08/12/2024
وقت بدل رہا طاقت ور کمزور اور کمزور طاقت ور ہو رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک خوشخبری
افغانستان تو کہی سالوں حالت جنگ میں رہنے کے بعد آخر کار انقلاب لے آیا تھا
اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ بنگلہ دیش بھی غلامی سے آزاد ہوا اور اب ایک آزاد قوم کے طور پر جانا جاتا ہے
الحمدلله اب شام بھی آزاد ہو چکا ہے نور الدین زنگی کا شہر دمشق آزاد ہو گیا
ان شاءالله ایک ریاست جس کی آزادی بہت ضروری ہے
غلامی کی زنجیریں توڑے گا
اگر ایک قوم بن کر چلیں تو تبھی یہ ممکن ہو گا
الله پاک اسے بھی آزادی عطا فرمائیں
شب گریزاں ہو گی آخر جلوہ خورشید سے
یہ چمن معمور ہوگا نغمہ توحید سے