Adil Arif Food Vlog

Adil Arif Food Vlog I Love Food

شکر الحمدللہ ❣️ہاں جی تو آج پیش خدمت ہے پاکستان کے شہر خانپور کی مشہور سوغات ❣️ خانپوری پیڑے ❣️ واہ یار جتنا نام سنا تھا...
04/12/2024

شکر الحمدللہ ❣️

ہاں جی تو آج پیش خدمت ہے پاکستان کے شہر خانپور کی مشہور سوغات ❣️ خانپوری پیڑے ❣️

واہ یار جتنا نام سنا تھا اس سے بھی کہیں زیادہ مزیدار لاجواب اور بے مثال سواد آگیا کھا کے ❣️

❣️

شکر الحمدللہ 💗آج پیش خدمت ہے فیصل آباد میں نئے کھلنے والے لاہوری فاسٹ فوڈ برینڈ  Eastern OVEN کا ریویو ❣️ویسے تو ہمارے پ...
01/12/2024

شکر الحمدللہ 💗
آج پیش خدمت ہے فیصل آباد میں نئے کھلنے والے لاہوری فاسٹ فوڈ برینڈ Eastern OVEN کا ریویو ❣️

ویسے تو ہمارے پیارے فیصل آباد میں بہت سے اچھے اور معیاری فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹس ہیں ماشاءاللہ اور فیصل آباد کی فاسٹ فوڈ انڈسٹری میں ایک اور نام شامل کرلیا گیا ہے جو کے لاہور کا برینڈ ہے جو کچھ ہی دن پہلے فیصل آباد میں اوپن ہوا ہے جس کا نام ہے
Eastern Oven’ Faisalabad
تو سوچا کیوں نا آج ان کا پیزا ٹرائی کیا جائے اور ضروری بات اس ریسٹورینٹ کو پرموٹ کرنے لاہوری فوڈ ولاگرز فیصل آباد آرہے ہیں تو اسی کو دیکھتے ہوئے آج سوچا ان کا پیزا ہی چیک کر لیا جائے تو آرڈر کردیا ان کا XL پیزا سپرڈوپر فیلور جو ان کے بقول ان کا اسپیشل پیزا ہے پہلے اس کی قیمت کی بات کر لیں ویسے تو یہ پیزا 1750 روہے کا ہے اور انہوں نے اپنے پیزوں پر 20٪ آف لگا رکھی ہے اور ڈسکاؤنٹ کے بعد اس کی پرائس 1400 روپے رہہہ گئی جو میں نے پے کی الحمدللہ 💗
اب بات کرتے ہیں ذائقے کی ذائقہ اچھا تھا مطلب جیسے عام روٹین میں ہم پیز کھا لیں ویسے ہی تقریبن مطلب ذائقہ پسند کیا جا سکتا ہے اگر تھوڑا چکن بڑھا دیں اس میں تو ذائقہ اور بھی اچھا ہو سکتا ہے باقی مزا آیا پیزا کھا کر آرڈر بھی ٹائم پر پہنچادیا گیا تھا گرم گرم پیزا 💗
باقی اگر ادھر بیٹھ کے کھایا جائے تو میرے خیال سے وہ بھی بہترین رہے گا 💗

ان کی لوکیشن ہے نڑوالا روڈ نیر سٹور فیصل آباد ❣️

شکر الحمدللہ ❤️تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہوتا ہے ✨والدین کو ❣️استاد کو❣️اور بزرگوں کو ❣️م...
15/11/2024

شکر الحمدللہ ❤️

تین قسم کے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا جائے تو رزق میں اضافہ ہوتا ہے ✨

والدین کو ❣️استاد کو❣️اور بزرگوں کو ❣️

مولانا جلال الدین رومی ✨

❣️

11/11/2024

❣️

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚

شکر الحمدللہ 💗اک میں پھیکی جاء نی پیندادوجا ٹھنڈی جاء نی پیندا جیڑی جاء وچ جاء نا ہوئے جی میں ایسی جاء نی پیندا یا تے جا...
04/11/2024

شکر الحمدللہ 💗

اک میں پھیکی جاء نی پیندا
دوجا ٹھنڈی جاء نی پیندا
جیڑی جاء وچ جاء نا ہوئے
جی میں ایسی جاء نی پیندا

یا تے جاء ای چھڈ دتی سو
یافیر ساڈی چاء نی پیندا
کلابہ کے چاء پیندا اے
پر میں کلی چاء نی پیندا
تیری چذء کوئی وکھری چاء اے
جا میں تیری چاء نی پیندا ❣️

❣️

شکر الحمدللہ ❣️اگر تو آپ فیصل آباد میں رہتے ہوئے کسی اچھی جگہ پر ناشتہ کرنا چاہتے ہیں اپنے دوستوں یا اپنی فیملی کے ساتھ ...
09/09/2024

شکر الحمدللہ ❣️

اگر تو آپ فیصل آباد میں رہتے ہوئے کسی اچھی جگہ پر ناشتہ کرنا چاہتے ہیں اپنے دوستوں یا اپنی فیملی کے ساتھ تو میرے بھائی بہترین ذائقہ اور خوبصورت ماحول کا ہونا بہت ضروری ہے ہماری اسی پریشانی کو دور کیا ہے ہمارے فیصل آباد کے بہترین برینڈ جس کو ہم سب پیارے اور محبت سے کہتے ہیں ❣️
پیارے بھائی پرسکون ماحول اور لاجواب ذائقہ یہ دونوں بہت مشکل سے ملتے ہیں ایک کی جگہ پر لیکن ہمارے فیصل آباد کا ایک ایسا ناشتہ پوائنٹ ہے جہاں ہمیں لاجواب ذائقہ اور خوبصورت ماحول دونوں ایک ساتھ مل جاتے ہیں ❣️

بس بس بھائی اب بات کرلیتے ہیں ناشتے میں منگوائی گی ڈشز کی جو ہم نے آرڈر کی ان میں سب سے پہلے نمبر یے جی

میں کیا جی سبحان اللہ میں نے فیصل آباد میں رہتے ہوئے یہ دوسری ایسی نہاری کھائی جس کا ذائقہ ماشاءاللہ بہت ہی لاجواب اور بے مثال ہے اور اس میں استعمال کیا گیا گوشت کا پیس ماشاءاللہ ایسے نرم و ملائم تھا کے ہاتھ لگاتے ہیں ریشہ ریشہ ہو رہا تھا اور ذائقہ لاجواب ❣️

ماشاءاللہ بہت ہی اچھی طرح بنایا ہوا بنا کسی سمیل اور لاجواب ذائقے کے ساتھ ماشاءاللہ بہت ہی کمال ❣️

واللہ کیا کہنے ماشاءاللہ فل سائز کا پایا جسے بندہ فل ہو کے کھا سکتا یے ذائقہ اور مقدار دونوں ہی لاجواب بے مثال ❣️

بھائی جان مرغ چنے فل بوٹی کے ساتھ کالی مرچ ڈال کے کیا ہی خوبصورت خوشبو اور کیا ہی شاندار ذائقہ ماشاءاللہ بہتریں کر گئے ماشاءاللہ سے ❣️

ساتھ میں لسی پانی اور بوتل آپ اپنی مرضی سے لے سکتے ہیں

اور آخر میں یہی کہونگا کے بھائی جب بھی آپ کا فیصل آباد میں کہیں اچھی جگہ ناشتہ کرنے کو دل کرے تو سب سے پہلے کا مشورہ ہی دونگا ہر چیز بہت ہے لاجواب اور ذائقے دار ماشاءاللہ سے اور سٹاف بھی بہت اچھا ماشاءاللہ سے ❣️

اس کی لوکیشن ہے جی ڈی گراؤنڈ ناشتے والی گلی ❣️

❣️

شکر الحمدللہ ❣️ہمارے پیارے فیصل آباد کا یہ برینڈ جو کے ماشاءاللہ  سے نام سے ہم فیصل آبادیوں کو بہترین اور شاندار سی آئس ...
31/08/2024

شکر الحمدللہ ❣️

ہمارے پیارے فیصل آباد کا یہ برینڈ جو کے ماشاءاللہ سے نام سے ہم فیصل آبادیوں کو بہترین اور شاندار سی آئس کریم ،کیک ،براؤنیز اور بہت سی ایسی آئیٹمز کھلا رہا ہے جن کا ذائقہ معیار لاجواب اور بے مثال ہے ماشاءاللہ ❣️

اس کو لوکیشن ہے جناح کالونی نیر چھتری والی گراؤنڈ ❣️

شکر الحمدللہ ❣️خراج تحسین پوسٹ ❣️میری آج کی پوسٹ فیصل آباد کی ایک ایسی ایٹری کے نام جو اپنے منفرد ذائقے اور بہترین معیار...
16/08/2024

شکر الحمدللہ ❣️

خراج تحسین پوسٹ ❣️

میری آج کی پوسٹ فیصل آباد کی ایک ایسی ایٹری کے نام جو اپنے منفرد ذائقے اور بہترین معیار کے ساتھ فیصل آباد کے ساتھ ساتھ اب ماشاءاللہ سے لاہور میں بھی اپنی سروس۔زورو شور سے شروع کر دی ہے ماشاءاللہ اس ایٹری کا نام ہے ❣️

Chunk 'N' Cheese

قصہ مختصر آج جتنی بارش ماشاءاللہ ہمارے فیصل آباد میں ہوئی بہت عرصے بعد آج ہوئی اللہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں رکھے ہم سب کو آمین ثم آمین کل دوستوں کے ساتھ کھانہ کھانے چلے گئے تو آج گھر سے فرمائش آگئی کے ہمیں بھی کھلائیے تو ہم نے بھی حکم کی تعمیر کی فون اٹھایا اور آرڈر کر دیا ادھر آرڈر کرنے کی دیر تھی تو ماشاءاللہ ابر رحمت شروع ہو گئی بارش بھی کمال کی ماشاءاللہ ادھر بارش فل تیز اور ادھر سے رائڈر کی کال آگئ کہ بھائی میں آپ کا آرڈر لے کر نکل آیا ہوں تو میں حیران کے اتنی بارش میں آرڈر خیر کال بند ہو گئی کچھ دیر بعد یہ بھائی ہمارے گھر کے باہر آگیا ماشاءاللہ اور ہاں ایک اور ضروری بات یہ آرڈر ستیانہ روڈ والی برانچ سے آیا تھا جو کے ہمارے گھر سے کوئی 22 کلو میڑ کے فاصلے پر ہے خیر بھائی سے آرڈر لیا پیمنٹ کی بھائی کو اللہ کے صبرد کیا اب بات کرنے کا مقصد یہ ہے کے اپنے کسٹمرز کو اچھی سروس دینا آج کے دور میں بہت نایاب بات ہے اور میں کی انتظامیہ خراج تحسین پیش کرتا ہوں کے پنے کسٹمرز کو بہت اچھے طریقے سے ڈیل کرتے ہیں 💕

اور اسپیشل تھینکس ہمارے پیارے بھائی Farhan Khan کا اللہ پاک سلامت اور شاد آبد رکھے آمین ثم آمین ❣️

It was worth staying up late to watch Arshad Nadeem win GOLD with an Olympic record… 92.97!!🥇🇵🇰 You've made history as t...
09/08/2024

It was worth staying up late to watch Arshad Nadeem win GOLD with an Olympic record… 92.97!!🥇🇵🇰

You've made history as the first individual athlete from Pakistan to win gold.

Every Pakistani is proud of you, inspiring the next generation 💚

پاکپتن کی مشہور ترین میٹھائی | امین چغتائی سویٹس |
18/07/2024

پاکپتن کی مشہور ترین میٹھائی
| امین چغتائی سویٹس |

Shukar Alhumdulilah ❣️Best In Town   Cone ❣️From IceCreamBox ❣️
09/06/2024

Shukar Alhumdulilah ❣️

Best In Town Cone ❣️

From IceCreamBox ❣️

شکر الحمدللہ ❣️کہتے ہیں نا انسان کے ہاتھ سے کی ہوئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اللہ پاک اس کام میں ڈھیر ساری برکات عطاء...
02/03/2024

شکر الحمدللہ ❣️

کہتے ہیں نا انسان کے ہاتھ سے کی ہوئی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اللہ پاک اس کام میں ڈھیر ساری برکات عطاء فرماتے ہیں ایسے ہی ہمارے ایک محنتی بھائی نے 17 سال۔محنت کرنے کے بعد اللہ پاک کے فضل سے اپنا یہ ایک چھوٹا سا برگر سیٹ اپ شروع کیا ہے جو کے موجود ہے غلام محمد آباد صدر بازار اقبال چوک نیر شیخ شرم شہزاد کے آفس کے بلکل پاس ماشاءاللہ بھائی سے ہم نے زنگر برگر کھایا جس کا ذائقہ ماشاءاللہ بہت ہی لاجواب پہلے ہی نوالے نے بتا دیا کے ماشاءاللہ برگر بہترین یے اور برگر کے ساتھ ہم نے لی لوڈیڈ فرائز جو کے بہت ہی مزیداد تھی ماشاءاللہ ماشاءاللہ سب چیزیں بہت ہی اچھے طریقے سے بنائی گئی تھی اور بھائی کا اخلاق بہت اچھا ہے ❣️ اگر آپ بھی اس بہترین برگر کو کھانا چاہتے ہیں تو پہنچے صدر بازار اقبال چوک ❣️

❣️
❣️
❣️
❣️
❣️
❣️
❣️

الحمدللہ ❣️شام کی چائے پیاروں اور یاروں کے سنگ ❣️
23/07/2023

الحمدللہ ❣️
شام کی چائے پیاروں اور یاروں کے سنگ ❣️

❣️ شکر الحمدللہ ❣️چھوٹیاں وڈیاں دی خاص پسند گرمی دا خاص تحفہ "جامن" کھاؤ تے اللہ پاک دی ذات دا شکر ادا کرو الحمدللہ ❣️
09/07/2023

❣️ شکر الحمدللہ ❣️

چھوٹیاں وڈیاں دی خاص پسند گرمی دا خاص تحفہ "جامن" کھاؤ تے اللہ پاک دی ذات دا شکر ادا کرو الحمدللہ ❣️

شکر الحمدللہ کافی دنوں سے کچھ الگ اور بہترین سا کھانے کو دل کر رہا تھا تو پہنچے جناح کالونی میں موجود WRAP UP پر یہ ایک ...
01/05/2023

شکر الحمدللہ

کافی دنوں سے کچھ الگ اور بہترین سا کھانے کو دل کر رہا تھا تو پہنچے جناح کالونی میں موجود WRAP UP پر یہ ایک چھوٹا سا سیٹ اپ ہے اور ان کے پاس فاسٹ فوڈ کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے ماشاءاللہ تو بھائی ہم نے کیا انکا آرڑرجو کے ایک بندے کے لیے بہترین ہے مقدار میں ماشاءاللہ ،❣️
اور ذائقہ بھی ماشاءاللہ بہت ہے لاجواب گرل چکن کے ساتھ ساتھ ان کی جو ساسز گیم اٹھاتی ہیں میں کیا جی سبحان اللہ سواد کرا دیا الحمدللہ ❣️
ہم نے ان کا گرل ریپ کھایا اور ان کے پاس اس کے علاوہ زنگر،باربی کیو ریپ بھی مل جائنگے ❣️

قیمت ہے 460 روپے ❣️

لوکیشن ہے جی جناح کالونی روڑ نیر چھتری والی گراونڈ ❣️

Address

Faisalabad

Telephone

+923339938164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Arif Food Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Arif Food Vlog:

Videos

Share