Tahir Saeed Qasmi

Tahir Saeed Qasmi Namaz sy behtar koi cheez nahi jo burai se roke ....
(3)

27/06/2023

لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ

حاضر ہوں اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں میں حاضر ہوں یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے( کسی بھی چیز میں ) تیرا کو ئی شریک نہیں۔

15/04/2023

استغفِرُاللہ🙏
فیصل آباد، سٹی ہاؤسنگ کالونی سرگودھا روڈ ایک عورت نے آخری نبی ہونے کا دعویٰ کر ڈالا، نعوذباللہ
بیٹے کو اِمام مہندی کہلوانے لگی، جس سے اہلِ علاقہ میں بدامنی پھیل گئی عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود، حالات کشیدہ

23/03/2023
19/03/2023

‏اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں تیرے سر ہو میری روح چلی جائے ✨

16/03/2023

کھانے پینے گھومنے پھرنے آرام دہ زندگی گزارنے سے متعلق فیس بک وغیرہ پہ چرچے نہیں کریں خدا نے کو آپکو نواز رکھا ہے تو اسے ذاتی زندگی تک محدود رکھیں کیونکہ بدترین مہنگائی کی لہر نے قوم سے سب کچھ چھین لیا ہے لوگوں کے چہرے پڑھیں خالی بےنور زندگی سے عاری ، روٹی کمانا مشکل ترین ہوچکا ہے تعلیم صحت اور گھر بنانا وغیرہ تو گئے وقتوں کے فسانے ہیں بلاشبہ نعمتوں کا ذکر بھی نعمت ہی ہے مگر حالات غالبا اس حدیث جیسے ہیں کہ پڑوسی کو نہیں دے سکتے تو پھل کھاکر انکے چھلکے ڈھک کر رکھو کہ کہیں اسکے بچے دیکھ کر دکھ میں مبتلا نہ ہوں {واللہ اعلم }
اپنی زندگی مکمل انجوائے کریں مگر اسے سوشل میڈیا پہ ڈالتے وقت اپنے دائیں بائیں قریبی اعزاء دوستوں کا بھی خیال رکھیں کہ کہیں آپکی بہترین زندگی دیکھ کر وہ مزید تکلیف میں مبتلا تو نہیں ہورہے
نوٹ
ضروری نہیں ہر کوئی آپ سے حسد ہی کرے ، بہت سے دل غم روزگار سے بھی ٹوٹے ہوتے ہیں اور انہیں وہ نعمتیں میسر نہیں ہوتیں جو بہت ساروں کو ہیں

ایک ایک پرنٹ نکلوا کر مسجد کے باہر لگوادیں
16/03/2023

ایک ایک پرنٹ نکلوا کر مسجد کے باہر لگوادیں

حضور ﷺ کی زیارت کے لئے آسان وظیفہ۔
29/09/2022

حضور ﷺ کی زیارت کے لئے آسان وظیفہ۔

28/09/2022

عالمی مبلغ اسلام امام العارفین سفیر عشقِ رسول حضرت پیر ڈاکٹر فضیل عیاض قاسمی صاحب والئے موہڑہ شریف کا میلاد کانفرنس کینیڈا

خوش قسمت پہاڑ جبلِ نُور جہاں پر قرآن پاک نازل ہوا۔‎۔ماشاءالله🙌❤️ ۔۔۔۔۔۔۔۔
28/09/2022

خوش قسمت پہاڑ
جبلِ نُور جہاں پر قرآن پاک نازل ہوا۔‎۔
ماشاءالله🙌❤️ ۔۔۔۔۔۔۔۔

28/09/2022

عالمی مبلغ اسلام امام العارفین سفیر عشقِ رسول حضرت پیر ڈاکٹر فضیل عیاض قاسمی صاحب والئے موہڑہ شریف کا میلاد کانفرنس کینیڈا میں خطاب

*چــانــد مبــــارک* 🌙*مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ*♥️*مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ*♥️
27/09/2022

*چــانــد مبــــارک* 🌙

*مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ*♥️
*مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ*♥️

07/09/2022

بے شمار و لا تعداد درود و سلام
بحضور سرور کائنات خاتم النبیین اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى سیدنا مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ سیدنا مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى سیدنا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ سیدناإِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَی سیدنا مُحَمَّدٍ، وَّعَلَى آلِ سیدنامُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى سیدنا إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ سیدنا إِبْرَاهِيمَ.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. *فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ و اولادي و زوجتي و مالى وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰه* ﷺ

29/05/2022

جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کی خدمت

مل کر کھانا کھانے والوں کو اللہ پسند فرماتا ہے
18/05/2022

مل کر کھانا کھانے والوں کو اللہ پسند فرماتا ہے

یااللہ اس  گرمی کے موسم میں  رحمت والی بار ش برسا دے آمین
18/05/2022

یااللہ اس گرمی کے موسم میں رحمت والی بار ش برسا دے آمین

02/05/2022

#السلام علیکم 💕🥀

*"🌺 🌙 چاند رات مبارک 🌙 🌺"*

ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔

اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین ثم آمین 🌿

مہنگائی کم کرنے طریقہ
29/04/2022

مہنگائی کم کرنے طریقہ

شب قدر کی علاماتاللہ پاک ہمیں شب قدر کی برکتیں عطا فرمائیں۔
28/04/2022

شب قدر کی علامات
اللہ پاک ہمیں شب قدر کی برکتیں عطا فرمائیں۔

28/04/2022

لیلتہ القدر۔۔ رب کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں لیکن یہ
چار قسم کے لوگ سخت خطرے میں ہیں۔

آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہوجمعۃ الوداع
28/04/2022

آپ سب کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو
جمعۃ الوداع

17 رمضان المبارک غزوہ بدر (یوم الفرقان )وہ تین سو تیرہ تھے تو لرزتا تھا زمانہ آج ہم کروڑوں ہیں تو کرتے ہیں غلامی  شہداءو...
20/04/2022

17 رمضان المبارک غزوہ بدر (یوم الفرقان )

وہ تین سو تیرہ تھے تو لرزتا تھا زمانہ
آج ہم کروڑوں ہیں تو کرتے ہیں غلامی

شہداءوغازیان بدرکی بارگاہ میں ایصال ثواب پیش کرنے کیلئے اول آخر درود پاک، ایک بارسورہ فاتحہ شریف اور تین بار سورہ اخلاص شریف پڑھ کر ایصال ثواب کیجیئے.

دلوں کا سکون گانوں باجوں میں نہیں قرآن کی تلاوت  میں ہے۔
23/03/2022

دلوں کا سکون گانوں باجوں میں نہیں قرآن کی تلاوت میں ہے۔

شبِ براءت میں ہمارے لئے فیصلے ہوتے ہیںاس رات کو عبادت میں گزارئیے
14/03/2022

شبِ براءت میں ہمارے لئے فیصلے ہوتے ہیں
اس رات کو عبادت میں گزارئیے

وہ سحری کا مزہوہ افطاری کی بھوکوہ قرآن کی تلاوتوہ نماز کا معمولوہ روزے کی برکتوہ روزے کا نورصرف کچھ دن دور
14/03/2022

وہ سحری کا مزہ
وہ افطاری کی بھوک
وہ قرآن کی تلاوت
وہ نماز کا معمول
وہ روزے کی برکت
وہ روزے کا نور
صرف کچھ دن دور

Address

Feroza

Telephone

+923121900050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Saeed Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Feroza

Show All