نیو طفیل ٹاؤن ڈجکوٹ ہر مین سہولت کے ساتھ
صدقہ پنج تن پاک بہت جلد شاندار افتتاح ۔میٹھے پانی کی ساتھ بہترین سروس
ڈجکوٹ سٹی سے جشن ولادت مولا علی علیہ السلام کے موقع پر سید برادران کی طرف جلوس نکلا گیا جس کی قیادت سید لال حسین شاہ بابا سید ندیم شاہ سیف الرحمان رحمانی اور امجد سہیل جٹ نے کی جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ اختتام پذیر ہوا جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ڈجکوٹ میں فلائی دنیا ٹریول اینڈ ٹورز مین لاری اڈا چوک شاندار افتتاح کے موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت کی شرکت پیر سید جلال الدین رومی شاہ صاحب نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا اور دعا خیر بھی کروائی
ڈجکوٹ سٹی میں ڈاکو بے لگام۔مین روڈ پر واقع سردار بیٹری ہاؤس پر ڈکیتی کی واردات سی سی ٹی ویڈیو میں ڈاکوؤں کو لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
ان شاءاللہ تعالیٰ جلد شاندار افتتاح ہیپی ہیپی سروس اسٹیشن ڈجکوٹ نیو بائی پاس روڈ بلمقابل تحصیل سپورٹس کمپلیکس ڈجکوٹ دور جدید کے عین مطابق
چراغ تلے اندھیرا۔ تھانہ ڈجکوٹ کے چند منٹ کے فاصلہ پر سرعام جوا کھیلتے ہوئے لوگ۔جس میں نو عمر کم سن بچے بھی شامل۔ پولیس خاموش تماشائی بن گئی
Location Happy Happy Service Station Dijkot
زندگی میں سادگی لے کر آئیں
ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں پوش علاقہ میں دھواں چھوڑتی فیکٹری۔ سموگ بننے کا سبب بن رہی ہے اہل علاقہ نے ڈی سی فیصل آباد اور اے سی صدر رنگزیب گورائیہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے