TV 99 news hd

TV 99 news hd خبر مگر سچ

08/02/2022
24/05/2021
21/05/2021

Give us stars

04/05/2021

کیا ہوگیا ہے ہمیں اور کیا
کر رہے ہیں ہم آج ہمارے ملک کو ضرورت ہے صفائی کی ماسک کی ہمارا بھی یہ حق بنتا ہے کے اپنے ملک کو صاف ستھرا رکھیں اور بیماری کے دنوں میں تمام نصیحتوں پر عمل کریں تاکہ یہ بیماری ہمارا ملک چھوڑ جائے
محمد اعجاز گوندل نائن نیوز الرٹ

04/05/2021

کیا ہوگیا ہے ہم کو

03/03/2021

Motor way pay hadsa koi jani nuqsaan nahi howa

28/11/2020

سالم کے مین روڈ پہ سپیڈ بریکر نہ ھونے کی وجہ سے لوگ ذیادہ سپیڈ سے گزرتے ھیں جس کی وجہ سے ھر وقت نقصان کا اندیشہ رھتا ہے خاص طور پہ سکول کے وقت پہ لوگوں نے مطالبہ کیا ھے کہ بازار میں سپیڈ بریکر بنائے جائیں
محمد اعجاز
تحصیل رپورٹر 99نیوذ بھلوال

19/11/2020

سرگودھا کی خبریں ھمارے پیج tv99 نیوز پے دیکھیں آ پ بھی اپنے علاقے کی خبریں ھمیں03444903011پے what's up کر کے اپنے علاقے کی نمائندگی کریں کسی پے کوئی ذیادتی ھوئی ھے تو ھمیں بلائیں ھم آ پ کے پاس آ جائیں گے اور آ پ کی بات اوپر تک پہنچانے گے آ پ بس ھمیں بلائیں اور پیج لائک کریں

19/11/2020

اپوزیشن نے جلسے کرنے کا فیصلہ کر کے ثابت کر دیا کہ یہ اقتدار کے لے لیے لوگوں کی جان کے دشمن ھو گیے ھیں جھاں دو تین ھزار لوگ اکٹھے ھوں گے وھاں لازمی کرونا تو بڑھے گا یہ مفاد پرست لوگ ھیں ان سے دور رھیں اور ان کو ان کی اوقات دکھا دیں

26/09/2020

Salam main tarqeati progrrm sooroo ho gaya hai
Thanks chair man sahib

سالم میں پانی کی جل تھل  ہوگی
15/09/2020

سالم میں پانی کی جل تھل ہوگی

14/09/2020

Send a message to learn more

21/08/2020

جس دن سالم میں جلپنا سولنگ لگ گیا اور نکاسی بھی ہو گیئ اس دن سالم کی ترقی ہو گئی

09/07/2020

Say no to Murree

Address

Faisalabad

Telephone

+923444903011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TV 99 news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category