HM Studio-FTS

HM Studio-FTS پاکستان کے کھیلوں کی تمام سرگرمیوں کو دیکھنے اور ان سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں

ہارون آباد پریمیئر لیگ سیزن 4فارم فل کرنے کا اج اخری دن ہے ۔فورٹ عباس سے اگر کوئی پلئیر یہ لیگ کھیلنا چاہتا ہے تو رابطہ ...
08/01/2025

ہارون آباد پریمیئر لیگ سیزن 4
فارم فل کرنے کا اج اخری دن ہے ۔
فورٹ عباس سے اگر کوئی پلئیر یہ لیگ کھیلنا چاہتا ہے تو رابطہ کر سکتا ہے ۔۔

03/01/2025
سال کا پہلا دن اور پہلا تحفہ۔25000 mAh فیاض کاہلوں فرام دبئی کی طرف سےکا امپورٹڈ پاور بینکشکریہ فیاض کاہلوں بھائی محبتوں...
01/01/2025

سال کا پہلا دن
اور پہلا تحفہ۔
25000 mAh فیاض کاہلوں فرام دبئی کی طرف سےکا امپورٹڈ پاور بینک
شکریہ فیاض کاہلوں بھائی محبتوں کا ۔۔

27/12/2024

Swing master

Fort One Vs BwnVenue: MS Stadium CTNBest Wishes for Fort One CcBest of Luck Habib Ur rehman Best of Luck Team FortAbbas
20/12/2024

Fort One Vs Bwn
Venue: MS Stadium CTN
Best Wishes for Fort One Cc
Best of Luck Habib Ur rehman
Best of Luck Team FortAbbas

Super 8 OneDay Tournament.Sb Dost jald Apni Team Enter krwaaen..Or Event ko Kamyab kry Best Wishes for Imran Ch.
18/12/2024

Super 8 OneDay Tournament.
Sb Dost jald Apni Team Enter krwaaen..
Or Event ko Kamyab kry
Best Wishes for Imran Ch.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sahibzada Ghulam Abbas, Ch Adnan, Salman Khan, ZeBi AnxAr...
18/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sahibzada Ghulam Abbas, Ch Adnan, Salman Khan, ZeBi AnxAri, Rana Sajjad Akhtar, Sahibzada Asim Awais, Saad G, Waseem Lodhra, Zoya Zoya, Khan Imran, Ali Abid, Amir Malik, Sohail Khan, Ateeq Rehman, Naveed Khadim, Muhammad Hammad Khalid, Ahmed Ahmed, Saifullah Sajid

پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی ٹوئینٹی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 34 ٹیموں نے حصہ لیا اورجس کی رنر اپ  رہ...
15/12/2024

پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی ٹوئینٹی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 34 ٹیموں نے حصہ لیا اور
جس کی رنر اپ رہی ٹیم فورٹ ون کرکٹ کلب فورٹ عباس۔۔
کیا ہی کمال کا میچ ہوا۔۔
فائنل میچ جیسا ہونا چاہیے تھا ویسا ہی ہوا سنسنی خیز شاندار اور بہترین کوالٹی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔
فائنل میچ میں 203 رنز کا بڑا ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا میچ میں کئی اتار چڑھاؤ ائے لیکن اخری بال تک ہار نہیں مانی اور اچھا لڑی یہ مقابلہ فورٹ ون کی ٹیم۔۔
کامیابی تو حاصل نہ کر پائی لیکن جس طریقے سے ہدف کا تعاقب کیا وہ قابل داد تھا۔
بابر کے شاندار 88 رنز کی اننگز
ندیم جوئیہ کہ بہترین سٹروکس
حبیب الرحمن اور بابر کی ایک اچھی پارٹنرشپ
حمزہ چوھدری کی اخری اوورز میں کمال کی بالنگ
علیم لیاقت کی پاور ہیٹنگ اور شہباز کی کمال باولنگ۔

فورٹ ون کی جانب سے تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن جس میں نمایاں کارکردگی رہی
کپتان حبیب الرحمن
ندیم جوئیہ جو کے سینیئر ممبر ہیں
شہباز اور علیم لیاقت۔
اگر بات کی جائے کارکردگی کی تو اس سیزن میں اب تک شاندار کارکردگی رہی ہے۔
ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ میں جہاں 34 بڑی ٹیموں نے حصہ لیا تھا وہاں پر رنر اپ رہی اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا فورٹ ون نے۔
اس سیزن میں چشتیاں اور بہاولپور کا دورہ کر چکی ہے فورٹ ونکی ٹیم۔۔
اور اگر بات کی جائے اس ٹیم کے اونر نوید اکبر جٹ کی تو وہ ایک بہترین انسان ہے صرف ڈیڑھ سال پہلے ہی یہ کلب بنا اور اب تک شاندار کامیابیاں سمیٹ رہی ہے فورٹ ون کی ٹیم
اور ان کامیابیوں کا سہرہ صرف ایک ہی شخص کو ہو جاتا ہے اور وہ ہیں نوید اکبر جٹ۔
اگر بات کی جائے سپانسر شپ کی تو اپنی ٹیم کو بہترین کرکٹ کھلائی ہے اب تک نوید اکبر جٹ نے چاہے وہ تحصیل لیول کی کرکٹ ہو ڈسٹرکٹ لیول کی یا ڈویژن لیول کی۔
تمام ہی جگہوں پر شاندار طریقے سے نمائندگی کروائی اپنی ٹیم کی اور اپنے پلیئرز کو کھیلنے کا ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے نوید اکبر جٹ نے۔۔
اونرشپ کے ساتھ ساتھ ارگنائزر بھی کمال کے ہیں اور گزشتہ دو سال سے ایک ٹیپ بال کی بہترین لیگ کا انعقاد کرتے ہیں اور ٹیپ بال کے سیزن میں ایک شاندار لیگ جس میں ال پاکستان اوپن پلیئرز اس لیگ کا حصہ بنے تھے اور ایک شاندار لیگ کروائی تھی یہ کرکٹ سے ان کی محبت کا ثبوت ہے۔۔
گڈ جاب نوید اکبر جٹ بھائی
دعا گو ہوں اپ کی ٹیم ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہے

One Line About AM Babar Bhai..ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی۔جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں عبدالمقتدر بابر کی جن کا تعلق ف...
15/12/2024

One Line About AM Babar Bhai..

ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی۔
جی ہاں دوستو بات کرتے ہیں عبدالمقتدر بابر کی جن کا تعلق فورٹ عباس سے ہے۔
اج کل دبئی میں ہی مقیم ہیں اور ٹیم دبئی تھنڈرز کے ٹیم اونر بھی ہیں۔
اونر شپ کے ساتھ ساتھ ٹیم کا حصہ بھی ہے اور بہترین پلیئر ہیں۔

فورٹ عباس میں جاری خان محمد زاہد لیدر بال ٹی ٹونٹی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کیا ہی شاندار اپنی چاپ چھوڑی ہے ایک بار پھر سے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔۔
فورٹ ون کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے دو میچز میں شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی اور شائقین سے خوب داد وصول کی۔
سیمی فائنل میں 11 سٹار کھچی والا کے خلاف 89 رنز کی شاندار بلے بازی۔
اور فائنل میں الفریدیا کرکٹ کلب چشتیاں کی ٹیم کے خلاف 88 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔۔
ان کی ٹیم میچ تو ہار گئی لیکن دلوں کو جیتا عبدالمقتدر بابر نے ایک بار پھر سے۔۔۔۔اور یہ ثابت کیا کہ وہ فورٹ عباس کے ہی نہیں ڈسٹرکٹ بہاول نگر کے بہترین ال راؤنڈر ہیں۔۔

دعا گو ہوں اللہ تعالی اپ کو ایسے ہی مزید کامیابیوں سے نوازے۔
One man Show in Finals.
The Great Babar Show...
Well played Babar Bhai..

🏆🏆🏆چیمپین چیمپین چیمپین🏆🏆🏆 ❣️💚♥️ٹیم الفریدیہ چیمپین ♥️💚❣️ 🏏پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی ٹونٹی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🇵🇰🏏ج...
15/12/2024

🏆🏆🏆چیمپین چیمپین چیمپین🏆🏆🏆
❣️💚♥️ٹیم الفریدیہ چیمپین ♥️💚❣️

🏏پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی ٹونٹی ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ🇵🇰🏏
جس کی فاتح بنی الفریدیہ کرکٹ کلب چشتیاں۔
اس ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 34 ٹیموں نے حصہ لیا اور بالاخر چیمپین بنی ٹیم الفریدیہ۔
فائنل مقابلہ فورٹ ون فورٹعباس اور ٹیم الفریدیہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔
ٹاس جیت کر الفریدیہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 203 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کیا جس میں شاندار 48 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی ناصر بدانہ نے۔
ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے فورٹ ون کرکٹ کلب کی جانب سے ندیم جوئیہ اور عبدالمقتدر بابر کی جوڑی اوپننگ کرنے کے لیے ائی ۔
ندیم جوئیہ اور بابر نے بہترین آغاز کیا لیکن کچھ چند ایک اچھے شارٹس لگانے کے بعد ندیم جوئیہ چلتے بنے۔
بابر نے شاندار 88 رنز کی اننگز کھیلی لیکن کوئی بھی بلے باز ان کا ساتھ نہیں دے پایا۔
میچ بڑا سنسنی خیز ہوا اور بالاخر اخری اوور میں جب 13 رنز درکار تھے تو تو علی ظفر ینگسٹر نے شاندار اوور کیا اورنو رنز سے کامیابی حاصل کی ٹیم ال فریدیہ نے اور چیمپین بنی اس ٹورنامنٹ کی۔
💪 فائنل میچ کے مین اف میچ مظہر بشیر قرار پائے 💪
👏اس ٹورنامنٹ کے بہترین ال راؤنڈر افضال لودھی قرار پائے👏
بہت مبارک باد ٹیم الفریدیہ چشتیاں کو
بہت مبارکباد نواز شاہ کو
بہت مبارکباد ناصر بدانہ اینڈ کمپنی کو۔۔

👌👌اور اخر میں اس ٹورنامنٹ کی ارگنائزر کی بات نہ کی جائے تو زیادتی ہوگی۔۔۔
اس ٹورنامنٹ کو آرگنائز کیا تھا جناب ظفر اقبال قیصر صاحب جو کہ صدر ہیں کرکٹ ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے۔۔اور ان کے ہمراہ تھے نواب صغیر۔۔۔
🌹🌹ایک مہینہ اور پانچ دن یہ ایونٹ جاری رہا اور روز میچز کھیلے گئے ایک بہترین ایونٹ شاندار اچھے پرائز کے ساتھ ڈسٹرکٹ لیول کا ٹورنامنٹ کا انعقاد ممکن بن پایا تو ان دونوں ہی کی وجہ سے۔۔۔
تو بہت مبارک باد اس ٹورنامنٹ کے ارگنائزر جناب ظفر اقبال قیصر اور نواب صغیر اور ان کے تمام ٹیم ممبرز کو کہ ایک بہترین کامیاب ایونٹ کا انعقاد کروایا🌹🌹

❣️ایچ ایم سٹوڈیو فورٹ عباس کی جانب سے اپ کو ایک کامیاب بہترین ایونٹ کروانے پر مبارکباد❣️

👍 ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے ٹورنامنٹ کے تمام سپانسرز اور مہمانوں کا بہت شکریہ کہ اپ نے اس ٹورنامنٹ کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کیا اور ایک بہترین اور کامیاب ایونٹ کروانے میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔۔۔
اور ہم امید کرتے ہیں کہ اپ ایسے ہی ایونٹس کرواتے رہیں گے۔۔
✌️✌️مبارکباد ٹیم الفریدیہ کے لیے✌️✌️
ہارڈ لک فورٹ ون کے لیے👏👏

15/12/2024

💚❣️پہلا محمد خان زاھد لیدر بال ٹی T20 🏏 آل ڈسٹرک کرکٹ میلہ💚❣️

بمقام❣️
کرکٹ سٹیڈیم فورٹ عباس💚💚💚💚
فرسٹ پرائز 🌹50k
سکینڈ پرائز 🌹25

چیف ارگنائزر🌹 ظفر اقبال قیصر 💚نواب صغیر 💚
لائیو کوریج❣️
ایچ ایم سٹوڈیو فورٹ عباس

15/12/2024

Final Toss

Sunday Entertainment Dose.Grand Final.Kal Insha'Allah Live On HM Studio-FTS  Facebook or YouTube channelhttps://www.yout...
14/12/2024

Sunday Entertainment Dose.
Grand Final.
Kal Insha'Allah
Live On HM Studio-FTS Facebook or YouTube channel
https://www.youtube.com/-fts
Kindly Subscribe My Channel

پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی 20 ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔جس کا اج دوسرا سیمی فائنل 11 سٹار کرکٹ کلب کھچی والا اور فورٹ ون ...
14/12/2024

پہلا خان محمد زاہد لیدر بال ٹی 20 ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔
جس کا اج دوسرا سیمی فائنل 11 سٹار کرکٹ کلب کھچی والا اور فورٹ ون کرکٹ کلب فورٹ عباس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔۔
ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے فورٹ ون کی جانب سے علی عابد اور عبدالمقتدر بابر نے شاندار بلے بازی کی
جس میں علی عابد کے شاندار 110 رنز ناٹ اؤٹ ۔۔۔۔
جبکہ دوسری سائیڈ پہ عبدالمقتدر بابر نے 89 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مقررہ ہدف 234 تک پہنچایا۔
جب 11 سٹار بلے بازی کرنے کے لیے ائی تو پہلے اوور میں شاندار اغاز کیا چار لگاتار باؤنڈری لگانے کے بعد عثمان غنی چلتے بنے اور اس کے بعد کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر ٹک نہیں پایا۔۔
پھر مڈل ارڈر میں جابر خان لودھی جو کپتان ہیں 11 سٹار کھچی والا کے انہوں نے شاندار 58 رنز کی اننگز کھیلی ۔۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 11 سٹار کی ٹیم 196 رنز ہی بنا پائی نو وکٹ کے نقصان پر اور فورٹ ون نے 38 رنز سے یہ کامیابی حاصل کی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔۔
Well Done Team Fort One👍
Well played Ali Abid👏
Well played Abdull Muqtadar Babar 👏
Congratulations Fort one 🎉💫🎆🎇
Congratulations Naveed Akbar Jatt Bhai
Best Of Luck in Final..
Just One Effort to Trophy 🏆..
Keep it up Boys

Address

Street No. 4
Fort Abbas
62020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HM Studio-FTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HM Studio-FTS:

Videos

Share