ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ

  • Home
  • ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ

ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ, Music production studio, Sensa Azad Kashmir, .

اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔
یہ پیج سپیشل پوٹھوہاری شعر و شاعری اور اسلامی پوسٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تمام دوست احباب سے گزارش ہے پیج کو لائیک فولو کریں شکریہ ۔سلامت رہیںAdmin Ch Tanzeel jatt sehnsa Ak

الوداع 😭 پیارے 😭 الوداع 😭کوہمر گُجراں 1  بار پھر غم میں ڈب گیا😭😭        اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اتن...
24/12/2024

الوداع 😭 پیارے 😭 الوداع 😭
کوہمر گُجراں 1 بار پھر غم میں ڈب گیا😭😭
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں موت ایک تلخ حقیقت ہے ہر کسی نے یہ جہان چھوڑ کے جانا ہے لیکن یوں جوانی کے عروج پے دنیا چھوڑ جانا خاندان کےلیے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے

افففففف نمبرادارا😭😭😭😭😭😭😭
تنیوٹ سے افسوسناک خبر
دھناں تنیوٹ موٹر سائیکل حادثہ ایک موٹر سائیکل پر تین نوجوان سوار تھے جس سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا اور دو نوجوان زخمی ہو گئے نوجوان کا نام مدثر کاظمی ولد نمبردار صدیق ساکن کوہمر گجراں جان کی بازی ہار گیا اللّہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

Big shout out to my newest top fans! 💎 Adil Raja, Qaisar Ch, Risat Khan Ali, Mehtab Manzoor, Raja Saeed, ملک عماد کشمیری...
23/12/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Adil Raja, Qaisar Ch, Risat Khan Ali, Mehtab Manzoor, Raja Saeed, ملک عماد کشمیری, Sardar Qadeer Ak, Muhammad Siddique Khan, Waseem Malik, Yasir Malik, Tassawar Hussain, Muhammad Kashif, Shahid Abbasi Abbasi, RAja Ahsaan Razzaq, Malik Mushtaq, Raja Usman Raja, Gujjar Anwar Gujjar Anwar, Nazir Huasan, Ch Bilal Ahmad, Javed Malik, Sajid Ali, Raja Waqar Raja Waqar

Drop a comment to welcome them to our community,

23/12/2024

Assalamualaikum kesy him ap sab

میرپور ایف ون کوٹلی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار خاتون کی چادر ٹائر میں پھنسے کی وجہ سے حادثہ، خاتون سوار شدید زخمی،
22/12/2024

میرپور ایف ون کوٹلی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار خاتون کی چادر ٹائر میں پھنسے کی وجہ سے حادثہ، خاتون سوار شدید زخمی،

22/12/2024

افسوس ناک خبر۔
صدر انجمن تاجران پونچھ ڈویژن ممبر ایکشن کمیٹی سردار شبیر خان اور قاری نصیر صاحب کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں ۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

کشمیریو  اتنا تو کر سکتے ہو اس تصویر پر 1M❤️ چاہئیے تیار ہو صرف دل والاTen Unknown Facts About  1. Founding and History:...
21/12/2024

کشمیریو اتنا تو کر سکتے ہو اس تصویر پر 1M❤️ چاہئیے تیار ہو
صرف دل والا

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes

21/12/2024

لوگ پردیس جا کر کیا کھوتے ہیں اور کیا پاتے ہیں ؟؟؟

سب کا دل جیتنے کے لیے، والدین کو بھر بھر کر پیسے بھیجنے کے لیے، بہنوں کی شادیاں کروانے کے لیے، شادی شدہ بہنوں کے مان رکھنے کے لیے، مکان تعمیر کرنے کے لیے یا پھر اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دوبئی، کویت، سعودی عرب یا پردیس میں کہیں بھی رہنے والا مرد۔۔۔۔۔ جب وطن واپس لوٹتا ہے تو بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔

کیوں کہ والدین کے پاس دوسرے بیٹے ہوتے ہیں جو ان کی ضرورتیں بھی پوری کرتے ہیں اور ساتھ تنہائی بھی دور کرتے ہیں۔ بہنیں اپنے خاندانوں میں خوش اور آباد ہوتی ہیں۔ اس پورے عرصے میں جو سب سے زیادہ آزمائش سے گزرتی ہے وہ اس شخص کی بیوی ہوتی ہے۔ جس سے یہ امید لگائی جاتی ہے کہ وہ نا کبھی اپنے شوہر کے پاس جانے کا شور ڈالے، نا اسے واپس بلانے کی بات کرے بلکہ جو خرچہ اسے مل رہا ہے اسے ہی بہت جان کر، ماتھے پر شکن لائے بغیر سب کو خوش رکھے کچھ مرد تو بیوی کو خرچہ دینا بھی مناسب نہیں سمجھتے اور بچوں کی مکمل ذمہ داری بھی اٹھائے اور اپنی عزت کی حفاظت بھی کرے۔

جب یہ ادھیڑ عمر بندہ واپس آتا ہے تو تب اسے اندازہ ہوتا ہے کہ اس نے تو بہت کچھ کھو دیا۔ کیوں کہ بیوی کو بھی اس کے بغیر رہنے کی عادت ہوچکی ہوتی ہے۔ جذبات سرد پڑ چکے ہوتے ہیں، کئی سالوں کا غبار دماغ میں گھومتا رہتا ہے۔ بچے جنہوں نے بچپن میں باپ کی موجودگی کا مزہ چکھا ہی نہیں ہوتا وہ اب اس کی موجودگی سے کچھ گھبراتے ہیں۔

والدین کہتے ہیں ارے وہیں اچھے تھے مزے میں، وہیں رہتے بیٹا اور اپنے بھائیوں کو بھی بلا لیتے، بہنیں کہتی ہیں ارے آپ بھی کیا بھائی جان کیوں واپس آگئے، اب تو آپ کی تنخواہ اچھی ہوئی تھی۔۔۔۔

وہ بس چپ چاپ اپنی بیوی کی طرف دیکھتا ہے کہ شاید یہ ایک بار کہے کہ اچھا ہوا جو واپس آگئے، اب نہیں رہ سکتی میں اکیلے کیسے سنبھالوں سب آپ کے بغیر۔

مگر بیوی میں چھپی وہ پیار کرنے والی محبوبہ تو کہیں کھو چکی ہوتی ہے۔ اب تو بس ایک دو بیماریوں یا کم از کم ذہنی مسائل کے ساتھ ایک عورت سامنے کھڑی ہے۔ جس کے پاس نہ الفاظ ہیں نہ احساسات وہ کیوں کہے گی یہ سب۔۔۔۔۔

جب وہ کہہ رہی تھی تب کہا جاتا تھا کہ اماں ابا نہیں مانتے، ابھی چھوٹی کی شادی کا سامان اکٹھا کرنا ہے، اماں کہہ رہی ہیں گھر بنانا ہے۔ وہاں کیسے اتنا کماوں گا؟

تو بس زیادہ کمانے کے لیے اپنی زندگی کے بہت پیارے لمحات پردیس میں گروی رکھوا دیے۔۔۔۔۔
مرد جب لمبی چھٹی کے بعد بیماریوں سے بھرا جسم لیکر واپس ہوتا ہے تو پیسے تو ہوتے ہیں اسکے پاس لیکن رشتے کھودیتا ہے خاص طور پر ازدواجی رشتے میں آنے والی عورت کو کھودیتا ہے۔

بہت سی ایسی کہانیاں ہیں ہمارے ارد گرد۔۔۔
میں سمجھ سکتا ہوں کہ روزگار کے لیے اکثر سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔۔۔
لیکن جب آپ شادی کریں تو یا تو بیوی ساتھ لے جائیں ورنہ واپس آجائیں۔۔۔۔۔ جتنی جلدی ہوسکے پلٹ جائیں۔

اور یہ والدین جو اپنی بیٹی کا رشتہ دیوانوں کی طرح باہر والے سے کر دیتے ہیں کہ خوب پیسے میں کھیلا کرے گی۔۔۔۔ بیٹی کو جان بوجھ کر آزمائش میں ڈالتے ہیں۔

اور وہ لوگ جو جھوٹ بول کر شادی کرتے ہیں کہ اپنے ساتھ لے جائے گا اور بعد میں وہ لڑکی کبھی اپنے شوہر کے پاس نہیں جاپاتی۔۔۔۔۔۔ نہ کریں ایسا۔۔۔
معاشرے میں ایسے ہی بہت سے مسائل ہیں جو خاموشی سے بے راہ روی کا باعث بن جاتے ہیں اور ہمارا ذہن کبھی جاتا ہی نہیں اس طرف۔۔۔۔۔
کسی دوسرے شہر نوکری ہے تو تب بھی کوشش کریں کہ ہر تین ماہ میں گھر چھٹی لے کر جائیں ہوسکے تو بیوی کو اپنے پاس بلا لیں۔
یہ پوسٹ کرنے کا مقصد نہ تو کسی کی دل ازاری ہے اور نہ ہی کسی کو باہر جانے سے روکنا ہے اگر اپ باہر اچھے مستقبل کے لیے جانا چاہتے ہیں تو کوشش کریں اپنے لائف پارٹنر کو ساتھ لے کر جائیں
میاں بیوی ایک ساتھ رہ کر ہی بہت اچھے خاندان کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ کسی ایک کو مکمل اکیلا کر کے بہترین نتائج حاصل کرنے کی امید محض ایک دھوکا ہے پھر بطور میاں بیوی بھی کچھ حقوق ہیں ایک دوسرے پر وہ بھی اس صورت میں ادا نہیں ہوپاتے جس کی وجہ کئی جسمانی، ذہنی و روحانی مسائل جنم لیتے ہیں۔
صرف پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔ غور کریں۔
کیا یہ مسئلہ توجہ طلب نہیں؟؟

20/12/2024

دھوکا کھا گی عقل ازکار ساہیاں
پتر سپاں نے سینے نال لاندا رہیا
شعر پورا کرسو

20/12/2024

Yadan

19/12/2024
افسوسناک خبر ڈڈیال آزاد کشمیر سے تعلق والے  نوجوان صحافی ملک عقیل نذیر اچانک حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے۔ال...
18/12/2024

افسوسناک خبر
ڈڈیال آزاد کشمیر سے تعلق والے نوجوان صحافی
ملک عقیل نذیر اچانک حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جاملے۔
اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے۔آمین

18/12/2024

‏کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے

ایکشن کمیٹی کے سامنے أنے سے اچھی اچھی خبریں ملنا شروع ہوگی ہیں         اس سے پہلے لیڈر خود کشمیر کے لیے سب سے بڑا عذاب ت...
16/12/2024

ایکشن کمیٹی کے سامنے أنے سے اچھی اچھی خبریں ملنا شروع ہوگی ہیں اس سے پہلے لیڈر خود کشمیر کے لیے سب سے بڑا عذاب تھے

میرپور پرانی چونگی  پر سیمنٹ سے بھرا ٹرالر موٹر سائیکل   پر چڑھ گیا موٹر سائیکل سوار موقع پرہلاک ابھی تک شناخت نی ہوہی ....
13/12/2024

میرپور پرانی چونگی پر سیمنٹ سے بھرا ٹرالر موٹر سائیکل پر چڑھ گیا موٹر سائیکل سوار موقع پرہلاک ابھی تک شناخت نی ہوہی .باہیک نمبر 3310 ہے اس کے بارے کسی کے بارے میں مکمل اپڈیٹ ہو تو انبکس کرو

12/12/2024

Assalamualaikum
Sehnsa kotli Azad kashmir sy koi Bai carry qiston py dyta ho wo rabta kry
Inbox me

شامی صحافی کے بقول،کہہ رہا ہے کہ( صیدیانا جیل) زیریں زمین ایسے قیدی دیکھے جو کسی نے بیس سال کسی نے 15,10,5,سال تک سورج ک...
10/12/2024

شامی صحافی کے بقول،

کہہ رہا ہے کہ( صیدیانا جیل) زیریں زمین ایسے قیدی دیکھے جو کسی نے بیس سال کسی نے 15,10,5,سال تک سورج کی روشنی تک نہیں دیکھا،اور اُن میں سے ایک یہ ہے جو 13,سال کے بعد پہلی بار روشنی میسر آئی،

Address

Sensa Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ثقافتی رنگ کشمیر پوٹھوار کے سنگ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share