Z News

Z News Media House

13/04/2024

پورے ملک میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جان کی بازی ہار گئے

فقیر والی میں آسمانی بجلی گرنے سے والد اور 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے
13/04/2024

فقیر والی میں آسمانی بجلی گرنے سے والد اور 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

16/11/2023

یہ بچی ملی ہے جس کی ہورابطہ کرے 03027542272شہزاد

15/11/2023
ہم ہر دل عزیز شخصیت جناب رانا محمد جنید اختر خان کو ٹرانسپورٹ ایسویسی ایشن فورٹ عباس  کے صدر منتخب ہونے پر دل کی تہا گہر...
04/11/2023

ہم ہر دل عزیز شخصیت جناب رانا محمد جنید اختر خان
کو ٹرانسپورٹ ایسویسی ایشن فورٹ عباس کے صدر منتخب ہونے پر دل کی تہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

01/11/2023

ایک مرتبہ پھر سے انسانیت شرما گئی 😭
گجرانولہ میں سنگدل سسرالیوں نے بہو پر بہیمانہ تشدد کیا ہے _شوہر نصیر احمد نے دوسری بیوی اپنے بھائی اور بہن کے ساتھ مل کر تشدد کیا،متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ میرے شوہر نے مجھ پر پٹرول چھڑکا اور میری سوتن نے مجھے آگ لگائی _ متاثرہ لڑکیشمائلہ تشویشناک حالت میں لاہور جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے __تشدد کے دوران آگ میں جلتی شمائلہ کو بچانے کی بجائے سوتن سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہی ہےاس واقعے میں ملوث ملزمام کو سخت سے سخت سزا دی

30/10/2023

چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

30/10/2023

بیٹے کی وفات پر مولانا طارق جمیل اپنے بھائی ڈاکٹر طاہر کمال سے گلے ملکر روتے ہوئے

29/10/2023

اٹک ہیٹاں جی ٹی روڈ پر افغانستان جانے والا کنٹینر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا
اٹک 1 شخص جاں بحق14افراد شدید زخمی ہوگے

اٹک ہٹیاں کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا
اٹک جس کی وجہ سے ٹرک فٹ پاتھ پر چڑھ جانے کے بعد بڑے پل کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گیا

اٹک اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینسز اور 2 ریسکیو وہیکلز جائے وقوعہ پہنچ گئیں
اٹک ریسکیو اہلکاروں نے لوگوں کو نکال کر طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا
اٹک 4 افراد کو ریسکیو ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا

29/10/2023

بیٹے کی موت کی خبر سن کر مولانا طارق جمیل صاحب کی آپنے گھر آمد

28/10/2023

تیل کا قطرہ قطرہ اگرچہ دریا تو نہیں بناتا مگر اس سے کوہلو کے مالک کو اپنی اور بیل کی محنت کا کافی صلہ مل جاتا ہے
تمام تر جدوجہد کے باوجود کوہلو کے بیل اور کوہلو کے تیل کی مثالیں آج بھی دی جاتی ہیں، گول گول گھومتے کوہلو کے بیل کی دنیا ایک دائرے تک محدود ہے اور کاہلو کا تیل ہی اس کی محنت کا ثمر ہے آج دنیا صرف کوہلو تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ تیل نکالنے کیلئے جدید ترین مشینیں مارکیٹ میں آ چکی ہیں، مشینوں کی مدد لینے کے باوجود آج بھی کوہلو کے تیل کو ہی اصل تیل قرار دیا جاتا ہے،یہ دور سہانا دور اب ایک خواب سا ہو گیا ہے۔

28/10/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Fort Abbas

Telephone

+923077666646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share