے دن تھوڑے رہے چکے ہیں. تمام طلباء شرکت یقینی بنائیں ہم نہیں مانتے ظلم کے ضابطے، آواز دو ہم ایک ہیں.سردار ہارون قیوم ، سردار حماد الیاس