Hamza Ayyub

Hamza Ayyub Official Page

04/07/2024
مفتی خاکی مسعود کا پلائو کے بارے میں ایمان افروز بیانخالص پلائو میں کون کون سی بدعات داخل ہوچکی ہیں۔فقہاء پلاؤ میں برابر...
18/06/2024

مفتی خاکی مسعود کا پلائو کے بارے میں ایمان افروز بیان
خالص پلائو میں کون کون سی بدعات داخل ہوچکی ہیں۔
فقہاء پلاؤ میں برابر کے گوشت کے قائل ہیں، نیز اس پر بھی اجماع ہے کہ پلاؤ صرف گوشت کی یخنی میں پکے چاول کو کہا جاتا ہے، مصالحہ دار چاول کہ جن پر ایک دو بوٹیاں ڈال کر آج کل پلاؤ کہنے کا رواج نکلا ہے، فقہا کی اکثریت اسے بدعت کے باب میں رکھتی ہے،
متقدمین پلاؤ میں بکرے کے گوشت، یا مجبوری کی حالت میں بڑے گوشت کے جواز کے ہی قائل تھے،
البتہ متاخرین نے مرغی کے گوشت کو بھی جائز قرار دیا ہے،
اسی طرح یہ بھی متفق الیہ ہے کہ مٹر کی طاہری یا چنے کی قبولی کو مٹر پلاؤ یا چنا پلاؤ کہنے والے جاہل و گمراہ ہیں
فقہاء نے اس بات کی بھی تصریح کی ھے کہ جو جمعہ کو پلاو کھائے اس کے پاکستانی ھونے میں کوئی شک نہیں۔
بعض غالی قسم کے فقہاء پلاو کے مطابق جو پلاو نہ کھائے وہ ہم میں سے نہیں ھے۔
نیز آج کل اللہ راضی، رب راضی، بغدادی، غوثیہ اور قادری کے نام پر جو پلائو کی فرقہ ورانہ تقسیم کی جارہی ہے اس پر بھی اتحاد امت کی سخت ضرورت ہے۔

اور سب سے ضروری اگر پرتکلف پلاو کے بعد عمدہ چائے نہ ملی تو سب اکارت گیا۔


😊

17/06/2024

عیدالاضحیٰ مبارک‎‎

تقبل الله منا ومنكم وصالح الأعمال‎‎
كل عام وأنتم بخير

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ...
01/06/2024

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
‏3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
‏⁧‫ #ﻧﺘﯿجہ‬⁩ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
‏ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
‏اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
‏ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
‏ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
‏ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
‏یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
‏یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
‏ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,

May 2024 tour northern Pakistan
13/05/2024

May 2024 tour northern Pakistan

تصویر شاید (AI (Artificial  intelligence ٹیکنولوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کرکے آپ کو دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ star li...
26/04/2024

تصویر شاید (AI (Artificial intelligence ٹیکنولوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کرکے آپ کو دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ star link معاہدے کے تحت ایلن مسک نے جو 45000 سیارے قطار در قطار آسمان کیطرف بھیجے ہیں مستقبل قریب میں انکے دم پر بلیو بیم ٹیکنولوجی کے ذریعے آسمان پر آپکو ایسے بڑے بڑے عکس دیکھائے جائنگے جسکا نظارا سینکڑوں کلومیٹرز دورتک لوگ کر سکیں گے۔
اپنی مرضی کی عجیب و غریب غیبی آوازیں بھی سنائی جائیں گی۔ اسطرح وہ اپنی مرضی سے جہاں انکا دل چاہے مصنوعی بارشیں بھی برسا سکتے ہیں۔
ایک طرح سے آپ اسے جدید سائنس یا دجالی سسٹم کی طاقت بھی کہہ سکتے ہیں جو اپکے عقیدے کو 2 منٹ میں خراب کر سکتے ہیں۔
آنے والا دور صاحب ایمان اور مجاہد لوگوں کیلئے انتہائی مشکل اور کٹھن ہونے والا ہے۔
جو لوگ شُف شُف سرکار کو اللہ کا ولی سمجھتےہوئے گمراہ ہوئے.یا تعویذ گنڈے لینے والی ، جعلی عاملوں کے پاس جانے والی عورتیں سب سے زیادہ گمراہ ہو جائیں گی.ویسے بھی دجال کے لشکر میں سب سے زیادہ عورتیں ہونگی...
آنے والا دجالی نظام کمزور ایمان والوں کو ایک سیکنڈ میں مشرک مرتد کافر بنا سکتا ہے۔
لہذا عقیدہ توحید پر جمے رہئے، تفسیر قرآن و احادیث کے ساتھ تعلق مضبوط کریں۔
اللہ ہمیں ایسے فتنوں سے بچائے آمین

عالمی یوم کتاب اقراء باسم ربک الذی خلق نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کا پہلا لفظ ہی " پڑھئیے" ...
24/04/2024

عالمی یوم کتاب
اقراء باسم ربک الذی خلق
نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کا پہلا لفظ ہی " پڑھئیے" تھا ۔ پڑھئیے ، اس رب کے نام کے ساتھ کہ جس نے آپ کو پیدا کیا ۔ علم اک آگہی حاصل کرنے کا نام ھے ۔ اس آگہی کے شعور نے انسانیت میں بہترین اخلاقی شعار اور اقدار مرتب کئیے ۔ جس سے معاشرے میں بہتری پیدا ہوئی ۔
کتاب ، اک شجر سایہ دار درخت 🌲 کی مانند ھے ۔ جس سے آپ اپنی زندگی کے تمامتر معاملات کا ادراک ، شعور اور سکون حاصل کر سکتے ہیں ۔ کتاب سے دوری آپ کے خشک رویہ کا باعث بن سکتی ھے ۔

11/04/2024
Juma Mubarak!!
05/04/2024

Juma Mubarak!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Ayyub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Ayyub:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share