عیاش پرست حکمران غلام عوام جو غلامی کی بیڑیاں توڑنے کے لیے تیار نہیں شاید غلامی کے ابھی سو سال پورے نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔لیکن وقت پھر آگیا ہے اپنے اپ کو بدلنے کا
ووٹ دو ترازو کو ووٹ دو دیانت کو ایماندار قیادت کو
#حل صرف جماعت اسلامی
اسلامی جمہوریہ پاکستان مغربی نرغے میں گندی تہذیب سر چڑھ کر بولنے لگی حکومت نام کی کوئی چیز نہیں عذاب الہی کو دعوت دی جا رہی ہے اسلامی یونیورسٹی بہاولپور میں کیا ہو رہا ہے دیکھیے
رپورٹ تحقیق چینل فیصل اباد
کرپشن فری افغانستان کیا کرپشن فری پاکستان بن سکتا ہے ؟؟؟جی ہاں ووٹ دو ترازو کو اب کی بار دیانتدار #حل صرف جماعت اسلامی
صحافت کا شعبہ کیسا ہے انٹرویو تعارف تحریریں اور تبصرے۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ مگر لفافہ صحافت کیسی ہے ؟مذہب کو بھی نہیں بخشتے۔ یار یہ کیسے لوگ ہیں۔سوچیے ضرور
دین حق کیا ہے فضل الرحمان پارٹی کہاں کھڑی ہے دین نہیں دنیا چاہیے تو لبادہ بھی دنیا کا اڑ لینا چاہیے حقیقت کیا ہے جانیے اور سوچیے جاگو جاگو پاکستان #حل صرف جماعت اسلامی
آئی ایم ایف کی غلامی نامنظور نامنظورملک توڑنے والوں نے ملک بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستانیوں کی گردنیں قرضوں کے بوجھ تلے کڑا احتساب انتخابی اصلاحات پھر الیکشن منصفانہ ورنہ ہر سطح کے ڈاکوؤچوروپاکستان چھوڑ دو جاگو جاگو پاکستان جاگو جاگو مزدور کسان
پیپلز پارٹی کی بدعنوانیاں سندھ اسمبلی میں گرج چمک کیا پیپلز پارٹی لاڑکانہ تک محدود ہونے جا رہی ہے ؟؟؟
قران کی بے حرمتی نا منظور نا منظور حکومت اور تمام ممالک مسلمان ہر سطح پر ان ممالک کا بائیکاٹ کریں قران کی بے حرمتی کرنے والے نیست و نابود ہو جائیں گے انشاء اللہ
سنتا جا شرماتا جا چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ہے چور ڈاکو ہیں پہرے دار ہیں سب مقتدر ادارے تالیاں بجا رہے ہیں آئین سے کھلواڑ ہے یہ ملک بچانے نکلے ہیں چوروں کو بچانے نکلے ہیں۔ اب راج کرے گا ڈاکو راج
مذہبی جماعتیں کس کی آلہ کار ہیں سوچنے کی بات ہے سیاست میں ہاتھ رنگنے والے مولوی اسلام پسند نہیں بلکہ خود پسند ہیں۔ دینی اور سیاسی جماعت صرف جماعت اسلامی حل صرف جماعت اسلامی
جاگو جاگو پاکستان یہ میرا پاکستان نہیں ہے نااعتبار پولیس پہ عدلیہ پہ حکومت پہ نا اسٹیبلشمنٹ پہ جائیں کدھر جس اسٹیٹ میں انصاف نہیں وہ تباہ ہو جاتی ہے چوروں اور ڈاکوؤں کا راج نہیں چلے گا جاگو جاگو مزدور کسان یہ میرا پاکستان نہیں ہے
اللہ تعالی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود نہ بدلنا چاہے اگر تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو بدلو اپنے آپ کو ووٹ دو ایماندار قیادت کو ووٹ دو ترازو کو حل صرف جماعت اسلامی
علماء حق کے سربراہ فضل الرحمان کی بدنامیاں حق پرستی کی قیامت بھری نشانی
واہ تیری حکومت فضل الرحمن کرپشن بازارمیں ہاتھ رنگ رہے ہیں پانچ لاکھ علماء کے وارث کو کوئی فرق نہیں پڑتا
موبائل کی موبائلیاں خوبصورت شگفتہ مزاحیہ گفتگو شاندار انداز