Independent

Independent This Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

fThis Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:(1) : "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہ...
23/12/2024

یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:
(1) : "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

(2) : "اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

(3) : "اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

(4) : "اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

(5) : "نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

(6) : "اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

(7) : "ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

(8) : "دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

(9) : "تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

(10) : "ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

(11) : "اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

(12) : "خود پسندی جہالت کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

(13) : "وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

(14) : "اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(15) : "اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

(16) : "پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)

(17) : "انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

(18) : "میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

(19) : "جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(20) : "غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

(21) : "جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

(22) : "بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(23) : "اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)

(24) : "زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)

(25) : "ہر دن بوئے، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)

(26) : "اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)

(27) : "انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)

(28) : "محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)

(29) : "جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)

(30) : "پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)

(31) : "اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)

(32) : "محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(33) : "جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(34) : "جو کوئی خوبصورت عورت سے شادی کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے" (انگلش کہاوت)

(35) : "جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(36) : "جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

(37) : "جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)

کونسی کہاوت پسند آئی؟

The Soul of his Soul 💔It is with great sadness we post Khaled Nabhan is now in Jannah with little Tariq and Reem‏ ً_من_ف...
20/12/2024

The Soul of his Soul 💔
It is with great sadness we post Khaled Nabhan is now in Jannah with little Tariq and Reem
‏ ً_من_فيلم 🎥🥺:
ْة
ً_من_فيلم 🎥:
not a scene from a movie 🎥

Today photo











Actres with and also known as in movie📽📺👈

’246 گرام آئس برآمد ہونے اور پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی کوشش‘ جیسے الزامات پر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف انسداد ...
28/11/2024

’246 گرام آئس برآمد ہونے اور پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی کوشش‘ جیسے الزامات پر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
مکمل تفصیلات: https://bbc.in/3ZrKqlS

یہ تصویر تمہارا پیچھا کبھی نہیں چھوڑےگی۔ بہادر✌️💓 ❤.🥰Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische ...
28/11/2024

یہ تصویر تمہارا پیچھا کبھی نہیں چھوڑےگی۔


بہادر✌️💓
❤.🥰
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW

مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو نرم، نازک، حسین اور خوبصورت لکھا،لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو ہمیشہ دھوکے باز، فریبی...
25/11/2024

مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو نرم، نازک، حسین اور خوبصورت لکھا،
لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو ہمیشہ دھوکے باز، فریبی ، مکار اور ظالم لکھا🥀

‏لندن سے قانون کی ڈگری لے کر پاکستان آنے والی اس لڑکی کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں یہ والا قانون چل رہا ہے۔ Fixit I...
14/10/2024

‏لندن سے قانون کی ڈگری لے کر پاکستان آنے والی اس لڑکی کو اندازہ نہیں تھا کہ پاکستان میں یہ والا قانون چل رہا ہے۔
Fixit Iqrar Ul Hassan Hina Parvez Butt

 Alamgir Khan
03/10/2024

Alamgir Khan

29/09/2024
نہ کوئی آپ جیسا ہےنہ کوئی آپ جیسا تھاکوئی یوسف سے پوچھےمصطفیٰ کا حسن کیسا تھازمین و آسمان میںکوئی بھی مثال نہ ملی‏مولا ی...
17/09/2024

نہ کوئی آپ جیسا ہے
نہ کوئی آپ جیسا تھا
کوئی یوسف سے پوچھے
مصطفیٰ کا حسن کیسا تھا
زمین و آسمان میں
کوئی بھی مثال نہ ملی
‏مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا
علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Independent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Independent:

Videos

Share

Category