Mühämmãď Hăïďãř Ąľî

Mühämmãď Hăïďãř Ąľî Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mühämmãď Hăïďãř Ąľî, Digital creator, Dalowal 242 رے بے, Faisalabad.
(2)

السلام علیکم ♥️🌎
سب بہن بھائی مجھے بھی فالو کر لیں میں اسلامک اور دینی پوسٹس کرتا ہوں جزاکِ اللہ خیرا 🩷👑


زندگی بہت عجیب ہے !
ہم اکثر زندگی کے وہ رنگ اوڑھ کر
جیتے ہیں جو ہمیں پسند نہیں ہوتے
اور جو پسند ہوتے ہیں
وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے

🫂

چند ایک لوگ ایسے ملتے ہیں زندگی میں، جو آپ کی پریشانی بن بتائے سمجھ لیتے ہیں ان میں سے ایک آپ کا محبوب ہے۔۔ 🖤ﷴﷴ حیدر علی...
04/01/2025

چند ایک لوگ ایسے ملتے ہیں زندگی میں، جو آپ کی پریشانی بن بتائے سمجھ لیتے ہیں ان میں سے ایک آپ کا محبوب ہے۔۔ 🖤
ﷴﷴ حیدر علی🖤

02/01/2025

خضرت محمد"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨

01/01/2025

"💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد💚"

⎯͢⎯⃝𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲♡𝐍𝐞𝐰༅༎𝐘𝐞𝐚𝐫❥︎𝄞⋆⃝❤Happy New Year 2025 To All Friends. 🎊From.... الوداع دسمبر____!!!جو مخلص  ہیں ان کا شکریہ__!!او...
01/01/2025

⎯͢⎯⃝𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲♡𝐍𝐞𝐰༅༎𝐘𝐞𝐚𝐫❥︎𝄞⋆⃝❤
Happy New Year 2025 To All Friends. 🎊

From....

الوداع دسمبر____!!!
جو مخلص ہیں ان کا شکریہ__!!
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ___!!
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ___!!
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ___!!
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید___!!
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ__!!

عـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ـ͜لـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ــ֯ـ᪵ـ͝ی

30/12/2024

ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن علیؓ میرا ایمان کسی ایک صحابیؓ کے ساتھ بھی بغض رکھنے والا ہو نہیں سکتا مسلمان."

30/12/2024

*نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا🧡*
*نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا ❤️*
*نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا🩶*
*نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا 🫀*

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ، شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...
30/12/2024

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ،
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...

Beshak 🥹💯💯
29/12/2024

Beshak 🥹💯💯

29/12/2024

Beshak 🥹💯💯

beshak 🥹💯💯
29/12/2024

beshak 🥹💯💯

Address

Dalowal 242 رے بے
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mühämmãď Hăïďãř Ąľî posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share