القرآن الکریم

القرآن الکریم Quran karerm is an Online Platform offering content related to Quranic Ayahs, surah & other Islamic ,

23/06/2024

قاری صالح المھدی زادہ وللہ راحة نفسية اللہ يحفظه و يحفظ جميع القراء دائما قائين القرآن تلك ھم وجوھم بیھم قبولیه مو طبیعیه

20/06/2024
18/06/2024

قاری صالح مھدی القران لکريم صوت جمیل

16/06/2024

القاری صالح المهدي

03/06/2024
02/06/2024



ماشاءالله ❤️ ❤️ ❤️
01/06/2024

ماشاءالله ❤️ ❤️ ❤️

25/05/2024

#القرآنالكريم 💕 #راحةنفسية #

28/12/2023

#سورةالفلق



#تلاوت








#اطمأن






القرآن الکریم

08/10/2022

ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کی بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں!!
جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھے چھپے کرب کو جان لیتے ہیں!!
بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں ورنہ یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے!!

07/10/2022

سب تو سو جاتے ہیں لیکن کسی کو کیا خبر رات کے آدھے پہر اُس ایک شخص پر کیا گزرتی ہے جب کوئی نہیں ہوتا اُسکی سسکیوں کی سرسراہٹ سننے والا...!!

04/04/2022

اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہے ۔۔۔۔اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے!

قبروں ميں نہيں ہم کو کتابوں ميں اُتارو ہم لوگ محبت کى کہانى ميں مرے ہيں ،،
26/03/2022

قبروں ميں نہيں ہم کو کتابوں ميں اُتارو
ہم لوگ محبت کى کہانى ميں مرے ہيں ،،

08/02/2022

مکافات عمل۔۔۔
14فروری

جانو میں رات کو آؤں گا ضرور میرا بہت دل کر رہا ہے
ملیں گے رومانس کریں گے !
مگر میں کیسے ملوں گی بھائ بھی ہے ابو اور دیگر گھر والے ہونگے
آپی اور میں اکٹھے سوتے ہیں ممکن ہی نہیں یار

میں کچھ نہیں سننا چاہتا میں آؤں گا رات کے ایک بجے وہی فراک پہننا اور خوشبو جو گفٹ دی تھی وہی لگانا
مجھے سمجھنے کی کوشش کرو یہ کیسے ہوگا ۔۔۔
اسکا بھی بندوبست بھی ہے
نیند کی گولیاں بھیجوں گا رات کے کھانے میں دے دینا سب سو جائیں گے
ٹھیک ہے اس طرح ہم مل سکیں گے

ہیلو یار تم نے اچھا نہیں کیا میں نے نیند کی گولیاں بھی کھانے میں ڈالیں
مگر تم نہیں آئے میں سخت ناراض ہوں سردی میں انتظار کرتی رہی !
یار اف!
سنو میں بلکل تیار تھا یار ڈنر کیا تو تھوڑی دیر بعد نیند آگئ صبح 8 بجے آنکھ کھلی ہے ابھی فریش ہوا ہوں
ابھی بھی نیند ہے۔
۔۔
۔

۔
۔

مکافات عمل
رات کو تیرے گھر میں بھی وہی نیند کی گولیاں استعمال ہوئ ہیں دوسری طرف تو جا نہیں سکا مگر تیری طرف آ بھی گیا اور کام بھی کر گیا...

#ہمدانی

‏میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لئے کرتے ہیں "سعادت حسن منٹو"
08/02/2022

‏میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا صرف شکل دیکھنے کے لئے کرتے ہیں

"سعادت حسن منٹو"

04/02/2022

اب اک ہجومِ شکستہ دلاں ہے ساتھ اپنے
جنہیں کوئی نہ ملا ہم سفر ہمارے ہوئے

کسی نے غم تو کسی نے مزاجِ غم بخشا
سب اپنی اپنی جگہ چارہ گر ہمارے ہوئے

احمد فراز صاحب

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے🤍کے وقت منتیں کرتا رہا 'گزار مجھے؛
04/02/2022

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے🤍
کے وقت منتیں کرتا رہا 'گزار مجھے؛

04/02/2022

ہم خساروں کا لطف لیتے ہیں...!!
لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں...!!

💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💓
01/02/2022

💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💓

26/01/2022

وہ جن کو تم میّسر ہو........
ہاں! میں اُن سے جلتا ہوں..! ۔

25/01/2022

وہ لوگ مطمئن ہیں کہ پتھر ہیں ان کے پاس
ہم خوش کہ ہم نے آئینہ خانے بنائے ہیں

غلام محمد قاصر🖤🔥

تحقیق ہو تو روح دو عالم تڑپ اٹھے اتنا تیرے بغیر پریشان رہا ہوں میں
21/01/2022

تحقیق ہو تو روح دو عالم تڑپ اٹھے
اتنا تیرے بغیر پریشان رہا ہوں میں

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے
10/01/2022

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے

حـــوصــلہ اور یـــقیــن ہــو تـــو زنــدگــی کــہــیــں ســے بــھــی شــروع ہــو سـکـتی ہے
13/09/2021

حـــوصــلہ اور یـــقیــن ہــو
تـــو زنــدگــی کــہــیــں ســے بــھــی شــروع ہــو سـکـتی ہے

لمحہ لمحہ صدی سا لگتا ہےاب یہ شہر اجنبی سا لگتا ہےگھر کی دہلیز سے نکلتے ہی،ہر قدم آخری سا لگتا ہےوہ جو رشتہ محبتوں کا تھ...
20/06/2021

لمحہ لمحہ صدی سا لگتا ہے
اب یہ شہر اجنبی سا لگتا ہے

گھر کی دہلیز سے نکلتے ہی،
ہر قدم آخری سا لگتا ہے

وہ جو رشتہ محبتوں کا تھا
اب وہ فقط واجبی سا لگتا ہے،
😢😮🖤💫

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیںجنہیں تتلی پکڑنی تھی جنہیں باغوں میں رہنا تھا
30/03/2021

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنی تھی جنہیں باغوں میں رہنا تھا

کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہےیہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
29/03/2021

کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

Address

Gam Kotli

Telephone

+97450989669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when القرآن الکریم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to القرآن الکریم:

Videos

Share

Category